Farooq Sattar - Urdu News
فاروق ستار ۔ متعلقہ خبریں
ڈاکٹر محمد فاروق ستار کراچی، سندھ، کی طرف سے ایک سیاستدان ھیں.وہ سیاسی جماعت ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ھیں۔
-
ْایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے کراچی میں ملاقات
خطے میں پاکستان کی جغرافیائی اہمیت، پاکستان کو درپیش دہشتگردی اور معیشت کے موجودہ چیلنجر اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اے پی ایم ایس او کے 26 رکنی کمیٹی کے ناموں کا اعلان حافظ شہریار انچارج مقرر
نوجوان ہی اس ملک اور تنظیم کو آگے لے جانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، سید امین الحق
اتوار 17 مارچ 2024 - -
چالیس سالہ ایم کیو ایم کے شہدا کی قربانی کا ثمر ہے جن کے خون سے جلنے والے چراغ کی روشنی سے آج اجالا ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ہم مہاجر قومی موومنٹ تھے تو اس وقت ہم نے غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ایوانوں میں بھیج کر ایسا انقلاب لانے جو آج تک کوئی نہیں لاسکا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان
اتوار 17 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر شدید اندرونی اختلافات کا شکار
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی ملک اورجمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے ،ڈاکٹر فاروق ستار
اس کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں، یہ سمجھتے ہیں کہ ہم کسی کو بھی خط لکھنے کے حق بجانب ہیں،رہنما ایم کیو ایم پاکستان
جمعرات 14 مارچ 2024 -
فاروق ستار سے متعلقہ تصاویر
-
شہباز کو سپورٹ کیا، زرداری کو بھی کریں گے، فاروق ستار
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
آصف زرداری کو صدارتی الیکشن میں غیر مشروط سپورٹ کیا ہے،فاروق ستار
مفاہمتی یادداشت کی شاید قانونی حیثیت نہیں ہوتی صرف اخلاقی حیثیت ہوتی ہے،سینئر رہنما ایم کیو ایم
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
آصف زرداری کو غیر مشروط طور پر صدر کے لیے ووٹ دیا ہے،ڈاکٹر فاروق ستار
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
24 گھنٹوں میں کابینہ سے متعلق حتمی فیصلے ہو جائیں گے، عطا تارڑ
صدارتی انتخاب کے بعد کابینہ کی تشکیل مکمل ہو جائے گی اور جلد ہی حلف اٹھائے گی۔ ن لیگی رہنماء کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
صدارتی انتخاب ،آصف زرداری کو غیر مشروط طور پر سپورٹ کرینگے،فاروق ستار
سارے سٹیک ہولڈرز کا اسٹیک داوٴ پر لگا ہوا ہے، اسمبلی ناکام ہوتی ہے تو یہ صرف ن لیگ، پیپلز پارٹی یا ایم کیوایم کی ناکامی نہیں پی ٹی آئی کی بھی ناکامی ہو گی،بیان
فیصل علوی ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
عام انتخابات میں کراچی سے چور جیت گئے اور ہم باہر ہیں ،ریحانہ ڈار
ہم خواتین کے حقوق پر بات کرتے ہیں لیکن یہاں خواتین کے ساتھ ہی ناانصافی ہورہی ہے،آفتاب جہانگیر کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعہ 8 مارچ 2024 -
-
وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ
آصف زرداری صدر مملکت کے عہدے کیلئے نامزد ،تمام اتحادی جماعتوں نے توثیق کردی ہم نے کشتی کوپارنہ لگایاتوتاریخ ہمیں معاف نہیں کریگی،ہمیں محنت، محنت اور صرف محنت کرنی ہے،شہبازشریف �ارچ ... مزید
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
۵ جس طرح بھاری اکثریت سے مجھے کامیاب کروایا اسی طرح انھیں بھی ہم نے کامیاب کروانا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
y وزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری کو صدر کہہ کر مخاطب کیا
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
سندھ کا مینڈیٹ چوری ہوا ہے،قانونی اور سیاسی جنگ لڑیں گے اپنی چھینی ہوئی سیٹیں واپس لیں گے،علی پلھ
ہم فارم 45 کے مطابق صوبائی اسمبلی کی 36 اور قومی اسمبلی کی 20نشستیں جیت چکے ہیں،ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے،رہنماپی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
بدھ 6 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل، ایڈہاک کمیٹی قائم،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سربراہ ہوں گے
ایڈہاک کمیٹی میں مصطفی کمال، فاروق ستار، نسرین جلیل، انیس قائمخانی، کیف الوری اور رضوان بابربھی شامل
بدھ 6 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کر کے اسکی تنظیم نو کی جائے گی، ترجمان
بدھ 6 مارچ 2024 - -
وفاقی کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل
محمد اورنگزیب کو وزیرِ خزانہ، خواجہ آصف کو وزیرِ دفاع، اسحاق ڈار کو وزیرِ خارجہ بنائے جانے کا امکان
بدھ 6 مارچ 2024 - -
پیپلزپارٹی کا ایم کیو ایم کے مطالبات و تجاویز ماننے کیلئے گرین سگنل
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صدارتی ووٹ کے حوالے سے حتمی فیصلے کا امکان
ساجد علی بدھ 6 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم آصف علی زرداری کو ووٹ دینے پر راضی
ن لیگ کی پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کو قریب لانے کی کوششیں کامیاب،متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت پر مشاورت کی گئی
فیصل علوی بدھ 6 مارچ 2024 - -
خالد مقبول صدیقی کی پارٹی اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں رہ کر عوامی مسائل حل کرنے کی ہدایت
منگل 5 مارچ 2024 -
Latest News about Farooq Sattar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Farooq Sattar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فاروق ستار کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فاروق ستار کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
فاروق ستار سے متعلقہ مضامین
-
ایم کیو ایم میں پھر بغاوت
-
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی کامیاب یا ناکام!
کراچی کا اسٹیٹ گیسٹ 5 سال سے صدر ممنون حسین کے زیراستعمال تھا جنہوں نے حلف اٹھانے سے ایک ماہ قبل ہی اسٹیٹ گیسٹ ہائوس کو اپنا گھر بنا لیا تھا‘ اب اسٹیٹ گیسٹ ہائوس کے مکین بدل گئے۔ وزیراعظم نے دو عشروں ..
-
مہاجر سیاست پر پابندی
شہرنگاراں میں 30سال تک مہاجروں کے نام سے سیاست ہوتی رہی لیکن اب کراچی کے سیاسی حلقوں میں یہ باتیں ہورہی ہیں کہ کیا ایم کیو ایم کا باب بند ہونے والا ہے۔ اس دوران 10سالہ پلان تیار کرلیا گیا ہے
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
آصف علی زرداری صدر بننے کیلئے سرگرم
تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی کے درمیان برف پگھل رہی ہے دونوں جماعتوں کو نزدیک لانے کیلئے شیخ رشید پہلے ہی سرگرم ہیں انہوں نے کہا کہ میں خود چل کر بلاول بھٹو کے پاس جائوں گا۔
-
آصف زرداری کاکنگ میکربننے کاخواب چکناچور
بلاول بھٹو نے بڑے دل کے ساتھ کہاکہ لیاری کے عوام اب بھی ان کے لاڈلے ہیں۔ لیکن کراچی سٹی الائنس کے صدر حبیب جان کو خدشہ ہے کہ پیپلز پارٹی لیاری کے عوام سے شکست کا انتقام ضرور لے گی
مزید مضامین
فاروق ستار سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.