Election - Urdu News
الیکشن ۔ متعلقہ خبریں
-
ہم سب کی کوشش اور خواہش تھی کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں
پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں شہبازریف کے لیڈر بھی نوازشریف ہیں، شاہد خاقان عباسی کا کوئی ایشو بنتا نہیں ، پارٹی میں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، 2 چھوڑیں گے تو4 آبھی جائیں گے۔ اسپیکر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 5 مئی 2024 - -
سیاسی جماعتیں، ادارے آئین کی تابعداری کیلئے تیار ہیں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہی: حافظ نعیم الرحمان
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئے
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
سابق نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے ایسے معاملات اٹھانے سے ملک میں بد امنی اور انتشار پیدا ہوگا
ہفتہ 4 مئی 2024 -
الیکشن سے متعلقہ تصاویر
-
فضل حکیم خان یوسفزئی کا مینگورہ جنازگاہ کا دورہ ،متعلقہ حکام کو جنازگاہ کی تعمیر پر جاری کام تیز کرنے کی ہدایت
فنڈز کی عدم دستیابی ،بعض وجوہات پر جنازہ گناہ کا تعمیراتی کام بند تھا،اب ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرائیں گے، وزیر جنگلات خیبرپختونخوا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نیب کو ختم کر کے نیشنل ایگریکلچر بیورو بنا دیا جائے ‘ فائق شاہ
عدلیہ، انتظامیہ و دیگر اداروں کو کمزور کر دیا گیا، انصاف واختیار عوام کیلئے ناپید ہے‘ چیئرمین امن ترقی پارٹی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
راجہ ظفر الحق نے صادق خان کو تیسری مرتبہ لندن کے میئر کے الیکشن میں غیر معمولی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
تعمیراتی کام میں معیار اور مقدار کا خصوصی خیال رکھا جائے، فضل حکیم
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پرامن خطے میں بدنظمی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، فیصل ممتازراٹھور
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
تحریک تحفظ آئین پاکستان ملک میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتی ہے ،عوامی مینڈیٹ ،آئین کی بے احترامی قبول نہیں، تحر یک تحفظ پا کستان
ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل ہو گی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
انتخابی نشان واپس لینے اور مخصوص نشستوں کی آئینی حیثیت بارے کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنیکی درخواست دائر
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
گندم کے بحران کے حوالے سے وزیراعظم کو مراسلہ ارسال
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
اسلام آبادپولیس کے افسران کی کارکردگی ،ذہنی صلاحیتیں بہتر بنانے کیلئے نفسیاتی امتحان کا سلسلہ جاری
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
عوامی مینڈیٹ کے بغیر لوگوں کو اقتدار دیا گیا، ملک میں آئین کی پامالی ہورہی ہے
ایسا الائنس بنا رہے جس کا مقصد اقتدار کا حصول نہیں بلکہ آئین کی پاسداری کرانا ہو، انتخابات سے دنیا بھر میں ملک کی بدنامی ہوئی۔ اپوزیشن رہنماؤں محمود خان اچکزئی اور اسد ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سیاسی جماعتیں اور ادارے آئین کی تابعداری کریں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہے
ڈائیلاگ کی بنیاد فارم 45 ہے، فارم47 کی جعلی حکومت قبول نہیں کرسکتے، دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، جس کا مینڈیٹ اس کو حکومت بنانے دی جائے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مئی 2024 - -
iتحریک تحفظ آئین پاکستان کی رکن جماعتوں کا اہم اجلاس
)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مارشل لائوں کے ساتھ غیر آئینی وغیر جمہوری حکومتوں کے ساتھ ہمارا واسطہ بہت طویل ہے ، محمود خان اچکزئی
۱جنرل ایوب خان کی مارشل لاء دور کا تمام عرصہ ہمارے اکابرین جیل میں تھے، چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
لاہورہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
ہفتہ 4 مئی 2024 -
Latest News about Election in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Election. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
الیکشن سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
مزید مضامین
الیکشن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.