بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،23جمادی الثانی 1438ھ،23مارچ2017ء

"جنرل راحیل شریف" سے متعلقہ تصاویر

ڈیوس، سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شریک ہیں۔

مدینہ منورہ، سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف مسجد نبوی میں نوافل کی ادائیگی کیلئے جا رہے ہیں۔

راولپنڈی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےافغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان نکلسن کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔

لاہور، سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے خاندان کے ہمراہ میانی صاحب قبرستان میں میجر شبیر شریف کی قبر پر فاتحہ ..

لاہور: سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے خاندان کے ہمراہ میانی صاحب قبرستان میں میجر شبیر شریف کی قبر پر فاتحہ ..

راولپنڈی، سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کر رہے ہیں۔

راولپنڈی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف الوداعی کور کمانڈر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔

جنرل راحیل شریف کی مزید تصاویر

"جنرل راحیل شریف" سے متعلقہ ویڈیوز

"جنرل راحیل شریف" سے متعلقہ مضامین

اسلامی ملٹری اتحاد جنرل راحیل شریف اور پاکستان
اسلامی ملٹری اتحاد 15 دسمبر 2015ء کو قائم کرنے کا اعلان کیا گیا جس کا ہیڈ کوارٹر ریاض ، سعودی عرب میں ہے۔ اس اتحاد میں ابتدائی طور پر 34 ممالک شریک تھے لیکن جنوری 2017ء میں ممبر ممالک کی تعداد 39 تک جا پہنچی ہے۔ اسلامی ملٹری اتحاد کا اولین مقصد تو فرقہ واریت، رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر مسلم ممالک کو دہشت گردی اور مسلح تنظیموں سے نجات دلانا ہے اور یہ اتحاد اقوام متحدہ و اسلامی کانفرنس کے طے کردہ اصولوں کے تحت ہی کام کریگا

تاریخ اشاعت:
16-01-2017

جنرل راحیل کا کرداروکارکردگی
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے صوابدیدی اختیارات کے تحت جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہردل عزیز آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جاں نشین مقرر کردیا۔جنرل راحیل شریف واقعی بچوں بڑوں سمیت ہر پاکستان کیلئے یکساں قابل احترام ہیں۔ وہ سیاست سے دور رہ کر سیاست کو درست کرنے کیلئے کوشاں،کراچی سے جرائم پیشہ عناصر اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلئے سرگرداں رہے۔وہ ملک و قوم کے مفادات کیلئے اپنی اہلیت اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے رہے

تاریخ اشاعت:
30-11-2016

جنرل راحیل شریف کو سلام
ترقی یافتہ اقوام میں فرد کی بجائے اداروں کی فیصلہ کن اہمیت ایک مسلمہ حقیقت سمجھی اور تسلیم کی جاتی ہے جو ایک متعین طریقہ کار کی روشنی میں بروئے کار رہتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں نا صرف وہاں ترقی کی منازل تیزی سے طے ہوتی ہیں بلکہ کسی بھی بحرانی صورت میں اجتماعی قومی دانش کے توسط سے حالات کی سنگینی کا مقابلہ بھی کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے ایسے ممالک میں افراد کے آنے جانے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا

تاریخ اشاعت:
24-11-2016

گوادربندرگاہ کاافتتاح اور بلوچ عوام
گوادربندرگاہ کا باقاعدہ افتتاح اور وہاں سے چین کے کنٹینربردار جہاز کی روانگی کی تقریب پاکستان کیلئے ایک تاریخی اور یادگار دن ہے اور اس موقع پر وزیراعظم میاں نوازشریف نے سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے مسلح افواج اور جنرل راحیل شریف کی خدمات کو سراہا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سی پیک منصوبوں اور گوادر پورٹ کی بروقت تکمیل میں سب سے اہم کردار پاکستان کی مسلح افواج کا ہے

تاریخ اشاعت:
21-11-2016

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی
بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔مودی نے جو تازہ ہرزہ سرائی کی ہے، قلم میں یارا نہیں کہ ا سے نقل کرے مگر بحث کے لئے حوالہ ضروری ہے۔ ان حضرت صاحب کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی لیبارٹری ہے

تاریخ اشاعت:
20-10-2016

مزید مضامین

"جنرل راحیل شریف" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

بدھ مارچ

منگل مارچ

جمعرات مارچ

جمعہ فروری

جمعرات فروری

ہفتہ فروری

جمعہ فروری

منگل جنوری

اتوار جنوری

جمعرات جنوری

بدھ جنوری

نتائج 1 سے 15 کل 2082