ICC - Urdu News
آئی سی سی ۔ متعلقہ خبریں
-
ہربھجن سنگھ نے تکبر کی انتہا کردی، پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر سطحی سوچ کا اظہار
خواب دیکھنا بند کرو اور جاگ جائو،آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت کی خواہش پر سابق بھارتی سپنر کا متکبرانہ جواب
ذیشان مہتاب اتوار 17 مارچ 2024 - -
آئندہ بجٹ کی تیاری، حکومت بزنس کمیونٹی سے مشاورت کا آغا ز کرے، احسن ظفر بختاوری
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل 10 اور چیمپیئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں تصادم کا امکان
اگر قومی ٹیم دو طرفہ دورے نہیں کرتی تو ستمبر، اکتوبر کی ونڈو قابل عمل ہو سکتی ہے، مسئلہ یہ ہے کہ پھر 2026ء کا پی ایس ایل کیا صرف 4 ماہ بعد منعقد ہوگا؟
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
پاکستان اگلے سال کے آغاز میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا، محسن نقوی کی تصدیق
پی سی بی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی کا منتظر ہے جو پاکستان کیلئے اپنی سرزمین پر ٹاپ 8 ون ڈے ٹیموں کی میزبانی کرنے کیلئے بہت خوشی کی بات ہوگی : چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
آئی سی سی نے میچز میں وقت کی پابندی یقینی بنانے کیلئے سٹاپ کلاک متعارف کرا دی
60 سیکنڈ ٹائم فریم پر عمل کرنے میں ناکامی کے نتیجے میں فیلڈنگ سائیڈ کے لیے 2 انتباہات ہوں گے جس کے بعد کی خلاف ورزیوں پر فی واقعہ 5 رنز کا جرمانہ ہوگا
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 -
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویر
-
20 سال بعد پاکستان میں سہ فریقی کرکٹ سیریز کے انعقاد کا فیصلہ
سیریز میں شرکت کی یقینی دہانی کروانے والی مہمان ٹیموں کے نام سامنے آ گئے
محمد علی جمعہ 15 مارچ 2024 - -
ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے سیمی فائنلز اور فائنل کیلئے ریزرو ڈے کی منظوری
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
چیئرمین ی سی بی محسن نقوی کی دبئی میں جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈکے چیئرمین سے ملاقات
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ سے امریکا میں کرکٹ کو تیزی سے بڑھنے میں مدد ملے گی : رکی پونٹنگ
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان انتہائی متوقع ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہونے والا ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 15 مارچ 2024 - -
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اضافی ٹکٹس کا اعلان
سیمی فائنل سمیت 13 میچز کے ٹکٹس کی فروخت 19 مارچ سے شروع ہوگی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2014 جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ طور پر کھیلا جائے گا
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
آسٹریلیا اورانگلینڈ کا ٹیسٹ کرکٹ کی میچ فیس میں اضافے کے لیے آوازبلند کرنے کا فیصلہ
ٹیسٹ میچز کی فیس کی حد زیادہ سے زیادہ بھارت کی ٹیسٹ فیس تک ہونی چاہیے ، کرکٹ آسٹریلیا
جمعہ 15 مارچ 2024 -
-
2 ملین ڈالرز کی کشش نے شین واٹسن میں قومی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش میں دلچسپی پیدا کرا دی
واٹسن صرف وائٹ بال کرکٹ کے ذمہ دار ہوں گے اور پی سی بی کو ٹیسٹ کرکٹ کے لیے دوسرا کوچ تلاش کرنا ہوگا
ذیشان مہتاب جمعہ 15 مارچ 2024 - -
پاکستان نیوی،میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا کامیاب انسداد منشیات آپریشن
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
اسلام آباد کے تمام مراکز میں تعمیراتی کام کی اشد ضرورت ہے،انجم عقیل خان
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
یوکرین جنگ: یورپی یونین کا مزید عسکری امداد فراہم کرنے پر اتفاق
ڈی ڈبلیو جمعرات 14 مارچ 2024 - -
بزنس کمیونٹی کی مشاورت سے پالیسیاں بنائیں گے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان،آئی سی سی آئی کے صدر اور جنرل سیکرٹری سے ملاقات
بدھ 13 مارچ 2024 - -
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان،5ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں
بدھ 13 مارچ 2024 - -
پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا
ڈی ڈبلیو بدھ 13 مارچ 2024 - -
ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی ٹاپ تھری بیٹرز کی فہرست میں واپسی
ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں شاہین آفریدی ایک درجہ ترقی کرکے ٹاپ 10 میں واپس آ گئے ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 13 مارچ 2024 - -
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں شرکت مشکوک
سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کا خیال ہے کہ تجربہ کار کھلاڑی مختصر ترین فارمیٹ میں ٹیم کی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 13 مارچ 2024 -
Latest News about ICC in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ICC. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی سی سی سے متعلقہ مضامین
-
اسرائیلی جنگی جرائم سے مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر
آئی سی سی کو مقبوضہ علاقوں میں قتل عام روکنے کیلئے معاہدہ روم کے مطابق کارروائی کرنا ہو گی
-
سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، آئی سی سی کا بندر تماشہ جاری!!
سلمان، آصف اور محمد عامر کی قسمت کا پروانہ 5فروری کو پڑھ کر سنایا جائے گا۔ ٹربیونل 6دن کی سماعت میں بھی کھلاڑیوں کو بے ایمان ثابت نہ کر سکا، سلمان بٹ کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
-
میچ فکسنگ سکینڈل، آئی سی سی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونا شروع!!
آصف، عامر اور سلمان معطل، تاحیات پابندی کا عندیہ، پلیئرز کو معصوم ثابت کرنا مشکل ہو گیا۔ دعا ہے کہ پاکستانی قوم کی خراب نیت کا سرٹیفکیٹ جاری نہ ہو کیونکہ سیلاب سے تباہ حال اور بم دھماکوں کی گرد میں ..
مزید مضامین
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویری گیلریز
آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ..
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ2019ء
آئی سی سی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.