Democracy - Urdu News
جمہوریت ۔ متعلقہ خبریں
-
ڑ*پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
حکومت تباہ کن بارشوںسے جانی اور مالی نقصانات کا درست تخمینہ لگا کر متاثرین کی فوری امداد کرے،منتخب بلدیاتی نمائندوں کوبااختیار بناکر فنڈ ز فراہم کیے جائیں، ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن
بدھ 17 اپریل 2024 - -
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
یہ مولانا فضل الرحمان، ایم کیوایم ، دوسری لیڈرشپ کو بھی ساتھ بٹھائیں، یہ سب مل بیٹھیں تو پاکستان سیاسی اور معاشی لحاظ سے اگلے دن ہی مستحکم ہوجائے گا۔ مرکزی رہنماء پی ایم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 اپریل 2024 - -
ضم شدہ اضلاع کو دیگر بندوبستی اضلاع کے ہم پلہ بنانا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،عدنان قادری
بدھ 17 اپریل 2024 - -
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
اس وقت نئی جماعت کی کوئی گنجائش موجود نہیں، پہلے ہی 117 جماعتیں ہیں ، 118ویں نئی جماعت بن کر کیا کرلے گی؟مرکزی رہنماء پی ایم ایل این رانا ثناء اللہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 اپریل 2024 -
جمہوریت سے متعلقہ تصاویر
-
سیاسی اور آئینی ادارے اتنے کمزور ہیں کہ باہر کی مداخلت کا سامنا نہیں کرسکتے
اگر سیاستدان شفاف الیکشن کا معاملہ حل نہ کرسکیں تو پھر کون سی جمہوریت؟ اگر میں پارٹی میں ہوں تو حکومت میں بھی ہوں، سیاسی بیانیئے کا جواب سیاست سے ہی دیا جاسکتا ہے۔ مرکزی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی
جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپس کے لئے جدوجہد جاری ہے، حلیم عادل شیخ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ذوالفقاربدر سے امریکی پولیٹیکل قونصلر مورین ہیگرڈ کی سربراہی میں ڈپلومیٹس کے وفد کی ملاقات
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ملک میں جنگل کا قانون ہے جس کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی، عمران خان
بادشاہ چاہتا ہے تو 5 دن میں ہمیں 3 کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے، بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل، عمران خان سے سوال پر پابندی عائد
کوریج کے لیے نئے ایس او پیز کا حکم نامہ چسپاں کر دیا گیا، سوال کرنے والے صحافیوں پر دوبارہ جیل داخلے پر پابندی ہوگی، میڈیا باکس میں کیمرہ بھی نصب کر دیا گیا۔ سینئر کورٹ ... مزید
ساجد علی بدھ 17 اپریل 2024 -
-
جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تو عدالت میں اضافی شیشے اور دیواریں بنا دی گئیں، عمران خان
جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں، بادشاہ چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین کیسز میں سزا دے ... مزید
ساجد علی بدھ 17 اپریل 2024 - -
بھارت میں انتخابات: ایکس نے کئی سیاسی پوسٹس بلاک کر دیں
ڈی ڈبلیو بدھ 17 اپریل 2024 - -
فیض آباد دھرنا کمیشن کی جانب سے صحیح نتائج پر پہنچنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی، رانا ثناءاللہ
اس رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، خواجہ آصف کا ردعمل، وزیر دفاع نے کمیشن کو مذاق قرار دے دیا
ساجد علی بدھ 17 اپریل 2024 - -
جعلی اسمبلی کے توسط سے کابینہ کی عدم تشکیل پسند و ناپسندکی وجہ سے تعطل کا شکار ہے، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
منگل 16 اپریل 2024 - -
ڈپٹی میئر کراچی کی آصفہ بھٹو کو قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
منگل 16 اپریل 2024 - -
شہید محترمہ کی بیٹی کا بحیثیت رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانا جمہوریت کی ایک اور کامیابی ہے،شازیہ مری
منگل 16 اپریل 2024 - -
شہید محترمہ کی بیٹی آصفہ بھٹو کا بحیثیت رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانا جمہوریت کی کامیابی ہے، شازیہ مری
منگل 16 اپریل 2024 - -
شہید محترمہ کی بیٹی کا بحیثیت رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانا جمہوریت کی ایک اور کامیابی ہے، شایہ مری
تمام جمہوری سوچ رکھنے والے اور جمہوریت کے لئئے جدوجہد کرنے والوں کو اس اہم کامیابی کا بخوبی اندازہ ہے،رہنما پیپلزپارٹی
منگل 16 اپریل 2024 - -
سٹریٹ کرائم صرف کراچی کا نہیں بلکہ دنیا کے تمام بڑے شہروں کا مسئلہ ہے ،شرجیل میمن
امن و امان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار نگراں حکومت ہے جس کے دور میں صورتحال خراب ہوئی، وزیراطلاعات سندھ موجودہ حکومت سندھ جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کررہی ... مزید
منگل 16 اپریل 2024 -
Latest News about Democracy in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Democracy. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جمہوریت سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
امریکہ کی گھڑی اور طالبان کا وقت
واشنگٹن نے دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں اربوں ڈالرز جھونک دئیے
مزید مضامین
جمہوریت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.