Farah Naz Ispahani - Urdu News
فرح ناز اصفہانی ۔ متعلقہ خبریں
دھیمے لہجے میں بات کرنے والی فرح، صدرِ پاکستان کی ترجمان اور قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اپنے شوہر حسین حقانی کی وجہ سے بھی بااختیار سمجھی جاتی ہیں جو امریکہ میں پاکستان کے سفیر ہیں۔ امریکہ میں پاکستان کے پہلے سفیر مرزا ابولحسن اصفہانی کی پوتی ہیں۔ آپ کے تمام اثاثہ جات کی کل مالیت تقریباً ۱۳؍کروڑ ۴۱؍لاکھ سے زائد ہے۔ ایوانِ صدر کے مزاج میں کافی دخیل سمجھی جاتی ہیں اِس لیے ایوانِ صدر کے باہر بھی ان کی سنی جاتی ہے۔
-
پاکستان میں فوڈ سسٹم کی تبدیلی کے نئے کورسز متعارف کرانے سے متعلق قومی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ملک و قوم کی تعمیر وترقی وخوشحالی کیلئے (ن) لیگ عوام دوست پالیسیوں کے تسلسل کو یقینی بنانے ، درست اقتصادی ترجیحات کا تعین کرنے کیلئے پرعزم ہے، فرح ناز اکبر
تمام سیاسی جماعتوںکو سیاسی ڈائیلاگ سے میثاق معیشت کی جانب بڑھناہوگا ،معاشی استحکام سے ہی سیاسی استحکام آئے گا جو وقت کی اولین ضرورت ہے،رکن قومی اسمبلی صدر مسلم لیگ(ن) ... مزید
بدھ 3 اپریل 2024 - -
بانی PTI کا انتخابات میں دھاندلی پروپیگنڈے،IMF جیسے ادارے کو حکومت سے تعاون نہ کرنے کے مطالبے کے باوجودوزیراعظم حکومت کو عالمی سطح پر تسلیم کرلیا،فرح نا ز اکبر
سیاسی استحکام کے خاتمے کیلئے تمام جماعتوں کو ذمہ داری کامظاہرہ کرناچاہئیے،علی امین گنڈاپورصوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں ،قیادت کی خوشنودی کیلئے ملک کومشکل میںنہ ڈالیں، رکن ... مزید
پیر 1 اپریل 2024 - -
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام شہر اعتکاف کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، ڈاکٹر حسن قادری
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
(ن) ہی ملک و قوم کی تعمیر وترقی و خوشحالی کی ضامن جماعت ہے، ،فرح ناز اکبر
چینی باشندوں پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں، ان کے سہولت کاروں کا سراغ لگانے اور انہیں عبرت کا نشان بھی بنایاجائے گا،رکن قومی اسمبلی و صدر(ن)لیگ شعبہ خواتین اسلام آباد
ہفتہ 30 مارچ 2024 -
-
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام حضرت عائشہ صدیقہ کے یوم وصال پر تقریب کا انعقاد
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ملکی معاشی حالات سنجیدہ سیاست کے متقاضی ہیں، اپوزیشن کو چاہئے کہ ملکی تعمیر اور معاشی بحالی کے معاملات میں حکومت کا ساتھ دے،فرح ناز اکبر
سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں کے ساتھ رعایت نہیں ہوگی،پی ٹی آئی والے احتجاج کرنے کے بجائے جمہوریت کو چلنے دیں،رکن قومی اسمبلی و مسلم لیگی رہنما
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ملکی معاشی حالات سنجیدہ سیاست کے متقاضی ہیں، اپوزیشن کو چاہئے کہ ملکی تعمیر اور معاشی بحالی کے معاملات میں حکومت کا ساتھ دے،فرح ناز اکبر
سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں کے ساتھ رعایت نہیں ہوگی،پی ٹی آئی والے احتجاج کرنے کے بجائے جمہوریت کو چلنے دیں،رکن قومی اسمبلی و مسلم لیگی رہنما
منگل 26 مارچ 2024 - -
آزادی کے لفظ کی قدر غلام قوموں سے بہتر کوئی نہیں جانتا،پاکستان ہمارے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے ہمیں اس نعمت کی قدر کرنی چاہئیے،فرح ناز اکبر
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
آزادی کی قدر غلام قوموں سے بہتر کوئی نہیں جانتا،پاکستان اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے ،قدر کرنی چاہئے،فرح ناز اکبر
وطن کی محبت ،ملکی سالمیت و استحکام ،تعمیرو ترقی کیلئے خدمات سرانجام دینا ہماراقومی فریضہ، وطن تحفے میں نہیں ملا بیشمار جانی ومالی قربانیاں دی گئیں،یوم پاکستان بارے منعقد ... مزید
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
وزیراعظم ملکی معیشت کی بحالی، مہنگائی بروزگاری سمیت دیگر بحرانوں کاخاتمہ اولین ترجیح ، PTI چاہتی ہے کہ ملک دیوالیہ ہوجائے،فرح ناز اکبر
منفی سیاست کے پیروکاروں کو اپنے ذاتی مفادات کے علاوہ کوئی چیز عزیز نہیں،بیرون ملک اپنے وطن کی عزت کا تماشہ لگانا قابل افسوس ہے،رکن قومی اسمبلی
پیر 18 مارچ 2024 -
-
احتجاج کے بجائے میثاق معیشت ،مفاہمت کی طرف بڑھاجائے،سیاسی استحکام ہی اقتصادی استحکام کا ذریعہ بنتا ہے،فرح ناز اکبر
شہبازشریف اور مریم نواز باتیں نہیں عملی کام کررہے ہیں،یہ وقت مسلم لیگ(ن) کا ہے ،حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،رکن قومی اسمبلی
اتوار 10 مارچ 2024 - -
باصلاحیت و بہادر خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، فرح نازاکبر
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
صنفی مساوات ایک مقصد نہیں بلکہ بنیادی انسانی حق ہے، سلیمان جی ابڑو
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
خواتین کے عالمی دن پر سافکو کی طرف سے ایک تقریب کا انعقاد
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
ژ*الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری پر اعتراضات مسترد کردئیے
پیر 4 مارچ 2024 - -
اتحادی حکومت بے روزگاری،معیشت کی بحالی سمیت تمام بحرانوں کے خاتمے کیلئے بھرپورکرداراداکریگی،فرح ناز اکبر
Fکو خط 9مئی کو پی ٹی آئی کی حرکات کا تسلسل ہے،PTI کے تمام افراد ملکی سالمیت کیلئے خطرہ جبکہ مسلم لیگ(ن) کا وجود ملک کی حفاظت کی ضمانت ہے، مسلم لیگی رہنما ورکن قومی اسمبلی
اتوار 3 مارچ 2024 - -
مریم نوازنے عوامی فلاح وبہبود کیلئے بہترین ترجیحات کا اعلان کیا ہے، فرح ناز اکبر
امید کرتے ہیں مریم نوازصوبے کی تعمیر وترقی کیلئے اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں گی،مسلم لیگی رہنما ورکن قومی اسمبلی
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
مریم نواز کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد،اُن کا وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونا پنجاب کے عوام کیلئے نیک شگون ہے فرح ناز اکبر
وہ اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں گی،اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر غیر جمہوری رویہ اپنایا،مسلم لیگی رہنما ورکن قومی اسمبلی
جمعرات 29 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی ،الیکشن کمیشن نے 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے
جمعہ 23 فروری 2024 -
Latest News about Farah Naz Ispahani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Farah Naz Ispahani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فرح ناز اصفہانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فرح ناز اصفہانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.