Election - Urdu News
الیکشن ۔ متعلقہ خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا اعلان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا اعلان
تمام یوسیز کے فنڈز بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کی خدمت کر سکیں، میںمزید فنڈز دوں گا اور آپ انکے منصفانہ اخراجات کیلئے جوابدہ ہونگے،مراد علی ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئین کی بالادستی اور جمہوری آزادی کیلئے سب سے بات چیت کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ض*داد محمد بلوچ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کی تیاریوں کوحتمی شکل دے دی گئی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
سابق نگران وزیراعظم کے فارم 47سے متعلق بیان کے بعدتو سپریم کورٹ کو سوموٹو ایکشن لینا چاہیے تھا‘ امیر جماعت اسلامی
جمعہ 10 مئی 2024 -
الیکشن سے متعلقہ تصاویر
-
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی اور کروڑوں پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت کیخلاف ریاستی وسائل سے برپا کیا گیا جھوٹا، زہریلا، گمراہ کن اور بے بنیاد پراپیگنڈہ مسترد کردیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سی پی این ای کے کی ملاقات
جمعہ 10 مئی 2024 - -
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
انوارالحق کاکڑ کے فارم 47 سے متعلق بیان کے بعد تو سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیے تھا، جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے اور ہرحلقہ میں فارم 45 کے مطابق نتائج کا اعلان کردیا جائے۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 مئی 2024 - -
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
ڈی ڈبلیو جمعہ 10 مئی 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے ٹریبونل جج مقرر نہ کرنے پر ہائیکورٹ رجسٹرار کو کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے سے روک دیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
ملک احمد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں،سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار دے دیا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 -
-
این اے 148 میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے پر عزم ہیں، الیکشن کمشنر پنجاب
جمعہ 10 مئی 2024 - -
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
ریاستی قانون کے تحت ایوان کو 7 اگست سے 90 دن پہلے بیلٹ کی تصدیق کرنا ہے جبکہ بائیڈن کو19اگست کو ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں نامز کیا جائے گا
میاں محمد ندیم جمعہ 10 مئی 2024 - -
الیکشن ٹربیونل سکھر میں پیپلز پارٹی کے منتخب ایم پی اے کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کے لیے مقرر کرنے سے روک دیا گیا
جسٹس شاہد کریم نے ججزکو ٹربیونل جج مقرر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
1996 کے بعد پہلی بار مودی کا مقبوضہ کشمیر میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں 3 نشستوں کے لیے اہم امیدوار مضبوط مقامی سیاسی جماعتیں ہیں،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
جنرل ضیاءالحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر لٹکایا لیکن آج بھٹو کی پارٹی جنرل ضیاء کے بیٹے اعجازالحق کے ساتھ بیٹھ کر 9 مئی کے واقعات کی مذمت کر رہی تھی، سینئر صحافی ... مزید
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
پہلے ہمیں ٹی وی پر دکھایا گیا یہ بھی ملوث ہے وہ بھی ملوث ہے پھر جب ان میں سے جس جس نے پریس کانفرنس کی وہ پاک صاف ہوگئے ، سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کے ساتھ آگے بڑھنے کےلئے پرعزم ہیں،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی چینی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 9 مئی 2024 - -
پیپلز پارٹی کے تحت چلنے والی بلدیہ عظمی سندھ حکومت کی مدد سے تمام ٹاؤنز میں کام جاری
جمعرات 9 مئی 2024 -
Latest News about Election in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Election. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
الیکشن سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
مزید مضامین
الیکشن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.