Cricket Worldcup - Urdu News
کرکٹ ورلڈ کپ ۔ متعلقہ خبریں
کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔ 1973ء سے خواتین کا علیحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے۔
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ورلڈ کپ کے انعقاد سے امریکا میں کرکٹ کی دوبارہ مقبولیت کیلئے پرامید ہیں، امریکی قونصل جنرل
پیر 6 مئی 2024 - -
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
بدھ 1 مئی 2024 - -
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سر پرآن پہنچا ، امریکا میزبانی کرے گا
بدھ 1 مئی 2024 - -
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں، رپورٹ
بدھ 1 مئی 2024 -
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ تصاویر
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
راشد خان سپن ڈپارٹمنٹ کی قیادت کریں گے، مجیب الرحمان، نور احمد، ننگیال خروٹی اور تجربہ کار محمد نبی کی معاونت حاصل ہوگی
ذیشان مہتاب بدھ 1 مئی 2024 - -
امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے استقبالیہ
امریکی سفیر کا امریکہ میں منعقد ہونے والی ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ مقابلوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
منگل 30 اپریل 2024 - -
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
منگل 30 اپریل 2024 - -
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
قومی سلیکٹرز اگلے ایک دو روز میں آئرلینڈ اور انگلینڈ سے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کریں گے،ذرائع
منگل 30 اپریل 2024 - -
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
سکواڈ کی قیادت ایڈن مارکرم کریں گے
ذیشان مہتاب منگل 30 اپریل 2024 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر اظہرمحمود تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ ، تینوں تقرریاں دو سال کے لیے کی گئی ہیں
اعجاز احمد گوندل پیر 29 اپریل 2024 -
-
ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
قومی سلیکٹرز اگلے ایک دو روز میں آئرلینڈ اور انگلینڈ سے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کریں گے،ذرائع
پیر 29 اپریل 2024 - -
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
پی سی بی نے گیری کرسٹن کو وائٹ بال اور جیسن گلیسپی کو ٹیسٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا ہے
اتوار 28 اپریل 2024 - -
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
پاکستان ہماری ترجیح، شاہین اور میرا ہدف پاکستان کیلئے کھیلنا اور میچ جیتنا ہے : وائٹ بال کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 18 اپریل 2024 - -
شاہد آفریدی نے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی کوئی تجویز نہیں دی تھی : ذکاء اشرف
بابر اعظم نے رضاکارانہ طور پر کپتانی کے تمام فارمیٹس سے استعفیٰ دیا : سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب پیر 8 اپریل 2024 - -
اے آر وائی کمیونیکیشنز نے نیوزی لینڈ کی مردوں اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کی کرکٹ سیریز کے لیے میڈیا کے حقوق حاصل کرلیے
میڈیا رائٹس کا تازہ ترین معاہدہ پچھلی سیریز کے مقابلے میں نمایاں 41 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کااعلامیہ
اتوار 7 اپریل 2024 - -
ذ*بابر اعظم نے کپتانی قبول کرکے شاہین آفریدی سے بدلہ لے لیا : راشد لطیف
آ*90 کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، وقار یونس اور وسیم اکرم میں بھی یہی صورتحال پیدا کی گئی تھی : سابق کپتان
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
بابر اعظم نے کپتانی قبول کرکے شاہین آفریدی سے بدلہ لے لیا : راشد لطیف
90 کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، وقار یونس اور وسیم اکرم میں بھی یہی صورتحال پیدا کی گئی تھی : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ہمیشہ شاہین کے مشوروں کی قدر کی، ہمارا مشترکہ مقصد پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم بنانا ہے، بابراعظم
میں آگے بڑھتے ہوئے اہم فیصلوں کے لیے شاہین سے مشورہ کرتا رہوں گا، ہمیں کھیل کے بارے میں ان کی اسٹریٹجک سمجھ سے فائدہ اٹھانا چاہیئے۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا بیان
ساجد علی اتوار 31 مارچ 2024 -
Latest News about Cricket Worldcup in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Cricket Worldcup. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرکٹ ورلڈ کپ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ مضامین
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ کالم
-
حکومتی چیلنجز کی دلدل! عمران خان اور جہانگیرترین میں صلح ہوسکتی ہے؟
(ندیم بسرا)
-
گیم چینجر آصف علی
(سلمان احمد قریشی)
-
ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
(جاوید ملک)
-
نیا اور پُرانا پاکستان
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
" 25 سالہ سیاسی جدو جہد "
(احتشام الحق شامی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.