Election - Urdu News
الیکشن ۔ متعلقہ خبریں
-
قومی اسمبلی کے حلقہ 148ملتان میں ہونیوالے ضمنی انتخاب کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئ ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
شہبازشریف کا پارٹی صدارت سے استعفیٰ منظور ،سنٹرل ورکنگ کمیٹی نے مستقل صدر کے انتخاب تک قائمقام صدر کی ذمہ داری سونپ دی
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
صدر پاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 13ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148ملتان میں ضمنی انتخاب کل اتوار کو ہوگا
ہفتہ 18 مئی 2024 -
الیکشن سے متعلقہ تصاویر
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
سی ڈبلیو سی میں فیصلہ’28مئی کو نئے صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن بھی بنادیا گیا
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
وائس چانسلرزرعی یونیورسٹی ڈاکٹر اقرار احمد خاں کیخلاف مبینہ کرپشن
پنجاب حکومت کایو نیورسٹی کے متعلقہ انتظامی ادارے محکمہ زراعت پنجاب سے تحقیقات کرانے کا فیصلہ
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا انتخاب 28مئی کوہوگا
چیف الیکشن کمشنررانا ثناء اللہ خان کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس،شیڈول جاری
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو سرخرو کیا ، ایک بار پھر پارٹی صدارت کیلئے آ رہے ہیں:ن لیگ
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
تحریک انصاف کی تاریخ ہے وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں:سعد رفیق
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا ان کا احتساب ہونا چاہیے ، ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے وزیر اعظم کو سزائے موت دلوانے کی کوشش کی گئی ، نواز شریف
ہفتہ 18 مئی 2024 -
-
لاہور ہائیکورٹ میں اضافی الیکشن ٹربیونلز کیلئے درخواست دائر کردی گئی
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ، محمد شہبازشریف کا نام بطور قائمقام صدر تجویز
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
قوم سے گلا ہےکہ ہمیں تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا گیا لیکن قوم خاموش ہے
قوم ووٹ دیتے وقت کیوں نہیں سوچتی کہ مہنگائی کس کے دور سے شروع ہوئی؟ سب چیزیں ٹھیک ہوں گی توملک ٹھیک ہوگا، ہمارے دور میں ہر چیز کی قیمت مناسب تھی۔ قائد پی ایم ایل این نوازشریف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 مئی 2024 - -
مجھے جعلی کیس میں نااہل کرنے والے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے
کسی ملک میں صدر اور وزیراعظم کو ججز حکومت سے نہیں نکال سکتے، پھر ایسے شخص کو لایا گیا جس نے تباہی مچا دی، کیا ثاقب نثارکی آڈیو لیک کااحتساب نہیں ہونا چاہیے؟ قائد ن لیگ نوازشریف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 مئی 2024 - -
این اے 148میں ضمنی الیکشن : یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کا پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ بیرسٹر ملک تیمور سے مقابلہ
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
صدر مسلم لیگ (ن) کے انتخاب کیلئے الیکشن کا شیڈول جاری
مئی کو مرکزی کونسل صدر مسلم لیگ(ن) کا انتخاب عمل میں لائے گی
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
آگاہی کے بہترین پروگرام کے نتیجے میں ٹنڈو محمد خان میں ووٹ کاسٹ کا بہترین تناسب سامنے آیا ہے،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
سول ڈیفنس معاشرتی ترقی کیلئے ہمارے تمام شعبہ جات میں لازم ہو چکی ہے ،بارک اللہ خان
ہفتہ 18 مئی 2024 - -
شہبازشریف کا پارٹی صدارت سے استعفیٰ منظور ،سنٹرل ورکنگ کمیٹی نے مستقل صدر کے انتخاب تک قائمقام صدر کی ذمہ داری سونپ دی
صدر کے انتخاب کیلئے جنرل کونسل کا اجلاس 28مئی کو ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں طلب ،رانا ثنااللہ خان الیکشن کمیشن کے سربراہ مقرر
ہفتہ 18 مئی 2024 -
Latest News about Election in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Election. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
الیکشن سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
مزید مضامین
الیکشن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.