Farah Naz Ispahani - Urdu News
فرح ناز اصفہانی ۔ متعلقہ خبریں
دھیمے لہجے میں بات کرنے والی فرح، صدرِ پاکستان کی ترجمان اور قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اپنے شوہر حسین حقانی کی وجہ سے بھی بااختیار سمجھی جاتی ہیں جو امریکہ میں پاکستان کے سفیر ہیں۔ امریکہ میں پاکستان کے پہلے سفیر مرزا ابولحسن اصفہانی کی پوتی ہیں۔ آپ کے تمام اثاثہ جات کی کل مالیت تقریباً ۱۳؍کروڑ ۴۱؍لاکھ سے زائد ہے۔ ایوانِ صدر کے مزاج میں کافی دخیل سمجھی جاتی ہیں اِس لیے ایوانِ صدر کے باہر بھی ان کی سنی جاتی ہے۔
-
وزیراعظم ملکی معیشت کی بحالی، مہنگائی بروزگاری سمیت دیگر بحرانوں کاخاتمہ اولین ترجیح ، PTI چاہتی ہے کہ ملک دیوالیہ ہوجائے،فرح ناز اکبر
منفی سیاست کے پیروکاروں کو اپنے ذاتی مفادات کے علاوہ کوئی چیز عزیز نہیں،بیرون ملک اپنے وطن کی عزت کا تماشہ لگانا قابل افسوس ہے،رکن قومی اسمبلی
پیر 18 مارچ 2024 - -
احتجاج کے بجائے میثاق معیشت ،مفاہمت کی طرف بڑھاجائے،سیاسی استحکام ہی اقتصادی استحکام کا ذریعہ بنتا ہے،فرح ناز اکبر
شہبازشریف اور مریم نواز باتیں نہیں عملی کام کررہے ہیں،یہ وقت مسلم لیگ(ن) کا ہے ،حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،رکن قومی اسمبلی
اتوار 10 مارچ 2024 - -
باصلاحیت و بہادر خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، فرح نازاکبر
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
صنفی مساوات ایک مقصد نہیں بلکہ بنیادی انسانی حق ہے، سلیمان جی ابڑو
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
خواتین کے عالمی دن پر سافکو کی طرف سے ایک تقریب کا انعقاد
جمعہ 8 مارچ 2024 -
-
ژ*الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری پر اعتراضات مسترد کردئیے
پیر 4 مارچ 2024 - -
اتحادی حکومت بے روزگاری،معیشت کی بحالی سمیت تمام بحرانوں کے خاتمے کیلئے بھرپورکرداراداکریگی،فرح ناز اکبر
Fکو خط 9مئی کو پی ٹی آئی کی حرکات کا تسلسل ہے،PTI کے تمام افراد ملکی سالمیت کیلئے خطرہ جبکہ مسلم لیگ(ن) کا وجود ملک کی حفاظت کی ضمانت ہے، مسلم لیگی رہنما ورکن قومی اسمبلی
اتوار 3 مارچ 2024 - -
مریم نوازنے عوامی فلاح وبہبود کیلئے بہترین ترجیحات کا اعلان کیا ہے، فرح ناز اکبر
امید کرتے ہیں مریم نوازصوبے کی تعمیر وترقی کیلئے اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں گی،مسلم لیگی رہنما ورکن قومی اسمبلی
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
مریم نواز کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد،اُن کا وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونا پنجاب کے عوام کیلئے نیک شگون ہے فرح ناز اکبر
وہ اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں گی،اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر غیر جمہوری رویہ اپنایا،مسلم لیگی رہنما ورکن قومی اسمبلی
جمعرات 29 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی ،الیکشن کمیشن نے 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے
جمعہ 23 فروری 2024 - -
پنجاب سے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 23 فروری 2024 -
-
افراتفری نہیں چاہتے لیاقت چٹھہ کے انکشاف کی تحقیقات ضروری ہیں،فرح ناز اکبر
انتخابی نتائج پر ہماراے بھی تحفظات ہیں لیکن سیاسی، معاشی ،جمہوری نظام کو مستحکم کرنے کیلئے آگے بڑھناچاہتے ہیں،مسلم لیگی رہنما مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے اپنی جانوں نے نذرانے ... مزید
بدھ 21 فروری 2024 - -
افراتفری نہیں چاہتے لیاقت چٹھہ کے انکشاف کی تحقیقات ضروری ہیں، فرح ناز اکبر
انتخابی نتائج پر ہماراے بھی تحفظات ہیں لیکن سیاسی، معاشی ،جمہوری نظام کو مستحکم کرنے کیلئے آگے بڑھناچاہتے ہیں،مسلم لیگی رہنما مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے اپنی جانوں نے نذرانے ... مزید
پیر 19 فروری 2024 - -
جامعہ اردو کے 14 طلبہ کو پی ایچ ڈی، 20 کو ایم فل اور 6 کو ایم ایس کی اسناد تفو یض
اتوار 18 فروری 2024 - -
وزیراعظم نوازشریف ہوں یاشہبازشریف وزیراعظم مسلم لیگ(ن) سے ہوگا،فرح ناز اکبر
مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے سے صوبہ کی تعمیرو ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا،مسلم لیگی رہنما
اتوار 18 فروری 2024 - -
مسلم لیگ(ن) کی عام انتخابات میں کامیابی تعمیرو ترقی و خوشحالی کی صبح نو کا ٰآغاز ہے،فرح ناز اکبر
ملکی ترقی میں مسلم لیگ(ن) کا اہم کردار ہے اور قائدنوازشریف کی قیادت میں ترقی کی راہیں کھلیں گی،مسلم لیگی رہنما
جمعہ 16 فروری 2024 - -
مسلم لیگ(ن) کی عام انتخابات میں کامیابی تعمیرو ترقی و خوشحالی کی صبح نو کا ٰآغاز ہے،فرح ناز اکبر
ملکی ترقی میں مسلم لیگ(ن) کا اہم کردار ہے اور قائدنوازشریف کی قیادت میں ترقی کی راہیں کھلیں گی،مسلم لیگی رہنما
بدھ 14 فروری 2024 - -
(ن)لیگ اورنوازشریف ایک حقیقت ہے،چوتھئی باروزیراعظم بن کر ملک کو ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کریں گے، فرح ناز اکبر
پرامن انتخابات کے انعقاد پر تمام ریاستی ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں اورہارنے والے سیاستدان عوامی رائے کا احترام کریں،مسلم لیگی رہنما
اتوار 11 فروری 2024 - -
سٹی اسکول ٹی سی این پری جونیئر لطیف آباد ٹوکی جانب سے اسپورٹس سفاری تھیم کے دن پر سالانہ اسپورٹس ڈے کا اہتمام
اتوار 4 فروری 2024 - -
مسلم لیگ(ن) کی سیاست زبانی دعوئوں کی نہیں بلکہ عوام کی عملی خدمت کی ہے،خدمت ،انسانیت کو فروغ دیتے ہوئے آگے بڑھے گی،فرح ناز اکبر
25دسمبر قائد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ہماری دعا ہے کہ جناح کا پاکستان سب کاپاکستان سب کیلئے محفوظ اور پرامن مملکت رہے،مسلم لیگی رہنما
اتوار 31 دسمبر 2023 -
Latest News about Farah Naz Ispahani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Farah Naz Ispahani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فرح ناز اصفہانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فرح ناز اصفہانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.