Cricket - Urdu News
کرکٹ ۔ متعلقہ خبریں
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
-
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
ٹرافی کو قومی اسمبلی کے سامنے نمائش کے لیے رکھا گیا ہے، لاہور اور ایبٹ آباد کا بھی دورہ کرے گی، ٹرافی ہفتے کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچے گی
ذیشان مہتاب جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا نیشنل ہائی وے پر الخدمت فاؤنڈیشن کے تعلیمی ادارے آغوش کا دورہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
سابق کرکٹر کی اہلیہ نے فیس بک پوسٹ میں لکھا 'ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ انہیں ہپپو کلینک میں شاندار عملے نے بچا لیا'
ذیشان مہتاب جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
گیمزمیں 800 کھلاڑی شرکت کرینگے باضابطہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کرینگے
امجد علی خان جمعرات 25 اپریل 2024 -
کرکٹ سے متعلقہ تصاویر
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
محمد عامر کے آنے سے شاہین کو بہت سپورٹ مل جائیگی کیونکہ وہ تجربہ کار ہے، اسے ہر قسم کی صورتحال میں بال کرنی آتی ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 25 اپریل 2024 - -
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
خان آباد کی علیہہ شاہ کرکٹ کی دیوانی ہے جو بائیں ہاتھ سے فاسٹ بولنگ اور دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتی ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 25 اپریل 2024 - -
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
ْ14ایس پیز،37ایس ڈی پی اوز،71ایس ایچ اوز اور448اپر سبارڈنیٹس سمیت ساڑھے 05ہزار سے زائد اہلکار تعینات
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
زمبابوے کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان، تادیواناشے مارومنی اورفراز اکرم کی واپسی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
بسمہ نے 276 بین الاقوامی میچوں میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں
ذیشان مہتاب جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
پہلے بہت کرکٹ ہوئی جس کی وجہ سے انجریز ہوئیں، انجری کھیل کا حصہ ہے لیکن ہم ہر کھلاڑی کا خیال رکھنے کی کوشش کرتے ہیں : وائٹ بال کرکٹ
ذیشان مہتاب جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
نیوزی لینڈ کیخلاف جاری سیریز کے پیچھے بنیادی مقصد تجربات کرنا ہے : وائٹ بال کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
پی سی بی چیئرمین نے تشکیل نو کرتے ہوئے اراکین کی تعداد بڑھادی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
میرے لیے سب کی ماں بہنیں قابلِ احترام، وحشی نما لوگ کیسے اپنا اصل رنگ دکھاتے ہیں، یہ صرف مجھے نہیں بلکہ بابر کو بھی بدنام کررہے ہیں، ایسے لوگوں پر ترس آتا ہے: اداکارہ
ذیشان مہتاب جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Cricket in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Cricket. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کرکٹ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کرکٹ سے متعلقہ مضامین
-
نیپال کے بعد سری لنکا بھی بھارت کے ہاتھ سے نکل گیا
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کولمبو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے
-
میانوالی (پنجاب کا پختونخواہ)
میانوالی شہر''میاں سلطان زکریاؒ'' کے نام پر میانوالی کہلاتا ہے۔ جنوبی ایشیا کے تمام حکمرانوں نے اپنے اپنے وقت میں یہاں حکومت کی۔ سلطان محمود غزنوی نے راجا جے پال کو شکست دے کر یہاں پہلی اسلامی حکومت ..
-
ٹیچرز کی اقسام
یقینا ایک استاد بھی اسی معاشرے کی پیداوار ہے ، وہ وہی آگے پہنچاتا ہے جو اس پر بیتی ہوتی ہے، بلا شبہ استادی جیسے شعبہ پیغمبری کا عزت و وقار سب سے مقدم ہونا چاہیے
-
قراردادِ پاکستان سے موجودہ پاکستان تک
ہمارے آباؤ و اجداد نے اپنے لہو کے ایک ایک قطرے سے اس وطن کی مٹی کے ہرذرّے کو غسل دے کر پاکیزہ بنایا۔ لیکن آج اگر ہم اپنی حالت پر طائرانہ نگاہ دوڑائیں تو یہ حقیقت واضح ہوگی کہ ہم نے اپنے آباؤ اجداد کی ..
-
کھیلوں کا بادشاہ
دنیا میں بہت کم کھیل ایسے ہیں جن پر موسم کے اثرات مرتب ہوتے ہوں اور جن کھیلوں پر موسم کے اثرات اترتے بھی ہیں وہ دونوں ٹیموں پر یکساں ہوتے ہیں جیسا کہ فٹبال یا ہاکی کو دیکھ لیں مگر کرکٹ میں ایسا نہیں ..
-
تاریخ کے عظیم ولنز
دُنیا کو ولنز کی ضرورت نہیں! اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اُن کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی موجودہ دور میں سفّاکیت اور درندگی میں سب پر بازی لے جاتے ہوئے نظر آتے ہیں
مزید مضامین
کرکٹ سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاکستان بمقابلہ زمبابوے ۔۔۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں عوام کا جوش و خروش
کرکٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.