Imran Khan Mohmand - Urdu News
عمران خان مہمند ۔ متعلقہ خبریں
عمران خان مہمند پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والا سیاستدان۔ 2103ء کے انتخابات میں حلقہ پی-کے-27 پر رکن پارلیمان خیبر پختونخواہ بجثیت آزاد امیدوار منتخب ہوا اور بعد میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ 18 جون 2013ء کو نماز جنازہ میں شرکت کے دوران خودکش حملے میں مارا گیا۔
-
سرحدچیمبر کاخیبر پختونخوامیں صنعتی ترقی اور کاروبار کے فروغ کیلئے پانچ سال کیلئے تمام ٹیکسوں میں استثنیٰ اورخصوصی ریلیف دینے کا مطالبہ
حکومت سے پائیدار اور دیرپا معاشی پالیسیوں کیلئے چیمبرز اور متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے اور ان کی باہمی مشاورت سے کاروبار دوست پالیسیاں مرتب کرنے کی ضرورت ہے،فواد ... مزید
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
چیمبرز اور بیورو کریسی ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں او ان کے مابین مضبوط روابط سے قابل عمل پالیسیوں کو بنانے اوراسے نفاذ کرنے میں آسانیاں پیدا ہوں گی،فواد اسحق
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
تشکیل اور ٹیکس نظام میں اصلاحات سے قبل چیمبرز اورمتعلقہ سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے ، فواد اسحق
جمعرات 28 دسمبر 2023 - -
معاشی پالیسیوں کی تشکیل ، ٹیکس نظام میں اصلاحات سے قبل چیمبرز اورمتعلقہ سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے،فواد اسحاق
حکومت بجلی کے بڑھتے ہوئے بحران اور قیمتوں کو کنٹرو ل کرنے کے لئے انڈیپنڈنٹ پاورپروڈیوسرز (IPPs) معاہدوں پر نظرثانی کرے،سرحدچیمبر
جمعرات 28 دسمبر 2023 - -
فواد اسحق سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیلئے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے
جمعرات 28 ستمبر 2023 -
عمران خان مہمند سے متعلقہ تصاویر
-
قائمقام صدر سرحد چیمبر اعجاز خان آفریدی کی زیر صدارت منعقدہ ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس
فواد اسحق سرحد چیمبر کیلئے بلا مقابلہ صدراور ثناء اللہ خان چیمبر کے بلا مقابلہ سینئر نائب صدر برائے سال 2023-24کیلئے منتخب
جمعرات 28 ستمبر 2023 - -
اسلامک بینکنگ کے فروغ کیلئے موثر اقدامات ناگزیر ہے،اعجاز خان آفریدی
اسلامک بینکنگ سسٹم کے تحت خصوصی سیکمیں لائی جائے ،آسان شرائط پر بنکوں کے ذریعے فنانسنگ کی سہولت میسر آسکے،صدر سرحد چیمبر آف کامرس
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
کمرشل بنکوں کی جانب سے اعلان کردہ خصوصی سکیموں کو بھی اسلامک بینکنگ سسٹم کے تحت لائی جائیں ، قائمقام صدر سرحد چیمبراعجاز خان آفریدی
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
کمرشل بنکوں کی جانب سے اعلان کردہ خصوصی سکیموں کو بھی اسلامک بینکنگ سسٹم کے تحت لایا جائے ،سرحد چیمبر
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،اعلی افسران کے تبادلے،نوٹیفیکیشن جاری
جمعرات 14 ستمبر 2023 - -
محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، اعلی افسران کے تبادلے
ریڈ کے 6 افسران، 20 گریڈ کے 36 افسران اور گریڈ19کے افسران کے تبادلے کردیئے گئے ،نوٹیفکیشن جاری
جمعرات 14 ستمبر 2023 -
-
خیبر پختونخوا کے تاجروں نے حکومت کو بجلی نرخوں میں بے تحاشا اضافہ واپس لینے کیلئے تین دن کی ڈیڈلائن دیدی
تاجروں کا2 ستمبر کوشٹر ڈائون ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان ، آئی پی پیز کا پبلک آڈٹ کروانے کا مطالبہ کیا تاجر برادری بلوںمیں 14 قسم کے ٹیکسوں کی وصولی کسی صورت قبول ... مزید
منگل 29 اگست 2023 - -
ملکی معیشت کے استحکام و ترقی کیلئے مستقل ،پائیدار اور دیرپا پالیسیوں کا نفاذ ناگزیرہے،قائم مقام صدرسرحدچیمبر
بدھ 12 جولائی 2023 - -
معاشی استحکام کیلئے دیر پا پالیسیوں کا نفاذ ناگزیر ہے ‘ اعجاز آفریدی
بیورو کریسی کا پالیسیوں کے مرتب کرنے میں کلیدی کردار ہے ‘ قائمقام صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا خطاب
بدھ 12 جولائی 2023 - -
ملک سے معاشی بدحالی کے خاتمہ اور کاروبار و صنعتی ترقی کےلئے بزنس فرینڈلی پالیسیوں کانفاذناگزیر ہے،سرحدچیمبر
بدھ 21 جون 2023 - -
ذ*سرحد چیمبر کا مستقل بنیادوں پر بزنس فرینڈلی پالیسیوں کے نفاذ پر زور
بدھ 21 جون 2023 - -
سرحد چیمبر کا مستقل بنیادوں پر بزنس فرینڈلی پالیسیوں کے نفاذ پر زور
پالیسیوں کے نفاذ سے ملک سے معاشی بدحالی کے خاتمہ کیساتھ کاروبار اور صنعتی ترقی کو فروغ دیا جاسکے گا ‘ قائمقام صدر اعجاز خان آفریدی
بدھ 21 جون 2023 - -
سرحد چیمبر کی کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ گروپ کی دو خالی نشستوں پرکوآپشن کے فواد اسحاق اور ثناء اللہ ایگزیکٹو ممبران منتخب
بدھ 14 جون 2023 - -
سرحد چیمبر کی کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ گروپ کی دو خالی نشستوں فواد اسحاق اور ثناء اللہ ایگزیکٹو ممبران منتخب
بدھ 14 جون 2023 - -
پاک سری لنکا دو طرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید بہتربنانے کے لئے بے شمار مواقع موجود ہیں،صدر سرحد چیمبر محمد اسحاق
جمعہ 17 مارچ 2023 -
Latest News about Imran Khan Mohmand in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Imran Khan Mohmand. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عمران خان مہمند کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عمران خان مہمند کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.