Democracy - Urdu News
جمہوریت ۔ متعلقہ خبریں
-
ھ*بلوچستان کوریگستان بنانے والوں کے خلاف جدوجہدتیزکرنے کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان کا تقدس بحال کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کر اقدامات اٹھانے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مولانا محمد خان شیرانی مذہبی اور سیاسی موقف رکھنے والے سیاستدان ہے، ملک سمندر خان کاسی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر کیا جائے، شبلی فراز کا مطالبہ
الیکشن سے پہلے ہمارا انتخابی نشا واپس لیا پھر بھی ہم نے کامیابی حاصل کی ، پھر ہمیں مخصوص نشستوں سے محروم کیا گیا ، کے پی کے کے سینیٹرز ایوان میں موجود نہیں ہیں، یہ ایوان ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن میں شکست کا سامنے کر نیوالے اب 5 سال تک انتظار کرکے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا ئیں ،رکن اسمبلی زمرک خان اچکزئی
جمعرات 25 اپریل 2024 -
جمہوریت سے متعلقہ تصاویر
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سیاستدان دشمنی کی آگ نہیں بڑھاتے گفت و شنید فروغ کے اسباب پیدا کرتے ہیں مظبوط ریاست اور مستحکم معیشت کیلئے سیاسی استحکام لازم ہیں،نیئر بخاری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
سب بند گلی میں پھنس چکے ہیں، اداروں کو اپنی آئینی پوزیشن پر واپس آنا پڑے گا، جماعت اسلامی اصولوں کی بنیاد پر ڈائیلاگ کے اہتمام کیلئے تیار ہے، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد : فرخ جاوید مون
ً28سالو ںکے طویل سفر میں پی ٹی آئی آ ج ملک کی سب سے بڑی اورعوام کی محبوب جماعت بن چکی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
kعمران خان پر جو مقدمات بنے ہیں سب جعلی ہیں، وزیر زادہ
۳209 مقدموں میں ایک بھی سچا نہیںوہ چاہتے تو سب چھوڑ کر جاسکتے تھے مگر ھم جیل گئے،صدر خیبرپختونخوا اقلیتی ونگ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
تمام فریقین و اسٹیک ہولڈرز مذاکرات کریں ،سب پھنس گئے ہیں آپس میں مذاکرات کا آغاز کریں، حافظ نعیم الرحمن
چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں، امیر جماعت اسلامی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ئ*پس پردہ قوتں اور نام نہاد سیاست دانوں نے مل کر عوامی مینڈیٹ چوری کیا ، محمد آصف
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان سیاسی ماحول میں تلخیوں،عدم برداشت اور بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا،عامر عبدالغفار لون
پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کی لازوال قربانیوں سے آج پاکستان اور آزاد کشمیر میں جمہوریت،آئین اور انسانی حقوق کا بول بالا ہے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
28سالو ںکے طویل سفر میں پی ٹی آئی آ ج ملک کی سب سے بڑی اورعوام کی محبوب جماعت بن چکی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
کارکن ملک کو دستوری بے راہ روی اور لاقانونیت کے شکنجے سے آزاد کروانے کے فیصلہ کن مرحلے کیلئے کمربستہ ہوں۔ پی ٹی آئی کے 28 ویں یومِ تاسیس پر خصوصی پیغام
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر محمد مشتاق خان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
دھاندلی کے زریعے پارلیمنٹ سے دور کرنے کیلئے جو پلائننگ کی گئی تھی، جمعیت عوامی قوت کے زریعے اس ناکام کریگی ، مو لانا عبد الو اسع
بدھ 24 اپریل 2024 - -
قوم نے دیکھ لی کس طرح کھلے عام الیکشن میں دھاندلی کی گئی ہے، حلیم عادل شیخ
قوم نے جو فیصلہ دیا اس کو تسلیم نہیں کیا گیا فیصلہ ساز من مانی پر اترے ہوئے ہیں، فیصلہ ساز قوم کی دلوں کی دھڑکن سننے کو تیار نہیں ہیں ،صدرپی ٹی ا ٓئی سندھ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
میڈیا جمہوریت کے چوتھے ستون کا کردار ادا کر رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ
بدھ 24 اپریل 2024 -
Latest News about Democracy in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Democracy. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جمہوریت سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
امریکہ کی گھڑی اور طالبان کا وقت
واشنگٹن نے دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں اربوں ڈالرز جھونک دئیے
مزید مضامین
جمہوریت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.