Habibullah Khan - Urdu News
حبیب اللہ خان ۔ متعلقہ خبریں
پاکستانی سیاستدان ۔ ضلع بنوں میں پیدا ہوئے۔ 1924ء میں اسلامیہ کالج پشاور سے بی۔اے کیا اور 1926ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی۔اے ، ایل ایل بی کیا۔ 1927ء میں بنوں میں ، وکالت شروع کی۔ تین مرتبہ مقامی بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے۔ طالب علمی کے زمانے ہی سے سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ آل انڈیا کانگرس کے پرجوش کارکن تھے۔ 1930ء میں سیاسی سرگرمیوں کی پاداش میں 3 سال کی سزا ہوئی۔1932ء میں صوبہ سرحد کی پہلی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1937ء میں کانگرس سے قطع تعلق کر کے خاکسار تحریک میں شامل ہوگئے۔ 1940ء میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 1940ء میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور صوبائی مسلم لیگ کے الیکشن بورڈ کے سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1946ء میں صوبائی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ 1947ء کے آخر میں مستعفی ہوگئے اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کےعہدے پر مامور ہوئے۔ 1962ء کے انتخابات میں مغربی پاکسان صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ جون 1962ء تا مارچ 1965ء مرکز میں وزیرداخلہ رہے۔ 1965ء کے انتخابات میں دوبارہ صوبائی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ 16 اگست 1973ء تا 5 جولائی 1977ء سینٹ کے چیرمین رہے۔
-
تھانہ مکھنیال پولیس کا سرچ ایند سٹرائیک آپریشن ،غیر قانونی اسلحہ برآمد ،10 مشکوک افراد گرفتار
منگل 19 مارچ 2024 - -
ہری پور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،غیر قانونی اسلحہ برآمد
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
سوات ، بڑھتے حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کیلئے ٹریفک وارڈن پولیس متحرک
ون ویلنگ کرنیوالوں کیساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائیگی،حبیب اللہ خان
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
ڈپٹی ڈائریکٹرلوکل فنڈآڈٹ سرگودھاحبیب اللہ خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
سوات ،مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے ملبے تلے دبے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی
اتوار 3 مارچ 2024 -
-
&تعلیمی سال 2024 کا آغاز آو بچوں سکول چلیں کے نعرے سیہو چکا ہے، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
تعلیمی سال 2024 کا آغاز آو بچوں سکول چلیں کے نعرے سےہو چکا ہے،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
سوات ،اغوائیگی کی کوشش کرنیوالے ملزمان نے پولیس تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرلیا
منگل 27 فروری 2024 - -
۴پارٹی کے ہمدرد ، ووٹر، سپورٹر اور بہی خواہ 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر امیدواروں کو کامیاب بنائے،جمال شاہ
پیر 5 فروری 2024 - -
مصطفی کمال کا مسلم بنگلور کمیونٹی کے سرپرست حبیب اللہ خان عرف باشاہ کے انتقال پر اظہار افسوس
جمعہ 2 فروری 2024 - -
اسلام آباد،کار چوری میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار
جمعہ 19 جنوری 2024 -
-
ممتاز سیاسی راہنما اور سابق ایم این اے رائے صلاح الدین خاں کھرل وفات پا گئے
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
وفاقی پولیس انسداد راہزنی اور ڈکیتی یونٹ پولیس نے کار چوری کی وارداتوں میں ملوث
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
اوپن یونیورسٹی اوراین سی ایچ ڈی کے مابین مفاہمت کی یاداشت پردستخطوں کی تقریب
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
sپشتونخوامیپ کے کارکن ہر ظالم کیخلاف ڈٹ کر کھڑے ہونگے اور مظلوم کے ساتھی ہونگے، وطن کے خزانوں پر بیٹھے ہوئے قابضین سے قبضہ چھڑانے کیلئے اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا ،محمود خان اچکزئی
بدھ 10 جنوری 2024 - -
جمہور کی حکمرانی کیلئے جد وجہد جاری رہے گی ،صدیق آغا
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی الیکشن میں کراچی سے بھرپور حصہ لیگی ، صوبائی صدر
پیر 25 دسمبر 2023 - -
حکومت آزادکشمیر آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے،انصر یعقوب
آئین اور قانون کے تحت اظہار آزادی کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کررہے ہیں،صحافتی برادری کو یقین دلاتاہوں آزادی اظہار اور پریس کی آزادی کے خلاف کوئی قانون نہ بن رہا ... مزید
جمعہ 22 دسمبر 2023 - -
ص*پی بی 34نوشکی سے 53 فارم وصول، 4 امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے
جمعرات 21 دسمبر 2023 - -
مسلم لیگ (ن) نے رائے ونڈ میں باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کردیا
نوازشریف کا منشور معیشت میں بہتری لانا ،جو تباہی پونی4 سال میں ہوئی اسے ٹھیک جگہ پر لانا ہے‘افضل کھوکھر
بدھ 20 دسمبر 2023 - -
ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق
نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق ایم این اے کو قتل کردیا، فاٸرنگ کے بعد نامعلوم افراد موقع سے فرار ہوگئے، پولیس حکام
دانش احمد انصاری اتوار 17 دسمبر 2023 -
Latest News about Habibullah Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Habibullah Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حبیب اللہ خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حبیب اللہ خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.