Faryal Talpur - Urdu News
فریال تالپور ۔ متعلقہ خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی صدر، آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور قومی اسمبلی کی منتخب رکن ہیں۔ ۔ دو مرتبہ یعنی 9 سال تک ضلع نواب شاہ کی ناظمہ رہیں۔ بے نظیر بھٹو اور زرداری کے بچوں کی قانونی نگران ہیں۔ پیپلزپارٹی کے طاقتور ترین لوگوں میں شامل ہیں۔
-
آزاد کشمیر بھر میں یکم مئی عالمی یوم مزدور انتہائی عقیدت و احترام، نظریاتی جوش و جذبے سے منایا گیا
بدھ 1 مئی 2024 - -
ڈپٹی میئرکراچی کی بلاول بھٹوزرداری اور فریال تالپور سے ملاقات
کراچی کو روشنیوں کا شہر بنانا ہے اور اس رونقوں کو بحال کرنا ہے،پیپلزپارٹی پر کراچی کی عوام نے اعتماد کا اظہار کیاہے،بلاول بھٹوزرداری
منگل 30 اپریل 2024 - -
پیپلز پارٹی قائدین خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتے ہیں،جمیل ضیاء
خواتین کے مسائل کے حل کے لیئے محترمہ ادی فریال تالپر کی جدوجہد قابل ستائش ہے،چیئرمین اورنگی ٹائون
منگل 30 اپریل 2024 - -
پیپلزپارٹی کا پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر میں یوم مزدور منانے کا اعلان
منگل 30 اپریل 2024 - -
سندھ کے وزراکی شہدائے جمہوریت کے مزاروں پر حاضری
پیر 29 اپریل 2024 -
فریال تالپور سے متعلقہ تصاویر
-
آصف زرداری استحکام پاکستان کی علامت ہیں،راجہ جاوید اقبال
ملکی مسائل کے حل کے لئے ہمیشہ صدر پاکستان نے اپنا کلیدی کردار ادا کیا،سازشی عناصر تنقید کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھانے کی ناکام ترین کوشش کر رہے ہیں، رہنماء پیپلز پارٹی آزاد ... مزید
پیر 29 اپریل 2024 - -
بلاول بھٹوزرداری اور فریال تالپور سے وقار مہدی کی ملاقات ،سندھ کی سیاسی وتنظیمی صورت حال پر بات چیت
پیر 29 اپریل 2024 - -
پارٹی بلاول بھٹو سے مشیر نجمی عالم کی ملاقات،اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی
پیر 29 اپریل 2024 - -
پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپر کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں، جمیل ضیا
پیر 29 اپریل 2024 - -
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری استحکام پاکستان کی علامت ہیں،راجہ جاوید اقبال
پیر 29 اپریل 2024 - -
جب تک مزدور کو اس کے بنیادی حقوق میسر نہیں آتے ہماری پرامن جمہوری ، آئینی ، قانونی جدوجہد جاری رہے گی،چوہدری لطیف اکبر
پیر 29 اپریل 2024 -
-
پیپلز پارٹی خواتین کے حقوق کی ترجمان ہے،کرن بلوچ کا فریال تالپورکوان کی سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین
اتوار 28 اپریل 2024 - -
چوہدری محمد یاسین کی مظفرآباد آمد ،عوامی وفود سے ملاقاتیں
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ح*غلط فیصلوں کی سزا پارٹی اور کارکن برداشت کر رہے ہیں: رانا فاروق سعید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
غلط فیصلوں کی سزا پارٹی اور کارکن برداشت کر رہے ہیں‘رانا فاروق سعید
این اے 127میں بلال بھٹو کی شکست کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے‘اسلم گل
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی پر بلاول، زرداری کو مبارکباد
منگل 23 اپریل 2024 - -
سندھ حکومت کا پنک بس سروس 2 ماہ کیلئے مفت کرنے کا اعلان
خواتین کم سے کم کرایہ دے کر ایئر کنڈیشنز بسز میں سفر کرسکتی ہیں، شرجیل میمن
پیر 22 اپریل 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس : صدر آصف ز رداری کی استثنیٰ کی درخواست منظور
آصف علی زرداری صدرپاکستان بن چکے ہیں انھیں آئینی استثنیٰ حاصل ہے،فاروق ایچ نائیک کا موقف
پیر 22 اپریل 2024 - -
کچھ سازشی عناصر آصف علی زرداری پر تنقید کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھانے کی ناکام ترین کوشش کر رہے ہیں،سردار جاوید ایوب
آصف علی زرداری استحکام پاکستان کی علامت ہیں ملکی مسائل کے حل کے لئے ہمیشہ آصف علی زرداری نے اپنا کلیدی کردار ادا کیا
جمعہ 19 اپریل 2024 -
Latest News about Faryal Talpur in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Faryal Talpur. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فریال تالپور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فریال تالپور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
فریال تالپور سے متعلقہ مضامین
-
سندھ کارڈ کے غبارے سے ہوانکل گئی؟
زرداری بلاول کی بڑھکیں احتساب کے اندرونی خوف کا کھلا اظہار
-
سیاستدانوں کے علاوہ بھی احتساب کا مطالبہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کی مصالحت کی پیشکش مسترد کئے جانے اور مسلم لیگ(ن) کی جانب سے عدم تعاون کے بعد پیپلز پارٹی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں
-
ماسکو کا نفرنس اور افغانستان میں امریکی ناکامی
روس، چین،ترکی اور ایران ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے پر راضی، پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت جلد واپس لانے سے بحران سے بروقت نمٹا جا سکتا ہے
-
آصف علی زرداری صدر بننے کیلئے سرگرم
تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی کے درمیان برف پگھل رہی ہے دونوں جماعتوں کو نزدیک لانے کیلئے شیخ رشید پہلے ہی سرگرم ہیں انہوں نے کہا کہ میں خود چل کر بلاول بھٹو کے پاس جائوں گا۔
-
پا ر لیمنٹ کے اندر یاباہر احتجاج ‘ اپوزیشن تقسیم
تحریک انصاف مرکز ،پنجاب اور کے پی کے میں بر اجمان سند ھ میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ یقینی اقتدار ‘ ایم کیوایم کو ساتھ رکھنے کا عندیہ
-
مائنس 3 فارمولا آخری مراحل میں؟
نواز کی گرفتاری ‘زرداری کی طلبی پاناما سے ملنے وال” کڑی “ہتھکڑی تک جا پہنچی
مزید مضامین
فریال تالپور سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.