Electricity - Urdu News
بجلی ۔ متعلقہ خبریں
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیرکو نہ دینے کا فیصلہ، کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم خود کریں گے، وزیرداخلہ کو ای سی ایل کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا۔
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کاا جلاس ، پہلی اور دوسری سہ ماہی کی شرح نمو اور جی ڈی پی گروتھ کا جائزہ لیا گیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیپرا کی ڈسکوز کےفروری کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی
کے الیکٹرک صارفین سے بھی وصولی کی جائے گی، نیپرا
جمعرات 28 مارچ 2024 -
بجلی سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعظم سے اے پی این ایس وفدکی ملاقات
شہبازشریف کی اے پی این ایس کے نو منتخب پینل کو مبارکباد
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کا دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر اعظم کی زیر صدارت بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس
بجلی چوری میں اور سہولت کاری میںملوث افسران کے خلاف فی الفور تادیبی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت ٹرانسفارمرز پر سمارٹ میٹرز لگانے کے منصوبے پر پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
}لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
f24گھنٹوں کے دوران390افراد بجلی چوری میں ملوث پائے گئے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
۱چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ترکیہ کمپنیاں پنجاب میں سوار پینلز، الیکٹرک وہیکلز اور ویسٹ سے بجلی بنانے کے پلانٹ لگائیں، ہر ممکن سہولیات دیں گے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ،آزادی صحافت کے حوالے سے حکومت ہر ممکن اقدامات بھی کررہی ہے ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 -
-
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کا دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش
بلوچستان کو خیبر پختونخواء سے ملانے والی ژوب ڈی آء یخان شاہراہ لینڈ سلائیڈ نگ کے باعث بند، کوئٹہ کی سڑکیں ند ی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ڈپٹی کمشنر سبی کا پرامن احتجاج پر سیاسی رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج کرنا قابل مذمت ہے، ترجمان نیشنل پارٹی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
رچنا ٹائون میں ایمبرائیڈری یونٹ میں بجلی چوری پکڑی گئی ، 16ہزار یونٹس کاڈیٹکشن بل جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
صارفین پر سیلز ٹیکس سمیت 40 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چ*نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
ا*صارفین پر سیلز ٹیکس سمیت 40 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
نئے پاور پلانٹس کو مکمل پیداواری صلاحیت کے مطابق چلانے، مقامی گیس سے سرکاری شعبے کے 5 ہزار میگاواٹ والے گیس پاور پلانٹس چلانے کا مشورہ
محمد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ہسپتال کوئٹہ میں 325kva کا جدید سولر سسٹم نصب کرنے کا کام شروع
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی
سڑکیں ندلی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا
جمعرات 28 مارچ 2024 -
Latest News about Electricity in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Electricity. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بجلی سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپوزیشن کا تعاون ناگزیر
قومی اتفاق رائے سے ہی درپیش مسائل سے چھٹکارہ حاصل ہو گا
مزید مضامین
بجلی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.