ICC - Urdu News
آئی سی سی ۔ متعلقہ خبریں
-
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
امریکہ کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس میں بھارت اور پاکستان شامل ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
روومین پاول دو بار کی عالمی چیمپئن ٹیم کی قیادت کریں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری
جمعہ 3 مئی 2024 - -
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
جمعہ 3 مئی 2024 -
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویر
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان چھٹے نمبر پر ہے، ون ڈے رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اپنے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گا
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
تربیتی کیمپ ہفتہ کو شروع ہوگا، کھلاڑیوں کو جمعہ کی شام نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جمع ہونا ہوگا
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
نائلہ، جو پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں، نے بورڈ حکام سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دیا
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی ٹیم کے میچز اور ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے آئی سی سی کو وینیو تجویز کر دیا
محمد علی جمعرات 2 مئی 2024 - -
ڈی آئی جی کراچی کا جامعہ کراچی کی ڈی این اے لیب کا دورہ
ادارے کی سربراہ پروفیسر فرزانہ شاہین نے ڈی آئی جی کراچی عمران یعقوب کی آمد کا خیر مقدم کیا
جمعرات 2 مئی 2024 -
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین بلے باز ڈیون تھامس پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ سنایا
محمد علی جمعرات 2 مئی 2024 - -
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد کیا جائے گا
اعجاز احمد گوندل جمعرات 2 مئی 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
چاہتے تھے کہ بابر یا رضوان میں سے ایک مڈل آرڈر کو سپورٹ فراہم کرے، اسی لیے صائم نے اننگز کا آغاز کیا، اگر کہیں محسوس ہوا کہ تبدیلی کی ضرورت ہے تو ایسا ہی کریںگے : سلیکٹر
ذیشان مہتاب جمعرات 2 مئی 2024 - -
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
حسن پہلے ہی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے ہمارے منصوبوں کا حصہ تھے : وہاب ریاض، ہمارے پاس شاداب ہے، مزید لیگ سپنر نہیں رکھنا چاہتے تھے ، اسی لیے ہم نے اسامہ پر ابرار احمد کو فوقیت ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات 2 مئی 2024 - -
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
یہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کینیڈا کا ڈیبیو ہے ، وہ گروپ اے میں امریکہ، بھارت، پاکستان اور آئرلینڈ کے ساتھ شامل ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 2 مئی 2024 - -
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
رضوان پچھلی سیریز میں ان فٹ تھے، اب فٹ ہیں، اعظم خان، محمد عامر اور عرفان خان بھی ٹیم میں شامل ہیں : محمد یوسف
ذیشان مہتاب جمعرات 2 مئی 2024 - -
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
ہندوستانی ٹیم کو ایک شہر میں رکھنے کا فیصلہ واہگہ بارڈر سے قریب ہونے کیساتھ لاجسٹک اور سکیورٹی چیلنجوں کو کم کرنے کے لیے سٹریٹجک اقدام ہوگا
ذیشان مہتاب جمعرات 2 مئی 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
بھارتی ٹیم کے ابتدائی راؤنڈ کے میچز راولپنڈی میں کرائے جانے کی تجویز ، پی سی بی مجوزہ شیڈول تیار کرکے آئی سی سی کو بجھوا دیا
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
میگا ایونٹ یکم جون سے امریکا میں شروع ہوگا
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 -
Latest News about ICC in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ICC. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی سی سی سے متعلقہ مضامین
-
اسرائیلی جنگی جرائم سے مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر
آئی سی سی کو مقبوضہ علاقوں میں قتل عام روکنے کیلئے معاہدہ روم کے مطابق کارروائی کرنا ہو گی
-
سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، آئی سی سی کا بندر تماشہ جاری!!
سلمان، آصف اور محمد عامر کی قسمت کا پروانہ 5فروری کو پڑھ کر سنایا جائے گا۔ ٹربیونل 6دن کی سماعت میں بھی کھلاڑیوں کو بے ایمان ثابت نہ کر سکا، سلمان بٹ کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
-
میچ فکسنگ سکینڈل، آئی سی سی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونا شروع!!
آصف، عامر اور سلمان معطل، تاحیات پابندی کا عندیہ، پلیئرز کو معصوم ثابت کرنا مشکل ہو گیا۔ دعا ہے کہ پاکستانی قوم کی خراب نیت کا سرٹیفکیٹ جاری نہ ہو کیونکہ سیلاب سے تباہ حال اور بم دھماکوں کی گرد میں ..
مزید مضامین
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویری گیلریز
آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ..
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ2019ء
آئی سی سی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.