Ghaus Bakhsh Bizenjo - Urdu News
غوث بخش بزنجو ۔ متعلقہ خبریں
میرغوث بخش بزنجو(1917ء-15 فروری 1989ء) بلوچستان کے مماتاز قبائلی رہنما،سیاستادن اور 1972 سے 1973 تک گورنر تھے۔وہ نل علاقے میں سفرخان کے گھر پیدا ہوۓ۔وہ نیشنل عوامی پارٹی کے اولین قائدین میں سے تھے۔
-
محکوم اقوام کو آئینی اور قانونی بنیادی حقوق نہیں ملتے معاشی سیاسی استحکام نہیں آسکتا ہے، ملک سمندر خان کاسی
بدھ 6 مارچ 2024 - -
ہمیں بلوچستان سے عشق ہے اسی عشق کی وجہ سے ہم نے لاشیں اٹھائی،جیل و زندانوں کا سامنا کیا،اختر جان مینگل
پیر 5 فروری 2024 - -
q پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہم اسے توڑنا نہیں چلانا چاہتے ہیں اور اس کیلئے شرط یہ ہوگی کہ اس ملک کااپنا آئین ہے جس نے ہم سب کو یکجا کر رکھا ہے ا س پر مکمل عملدرآمد ہو،محمود خان اچکزئی
پیر 29 جنوری 2024 - -
بارڈر ٹریڈ کو فروغ، بدامنی کا خاتمہ، لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچستان مسئلہ کا پرامن حل نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے،مقررین
اسلام ا ور قوم پرستی کے نام پر بلوچستان کے عوام کو مزید دھوکہ نہیں دیا جا سکتا ہے،نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انتخابی مہم کی تقریب سے خطاب
اتوار 21 جنوری 2024 - -
ٰ اسلام ا ور قوم پرستی کے نام پر بلوچستان کے عوام کو مزید دھوکہ نہیں دیا جا سکتا ہے،نیشنل پارٹی
۷عوامی نمائندوں نے عوام کی فلاح بہبود کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دیکر غریب عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا
اتوار 21 جنوری 2024 -
-
۵پنجگور خدابادان عیسی وشبود سراوان میں بی این پی عوامی کے پرانے رفقاء پارٹی چھوڑ کر نیشنل پارٹی میں چلے گئے
اتوار 21 جنوری 2024 - -
نوشکی،بی این پی رہنما سید قاسم شاہ ، عبدالقادر بلوچ ، سیاسی و قبائلی رہنما میر لیاقت علی بادینی ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شامل
پیر 8 جنوری 2024 - -
مئی واقعات کی تحقیقات مکمل ہونے پر بذریعہ آئی ایس پی آر قوم سے شیئر کی جائیں گی،نگراں وزیراعظم
9مئی واقعات کی سزا پوری پارٹی کو نہیں صرف ذمہ داروں کو ملنی چاہیے، ہوسکتا ہے فوجی ٹرائل کے نتائج آنیوالی حکومت کے دورانیے میں سامنے آئیں،انوارالحق کاکڑ 13اور 2018میں پی ... مزید
اتوار 7 جنوری 2024 - -
2018میں مخالفین کے پسینے چھڑوائے تھے اب کپکپی طاری کریں گے،سردار اختر مینگل
جے یوآئی ،بی این پی کا انتخابی اتحاد اس لئے مبارک تصور کیا جاتا ہے دونوں جماعتوں کے کارکن کامیابی کیلئے دل و جان سے محنت کرتے ہیں،پریس کانفرنس
جمعہ 22 دسمبر 2023 - -
oجے یوآئی اور بی این پیکے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
۸ دونوں جماعتوں کا سیاسی اتحاد آج کا نہیں بلکہ دہائیوں پر مشتمل ہے، سردار اختر مینگل /مولانا قمرالدین خضدار
جمعہ 22 دسمبر 2023 - -
Oمنتخب پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین و قانون کی پاسداری ہے اور اسکے بغیر گھمبیر سیاسی، معاشی، ثقافتی، آئینی و دیگر مسائل سے نجات ممکن نہیں ،چیئرمین مختار خان یوسفزئی
%ملک میں بسنے والے دیگر قوموں کے ساتھ برابری کی حیثیت حاصل کرنے کیلئے طویل جدوجہد کی اور اس راہ میں بہت مشکلات اور تکالیف برداشت کئے،تقریب سے خطاب
اتوار 10 دسمبر 2023 -
-
’موجود ہ مسائل کا حل نیشنل پارٹی کے پاس، بارڈر پر ٹوکن اور بھتہ مافیا کا راج ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ / جنرل جان محمد بلیدی
۵ لوگ شدید مسائل میں مبتلا ہیں نیشنل پارٹی اقتدار میں آکر تمام مسائل کو حل کریگی، شمولیتی جلسہ عام سے خطاب
اتوار 10 دسمبر 2023 - -
نیشنل پارٹی اقتدار میں آکر تمام مسائل کو حل کریگی، تمام لوگوں کو روزگار کا حق دیا جائیگا،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور جان محمد بلیدی
اتوار 10 دسمبر 2023 - -
‘ ہزارہ قوم کی نیشنل پارٹی میں جوق در جوق شمولیت کو نیشنل پارٹی کی عوام دوست نظریات کی کامیابی قرار دیا، میر کبیر احمد محمد شہی
جمعہ 24 نومبر 2023 - -
بلوچستان میں سیاسی جمہوری جدوجہد جو ملکی و بین الاقوامی سیاست میں ایک نمایاں حیثیت اور مقام رکھتی ہے، میرعبدالرف مینگل
ہفتہ 18 نومبر 2023 - -
پانچویں گوادر آف روڈ ریلی 2023 کامیابی سے اختتام پذیر
پرسکون ماحول اور مقامی باشندوں کے خوش آمدید جذبے کو اجاگر کیا گیا
منگل 24 اکتوبر 2023 - -
ں*گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام ریلی اختتام پذیر
اتوار 22 اکتوبر 2023 - -
گوادر آف روڑ ریلی اختتام پذیر ، جیئند بلوچ فاتح ، نادر مگسی رنر اپ
اتوار 22 اکتوبر 2023 - -
/ بوسیدہ اور اشرافیہ کی سماج کو تبدیل باکردار سیاسی کارکن اور سیاسی جماعت سے کیا جاسکتا ہے طاقت کا سرچشمہ عوام اور تبدیلی صرف ووٹ کی بدولت ہو،عبدالمالک
منگل 3 اکتوبر 2023 - -
نیشنل پارٹی ہی بلوچستان کو امن و ترقی دے سکتی ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ
ہم نے سلگتے بلوچستان کو امن دی میرٹ کو متعارف کیا پولیس اور انتظامیہ کو سیاسی اثررسوخ کے دلدل سے نکالا اداروں کو مضبوط کیا،
ہفتہ 23 ستمبر 2023 -
Latest News about Ghaus Bakhsh Bizenjo in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ghaus Bakhsh Bizenjo. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
غوث بخش بزنجو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ غوث بخش بزنجو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
غوث بخش بزنجو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.