ICC - Urdu News
آئی سی سی ۔ متعلقہ خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
بدھ 1 مئی 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
بھارتی ٹیم کے ابتدائی راؤنڈ کے میچز راولپنڈی میں کرائے جانے کی تجویز ، پی سی بی مجوزہ شیڈول تیار کرکے آئی سی سی کو بجھوا دیا
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
میگا ایونٹ یکم جون سے امریکا میں شروع ہوگا
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 - -
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
پاکستانی کپتان کی چوتھی پوزیشن پر ترقی، شاہین 17ویں سے 14ویں پوزیشن پر پہنچ گئے، فخر زمان کی بھی 10 درجے ترقی، عماد وسیم نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 - -
امریکی کانگریس کے ارکان کی اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر بین الاقوامی فوجداری عدالت کو سنگین نتائج دھمکی
بدھ 1 مئی 2024 -
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویر
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
کراچی کے بعد آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ لاہور اور راولپنڈی بھی جائیں گے
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 - -
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
کرکٹ بورڈ نے اینتھم سپانسر شپ رائٹس کے لیے اشتہار دے دیا
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 - -
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
راشد خان سپن ڈپارٹمنٹ کی قیادت کریں گے، مجیب الرحمان، نور احمد، ننگیال خروٹی اور تجربہ کار محمد نبی کی معاونت حاصل ہوگی
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 - -
خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد
منگل 30 اپریل 2024 - -
آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ
منگل 30 اپریل 2024 - -
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
سکواڈ کی قیادت ایڈن مارکرم کریں گے
ذیشان مہتاب منگل 30 اپریل 2024 -
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
آئرلینڈ سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کھلاڑیوں کی فٹنس صورتحال واضح ہونے کے بعد کیا جائے گا
ذیشان مہتاب منگل 30 اپریل 2024 - -
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
گلیسپی نے سلیکشن پینل کے دیگر ارکان اور کپتان کے ساتھ رابطے اور تعاون کی اہمیت کو تسلیم کیا
ذیشان مہتاب منگل 30 اپریل 2024 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر اظہرمحمود تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ ، تینوں تقرریاں دو سال کے لیے کی گئی ہیں
اعجاز احمد گوندل پیر 29 اپریل 2024 - -
2023میں پاکستان کو آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے 800ارب روپے کا نقصان پہنچا، چیف ایگزیکٹو او آئی سی سی آئی
پیر 29 اپریل 2024 - -
میں پاکستان کو آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے 800ارب روپے کا نقصان پہنچا، چیف ایگزیکٹو او آئی سی سی آئی
پیر 29 اپریل 2024 - -
برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری
پیر 29 اپریل 2024 - -
ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان
پیر 29 اپریل 2024 - -
نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
پیر 29 اپریل 2024 - -
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
یہ ایونٹ آٹھ سال کے وقفے کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی واپسی کا اعلان ہوگا
ذیشان مہتاب پیر 29 اپریل 2024 -
Latest News about ICC in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ICC. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی سی سی سے متعلقہ مضامین
-
اسرائیلی جنگی جرائم سے مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر
آئی سی سی کو مقبوضہ علاقوں میں قتل عام روکنے کیلئے معاہدہ روم کے مطابق کارروائی کرنا ہو گی
-
سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، آئی سی سی کا بندر تماشہ جاری!!
سلمان، آصف اور محمد عامر کی قسمت کا پروانہ 5فروری کو پڑھ کر سنایا جائے گا۔ ٹربیونل 6دن کی سماعت میں بھی کھلاڑیوں کو بے ایمان ثابت نہ کر سکا، سلمان بٹ کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
-
میچ فکسنگ سکینڈل، آئی سی سی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونا شروع!!
آصف، عامر اور سلمان معطل، تاحیات پابندی کا عندیہ، پلیئرز کو معصوم ثابت کرنا مشکل ہو گیا۔ دعا ہے کہ پاکستانی قوم کی خراب نیت کا سرٹیفکیٹ جاری نہ ہو کیونکہ سیلاب سے تباہ حال اور بم دھماکوں کی گرد میں ..
مزید مضامین
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویری گیلریز
آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ..
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ2019ء
آئی سی سی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.