General Zia Ul Haq - Urdu News
ضیاءالحق ۔ متعلقہ خبریں
جنرل محمد ضیاء الحق (12 اگست 1924ء تا 17 اگست 1988ء) پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ تھے جنہوں نے 1977ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لاء لگایا اور بعد ازاں ملک کی صدارت کا عہدہ بھی سنبھال لیا۔ جہاں ضیاء الحق اپنے گیارہ سالہ آمریت کے دور کی وجہ سے مشہور ہیں وہاں 1988ء میں ان کی پراسرار موت بھی تاریخ دانوں کیلیے ایک معمہ ہے۔ وہ تا دم مرگ، سپاہ سالار اور صدرات، دونوں عہدوں پر فائز رہے۔
-
ماہ رمضان سابقہ گناہوں کو دھونے کی بھٹی کا کام کرتا ہے،مولاناملک ضیاالحق
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
یوم تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں ڈا ؤیونیورسٹی میں آگہی سیشن کا انعقاد
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کو ہول سیل لیول پرکنٹرول کیا جائے ، گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
قومی اسمبلی میں ذوالفقارعلی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور
بدھ 13 مارچ 2024 - -
نمل میں دو سابق پروفیسرزکی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
بدھ 13 مارچ 2024 -
-
رشوت ستانی اور اقرباءپروری جیسی لعنتوں کا سختی سےقلع قمع کر دینا چاہیے .بانی پاکستان کی تقریرکو کس نے سنسرکرنے کی کوشش کی؟
پاکستان کا کوئی حکمران قوم سے کیئے گئے وعدوں کی پاسداری نہیں کرسکا‘ پچہتر سالوں میں ملک میں رشوت ستانی اور اقرباءپروری نے فروغ پایا ہے اور ملک اس دلدل میں مزید دھنستا ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 13 مارچ 2024 - -
}ن لیگ اور پی پی ایک دوسرے کیلئے بوجھ بن چکے ہیں، علی محمد خان
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
شعبہ صحت میں جدید ایجادات اصلاحات کیلئے نوجوان ڈاکٹرز کو حکومت و ریاست کا ہاتھ بٹانا ہے، حاجی غلام علی
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
پختونوں کیلئے ووٹ کا اختیار باچا خان اور خدائی خدمتگاروں نے جیتا تھا،ایمل ولی خان
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
سندھ اسمبلی ،صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے سامنے آنے پر قرارداد متفقہ طور پر منظور
ذوالفقار علی بھٹو شہید کو قومی ہیرو قراردیا جائے اور بحالی جمہوریت کے لئے عظیم قربانیاں دینے سیاسی کارکنوں کو نشان بھٹو سے نوازا جائے ہمارا مطالبہ ہے کہ آئین میں ترمیم ... مزید
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا ،سپریم کورٹ نے رائے دیدی
بدھ 6 مارچ 2024 -
-
’کیا عمران خان کے فیئر ٹرائل کیلئے مزید 50 سال انتظار کرنا ہوگا؟‘
ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پی ٹی آئی کا ردعمل
ساجد علی بدھ 6 مارچ 2024 - -
ذوالفقار علی بھٹو کے کیس میں فئیر ٹرائل کے بنیادی حق پر عمل نہیں کیا گیا اور ان کو فئیر ٹرائل کا حق نہیں ملا. سپریم کورٹ
آئین اور قانون ایسا طریقہ کار فراہم نہیں کرتا کہ اس کیس کا فیصلہ اب کالعدم قرار دیا جائے لارجربنچ نے کہا کہ کیس میں نظرثانی کی درخواست خارج اور حتمی فیصلہ ہو چکا ہے.چیف ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 6 مارچ 2024 - -
ذوالفقار بھٹو کیس، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی
سابق وزیراعظم کا ٹرائل ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں بنیادی حقوق کے مطابق نہیں تھا، ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سزا کا فیصلہ تبدیل کرنے کا کوئی قانونی ... مزید
ساجد علی بدھ 6 مارچ 2024 - -
علما مشائخ ونگ مسلم لیگ (ن)سرگودھا ڈویژن کے عہدیداران کیشہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
اتوار 3 مارچ 2024 - -
لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا
شہباز شریف پاکستان کے واحد سیاسی رہنما ہیں جو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے نوازشریف پاکستان کے تمام وزرائے اعظم میں ایک مدت میں سب سے زیادہ وقت تک کام کرنے والے ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 - -
ہم بطور پولیس افسران ضلع بھر کی پچاس لاکھ سے زائد آبادی کی جان ومال کے محافظ وامین ہیں،رضوان عمرگوندل
سرکل پولیس افسران 1787پر موصول ہونے والی درخواستوں کو مقررہ وقت میں میرٹ پر نمٹائیں،خواتین اور بچوں سے ہونے والے جرائم کی اطلاع پر ترجیحی بنیادوں پرخصوصی توجہ مرکوز کریں ... مزید
منگل 27 فروری 2024 - -
پشاور،معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ کےاعزاز میں الوداعی تقریب کااہتمام
منگل 27 فروری 2024 - -
بزنس کمیونٹی کاروبارسہولت مراکزسے زیادہ سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرے،جی سی سی آئی
پیر 26 فروری 2024 - -
۳ذوالفقاربھٹو کیس کا ٹرائل دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا،عدالتی معاونین کے دلائل مکمل ،مزید سماعت آج پھر ہوگی
عدالت میرٹس پر نہیں جاسکتی ہے،جسٹس منصور علی شاہ :صدارتی ریفرنس پر رائے دینے کے پابند ہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پیر 26 فروری 2024 -
Latest News about General Zia Ul Haq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about General Zia Ul Haq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ضیاءالحق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ضیاءالحق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ضیاءالحق سے متعلقہ مضامین
-
باہمی روابط کیلئے ڈاک کا عالمگیر نظام
پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک کے نظام کو جدید بنانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے تین شعبوں کا چناؤ کیا گیا ہے
-
فرسودہ تعلیمی نظام اور پاکستان کا مستقبل
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان میں جہاں ہر شعبہ جمود کا شکار ہے وہاں تعلیمی نظام کی بہتری ، ترقی اور مو ثر منصوبہ بندی بھی سست روی کا شکار رہی ہے‘ گذ شتہ حکومتوں کے مطمع نظر کبھی بھی تعلیمی شعبہ کی ..
-
ڈاک کا محکمہ اور دور جدید…!
ڈاک کا نظام جوکہ ماضی میں باہمی روابط کا واحد ذریعہ رہا ہے، خطوط کے ذریعے عوام کو آپس میں ملانے میں موثر ترین کردار ادا کر تا آیا ہے جب خط کوآدھی ملاقات تصور کیا جاتا تھا۔ سخت گرمی اور سردی میں میلوں ..
مزید مضامین
ضیاءالحق سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.