IMF - Urdu News
آئی ایم ایف ۔ متعلقہ خبریں
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
گیس بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی محدود کرنے کی تجویز دے دی گئی
محمد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافہ،18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی: سروے رپورٹ
سروے کے نتائج تمباکو کے استعمال سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر تمباکو پر زیادہ ٹیکس لگانے کی تاثیر کو اجاگر کرتے ہیں:مریم گل طاہر
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملک میں پارلیمنٹ ، قانون اور انصاف بیرونی آقائوں کا غلام ہے، فضل رحیم یوسفزئی
پارلیمنٹ میں سچ بولنے پر فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،اگر سیاستدان اسی طرح حق اور سچ بولتے تو ملک کے حالات ایسے نہیں ہوتے ، چیئرمین پاکستان عوامی پارٹی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
10سال سے یہ کیسز زیرالتواء ہیں، اگر2700ارب روپے کے آدھے پیسے بھی واپس مل جائیں تو کیا سودا برا ہے؟ کرپٹ اور ناقص کارکردگی والے افسران کیخلاف کاروائی ہوگی ۔ وزیراعظم شہبازشریف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
وزارت خزانہ کے سفارشات کی حتمی فیصلے کا اعلان حکومت کرے گی: ذرائع
ہفتہ 4 مئی 2024 -
آئی ایم ایف سے متعلقہ تصاویر
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
وزارت خزانہ کے سفارشات کی حتمی فیصلے کا اعلان حکومت کرے گی‘ ذرائع
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
جمعہ 3 مئی 2024 - -
راجہ پرویز اشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، نئے ٹیکسز اور مجوزہ نجکاری پر وزیر خزانہ ارکان کو ان کیمرہ بریفنگ دیں، مطالبہ
جمعہ 3 مئی 2024 - -
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
پاکستانی حکومت کو اپنے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقتصادی اصلاحات پر توجہ مرکوز کرنے اور وسعت دینے کی بھی ترغیب دی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
حکومت کا پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام میں 27 فیصد اضافے کا عندیہ
زیادہ مارک اپ ادائیگیوں کی وجہ سے اخراجات پر بڑھتا ہوا دبائو مالیاتی انتظام کے لیے اہم چیلنج ہے،وزارت خزانہ وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے آئندہ مالی سال کے لیے پی ایس ڈی ... مزید
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
10 معروف کمپنیوں نے پی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ تین مقامی ائیرلائن بھی انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ کنسورشیم بنا کر نجکاری پروگرام میں حصہ لینا چاہ رہی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 3 مئی 2024 -
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
ایف بی آر پنشن نظام میں اصلاحات کیلئے تیار ، ایک لاکھ سے کم پنشن والوں سے ٹیکس لینے یا تمام پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کی تجاویز
فیصل علوی جمعہ 3 مئی 2024 - -
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
پنشنرز پر ٹیکس کا نفاذ ناقابل قبول ہے،نئے ٹیکسز اور مجوزہ نجکاری پر وزیر خزانہ ارکان پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دیں،رہنماءپیپلزپارٹی کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 3 مئی 2024 - -
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم
جمعرات 2 مئی 2024 - -
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
جمعرات 2 مئی 2024 - -
دہشتگرد اتنے مضبوط ہوگئے ہیں کہ اب تو جج بھی اغوا ہورہے ہیں، میاں افتخارحسین
جمعرات 2 مئی 2024 - -
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعرات 2 مئی 2024 - -
پٹرولیم لیوی کی مد میں سالانہ وصولیوں میں 100 فیصد اضافہ
رواں مالی سال لیوی سے وصولی 719 ارب 56 کروڑ روپے ریکارڈ
جمعرات 2 مئی 2024 - -
حکومت کا سرکاری ملازمین کی سبسڈی کم کرنے کا فیصلہ
کسٹمز ملازمین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی
ساجد علی جمعرات 2 مئی 2024 - -
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
معاشی بحران سے نکلنے کے بہت حل ہیں لیکن اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ایکشن لینے کی ہے،وزیر اعظم نے ایف بی آر میں اصلاحات کا بیڑہ اٹھایا ہے،وفاقی وزیر قانون کی عطاءتارڑ کے ہمراہ ... مزید
فیصل علوی جمعرات 2 مئی 2024 -
Latest News about IMF in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about IMF. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایم ایف سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
کسانوں کا معاشی استحصال بند کرکے پانی کی تقسیم منصفانہ کرنا ہو گی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
مزید مضامین
آئی ایم ایف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.