IMF - Urdu News
آئی ایم ایف ۔ متعلقہ خبریں
-
ن)پنجاب سمیت پورے ملک سے عدم استحکام کا خاتمہ ممکن بناکر تعمیر وترقی و خوشحالی اور استحکام کی راہیں بحال کریگی،زیشان نقوی
پیر 18 مارچ 2024 - -
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
پیر 18 مارچ 2024 - -
پنجاب کابینہ نے 2023-24کے بجٹ 4480.7 ارب روپے کی منظوری دیدی
پیر 18 مارچ 2024 - -
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
پیر 18 مارچ 2024 - -
ئ*آئی ایم ایف کے خواہش پر اداروں کی نجکاری قوم وملک کے لیے تباہ کن سونامی ثابت ہوگا
ًنااہل حکمرانوں کی وجہ سے قومی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ملک کو آئی ایم ایف کی مکمل غلامی میں دھکیل دیا
پیر 18 مارچ 2024 -
آئی ایم ایف سے متعلقہ تصاویر
-
ْپاکستان اور آئی ایم ایف کا کچھ معاملات پر عدم اتفاق ، مذاکرات میں ایک دن توسیع کردی گئی
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان اس وقت معاشی مسائل میں پھنس چکا
ہمارے پاس اب گنجائش نہیں ہے، ہمارے بانڈز منفی میں جا رہے ہیں، ہمیں 22 ارب ڈالر سالانہ کا انتظام کرنا ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا کا انکشاف
محمد علی پیر 18 مارچ 2024 - -
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑاجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
پیر 18 مارچ 2024 - -
اسٹیبلشمنٹ کرپٹ حکمرانوں کو آشیر آباد فراہم کرتی ہے
حکمران جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ کی چھتری نہ ملے تو یہ مقابلہ نہیں کرسکتیں، یہ وہی چہرے ہیں جنہوں نے خزانہ لوٹا اور بیرونی بینکوں میں منتقل کیا،ان کی موجودگی میں خزانہ محفوظ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف نے بجلی 7 روپے مہنگی کرنے کا فیصلہ غیر منصفانہ قرار دے دیا
نہ ڈالر مہنگا ہوا، نہ ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی ہوئی، پھر بجلی کیسے مہنگی کر دی؟ آئی ایم ایف ٹیم کے حکومت سے سخت سوالات
محمد علی پیر 18 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی
عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے؟ چھوٹے کسانوں کا مہنگی بجلی کا مسئلہ حل کریں، کسانوں کو سولر پینل دیں، حکومت کا پیسہ اس پر خرچ ہونا چاہیے۔ قائد ن لیگ، سابق وزیراعظم نوازشریف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 -
-
2025ء تک مہنگائی کو 5 سے7 فیصد تک لانے کیلئے موجودہ زری پالیسی کا تسلسل ضروری ہے
فروری 2024ء میں ماہانہ مہنگائی23.1 فیصد آگئی ہے، فروری میں تیزی سے کمی کے باوجود مہنگائی کی سطح بلند ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی کا امکان ہے۔ اعلامیہ اسٹیٹ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان اسوقت مشکل معاشی حالات میں آچکا ،آئی ایم ایف زیادہ سختی دکھا رہا ‘ڈاکٹر حفیظ پاشا
پیر 18 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف کے دفتر کے باہر تحریک انصاف کا احتجاج ملک کے مفاد میں رخنہ ڈالنے کی کوشش ہے، آمنہ سردار
پیر 18 مارچ 2024 - -
جامعات میں بھٹو شہید کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو نصاب کا حصہ بنایا جائے‘شہزاد سعید چیمہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
قرضوں کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے پڑ رہے ہیں،احسن اقبال
حکومت کوسالانہ7ہزارارب کاریونیوملتاہے جبکہ 5ہزارارب قرض کی ادائیگی کرنی ہے، قرض کی بڑی وجہ کرپشن ہے جسے کنٹرول کریں گے،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان اس وقت معاشی مسائل میں پھنس چکا ہے،ڈاکٹر حفیظ شیخ
آئی ایم ایف اس بار زیادہ سختی دکھا رہا ہے، ہمارے پاس اب گنجائش نہیں ہے، ہمارے بانڈز منفی میں جا رہے ہیں، ہمیں 22 ارب ڈالر سالانہ کا انتظام کرنا ہے،ایوان صنعت وتجار ت میں ... مزید
فیصل علوی پیر 18 مارچ 2024 - -
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان
شرح سود 22فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ ،فروری 2024ءمیں ماہانہ مہنگائی 28.3فیصد سے کم ہو کر23.1فیصد آگئی ہے
فیصل علوی پیر 18 مارچ 2024 - -
پنجاب اسمبلی کا ضمنی بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا‘ صوبائی کابینہ نے4ہزار480ارب روپے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سال 2023-2024 کی بجٹ دستاویزات پر دستخط کر دیے‘ترقیاتی بجٹ 655 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں
میاں محمد ندیم پیر 18 مارچ 2024 - -
پنجاب کابینہ نے بجٹ 2023-24کے4 ہزار 480 ارب روپے کی منظوری دیدی
صوبائی کابینہ نے ضمنی بجٹ 24-2023 کی منظوری اور جولائی تا اکتوبر، نومبر تا فروری اور مارچ 2024 کے بجٹ کی توسیع بھی کی
فیصل علوی پیر 18 مارچ 2024 -
Latest News about IMF in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about IMF. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایم ایف سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
کسانوں کا معاشی استحصال بند کرکے پانی کی تقسیم منصفانہ کرنا ہو گی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
مزید مضامین
آئی ایم ایف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.