Hajj - Urdu News
حج ۔ متعلقہ خبریں
-
صوبائی وزیرمحنت خیبرپختونخوا کی زیر صدرات ورکرزویلفیئر بورڈ کااجلاس،کمرشل اراضی کی نشاندہی کی ہدایت کی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سعودی عرب،ٹرانزٹ ویزے پرآنے والوں کے لئے عمرہ پرمٹ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
حج پرنہ جانے والے افراد کو اخراجات کیلئے بینکوں میں جمع کرائی گئی رقم کٹوتی کے بعد مل سکے گی
محمد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
{علماء اکیڈمی منصورہ کے زیر اہتمام 28اپریل کو حج تربیت گاہ ہوگی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
)صوبائی وزیر فضل شکور خان کا متعلقہ حکام کو صوبے میں ڈبلیو ڈبلیو بی کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کے احکامات
ان اراضی پر پلازے، دکانیں، پارکس وغیرہ بنانے سے بورڈ کی آمدن پیدا کرنے کے زیادہ مواقع میسر ہونگے۔ صوبائی وزیر کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 25 اپریل 2024 -
حج سے متعلقہ تصاویر
-
صوبائی وزیر فضل شکور خان کے متعلقہ حکام کو صوبے میں ڈبلیو ڈبلیو بی کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کے احکامات
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر فضل شکور خان کے متعلقہ حکام کو صوبے میں ڈبلیو ڈبلیو بی کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کے احکامات
ان اراضی پر پلازے، دکانیں، پارکس وغیرہ بنانے سے بورڈ کی آمدن پیدا کرنے کے زیادہ مواقع میسر ہونگے۔ صوبائی وزیر کا اجلاس سے خطاب۔
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ملازمین یونین سی بی اے کے زیر اہتمام حج برائے سال 2024 کے حوالے سے قرعہ اندازی کی تقریب کاانعقاد
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام فیصل آباد کے2160 مرد وخواتین عازمین حج کیلئے تربیتی اجلاس کا انعقاد،تمام اہم معلومات بارے آگاہی فراہم کی گئی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے کٹوتی کا فیصلہ
بیمار،فوت ہونے والے،ای سی ایل اوربلیک لسٹ افراد کی رقم میں کٹوتی نہیں ہوگی‘وزارت مذہبی امور
بدھ 24 اپریل 2024 -
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سعودی عرب میں مقیم شہریوں کیلئے حج پرمٹ کا اجراء
مخصوص الیکٹرانک پلیٹ فارم یا نسک کے ذریعے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ کونسل حال کا دورہ، عازمین حج کے تربیتی پروگرام کا جائزہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
عمرہ بھی حج کی طرح گناہوں سے معافی کا ذریعہ ہے، ملک انورستار
منگل 23 اپریل 2024 - -
سعودی ولی عہد کا کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ شروع کرنا خوش آئند ہے ، ڈاکٹرقاری عبدالرشید
پیر 22 اپریل 2024 - -
تمام سرکاری عازمین حج کو روانگی سے قبل دو بیگ، سکارف، احرام بیلٹ، شوز بیگ اور ڈیٹا سم دی جائے گی،ترجمان وزارت حج
پیر 22 اپریل 2024 - -
وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام ضلع جھنگ کے 900 سے زائد مرد وخواتین عازمین حج کیلئے تربیتی اجلاس
پیر 22 اپریل 2024 - -
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
پیر 22 اپریل 2024 - -
حج کے انتظامات پہلے سے بہتر ہوں گے،ڈائریکٹر حج پنجاب
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Hajj in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hajj. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حج سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے
آج پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں لاک ڈاؤن ہے کیوں نہ اس کا اصل مطلب جانے اور اپنے گریبانوں میں جھانکے اور سمجھیں کہ قصور تو ہمارا ہے۔ قصور تو ہر اس انفرادی شخص کا ہے جو جھوٹ، ملاوٹ، حرام خوری،ذخیرہ ..
-
کرونا کا رونا اور کرپٹ طبقے کی کرپشن بام عروج پہ
”کرونا سے نہیں بلکہ جہالت سے مارے جائیں گے “ مجھے افسوس اس بات کا نہیں کہ کرونا آگیا ہے مجھے غم اس بات کا ہے کہ ہماری عوام عالمی جان لیوا خطرناک وباء کو مذاق سمجھ رہے ہیں کوئی احتیاطی تدابیر اختیار ..
-
کیا بیت اللہ اور مساجد کا حفاظتی تدبیر کے تحت بند کرنا ایمان کی کمزوری کی علامت ہے؟
سادہ الفاظ میں بات یہ ہے کہ یہ پابندیاں عارضی اور احتیاط کے لئے کی گئی ہیں اور ان کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ (معاذ اللہ) اسلام کے باجماعت نماز کے نظام اور دیگر قوانین کو مستقلا منسوخ کر دیا گیا ہے
-
خواتین کے عالمی دن پر سلوگن میرا جسم میری مرضی
حقیقت کے برعکس اس مارچ میں ایسا کچھ نظر نہیں آ رہا ایسی کوئی مظلوم عورت اس مارچ میں نظر نہیں آتی اگر نظر آتی ہیں تو صرف فحاشی میں مبتلا وہ عورتیں جن کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جاتی ہے اورواحیات الفاظ ..
-
میں محترم ہوں مجبور نہیں
عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر عورت کے اعلی مقام کو اجاگر کرنے کی بجائے عورت کو مظلوم اور مجبور بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ عورت کی خدمت نہیں بلکہ اس کی تذلیل ہے۔ جو ہمیں گوارا نہیں
مزید مضامین
حج سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.