Cricket Worldcup - Urdu News
کرکٹ ورلڈ کپ ۔ متعلقہ خبریں
کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔ 1973ء سے خواتین کا علیحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے۔
-
حارث رؤف نے قومی ٹیم میں اپنی واپسی بارے خوشخبری سنا دی
خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ یہ کوئی بڑی چوٹ نہیں ہے، امید ہے کہ میں جلد صحتیاب ہو جاؤں گا، اپنی بحالی پر توجہ مرکوز کر رہا ہوں، جلد ہی آپ مجھے دوبارہ دیکھیں گے : پیسر
ذیشان مہتاب جمعہ 1 مارچ 2024 - -
پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
منگل 27 فروری 2024 - -
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پہلی دفعہ امریکہ ہوگا
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی محمد رضوان کو سونپ دی جائے، باسط علی کا چیئرمین پی سی بی کو مشورہ
دائیں ہاتھ کے بلے باز نے نیوزی لینڈ کیخلاف حال ہی میں ختم ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز میں موجودہ کپتان شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی پر تنقید کی
ذیشان مہتاب ہفتہ 24 فروری 2024 - -
شاہین آفریدی نے اپنی باؤلنگ کی رفتار میں کمی کے دعووں کا جواب دیا
ٹی 20 کرکٹ میں کوئی بھی گیند باز اوسطا 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند نہیں کرتا، آپکو صرف تین یا چار گیندیں تیز رفتاری سے پھینکنے کی ضرورت ہوتی ہے : کپتان لاہور قلندرز
ذیشان مہتاب جمعرات 22 فروری 2024 -
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ تصاویر
-
پی ایس ایل 9، آسٹریلوی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کے ’بھنگڑے‘ کی ویڈیو وائرل
نارنجی رنگ کا سوٹ پہن کر آسٹریلوی پریزنٹر کو میسکوٹ سائیں کے ساتھ 'بھنگڑا' کرتے ہوئے دیکھا گیا
ذیشان مہتاب جمعرات 22 فروری 2024 - -
شاہد آفریدی نے حارث رؤف کی خراب فارم پر لب کشائی کردی
سابق کپتان کا بھی 30 سالہ فاسٹ باولر کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ
ذیشان مہتاب بدھ 21 فروری 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں؟ جے شاہ نے خاموشی توڑ دی
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ حکومتی سفارش پر کریں گے، ایک سال میں حالات بدل سکتے ہیں : سیکریٹری بی سی سی آئی
ذیشان مہتاب جمعرات 15 فروری 2024 - -
عرفان پٹھان انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل میں بھارتی ٹیم کی شکست کا غصہ پاکستانی شائقین پر نکالنے لگے
بینونی میں آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کے فائنل میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو 79 رنز سے شکست دی
ذیشان مہتاب پیر 12 فروری 2024 - -
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان
منگل 6 فروری 2024 - -
تماشا کے ذریعے پاکستانی کرکٹ شائقین ایچ بی ایل -پی ایس ایل 9سے لطف اندوز ہو سکیں گے
جمعہ 2 فروری 2024 -
-
پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کا آغازکل سے ہوگا
جمعہ 2 فروری 2024 - -
پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کا آغاز(کل) سے ہوگا
کھیلوں میں سیاست نہیں لانی چاہیے ،بھارت کو ہرانے کی کوشش کرینگے ، امید ہیکہ بھارتی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آے گی، ٹینس اسٹاراعصام الحق
جمعہ 2 فروری 2024 - -
بھارت نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ ٹینس سیریز کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کردی
دو طرفہ سیریز شروع کرنے سے دونوں ممالک میں ٹینس کے کھیل کو فروغ دینے میں مدد ملے گی : سیکریٹری آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن انیل دھوپر
ذیشان مہتاب منگل 30 جنوری 2024 - -
آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ پر سے پابندی اٹھا لی
یہ فیصلہ ریگولیٹری باڈی کی جانب سے کرکٹ بورڈ کے اطمینان کے بعد کیا گیا
ذیشان مہتاب پیر 29 جنوری 2024 - -
انگلش کرکٹ اکیڈمی کا فاسٹ باؤلنگ سکھانے کیلئے 17 سالہ پاکستانی پیسر کی ویڈیوز کا استعمال
ابھرتے ہوئے لمبے فاسٹ باؤلر ذیشان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے دوران نیپال کیخلاف 6 وکٹیں اور ہندوستان کے خلاف 4 اہم وکٹیں حاصل کیں تھیں
ذیشان مہتاب بدھ 24 جنوری 2024 - -
ہالینڈ پاکستان کے دکھ سکھ کا ساتھی رہاہے،ہالینڈ کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ہراکر پاکستان کو سیمی فائنل میں بھیجا، وزیراعلی سندھ
ہالینڈ پاکستان میں پائیدار تجارت اور سرمایہ کاری بالخصوص ڈیری اور پولٹری کے شعبوں میں دیرینہ شراکت دار رہا ہے،پاک ہالینڈ تعلقات کے 75سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
…امریکی پہلے امریکی T20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے عظیم الشان ایونٹ کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں: پروفیسر سید ظفر عباس
بدھ 17 جنوری 2024 - -
خواتین کی پہلی رگبی لائنز سیریز 2027 میں نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی
بدھ 17 جنوری 2024 - -
جنوبی افریقہ نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے نئے کپتان کا اعلان کردیا
انڈر 19 ورلڈ کپ کا 15 واں ایڈیشن 19 جنوری سے شروع ہوگا
پیر 15 جنوری 2024 -
Latest News about Cricket Worldcup in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Cricket Worldcup. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرکٹ ورلڈ کپ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ مضامین
کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ کالم
-
حکومتی چیلنجز کی دلدل! عمران خان اور جہانگیرترین میں صلح ہوسکتی ہے؟
(ندیم بسرا)
-
گیم چینجر آصف علی
(سلمان احمد قریشی)
-
ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
(جاوید ملک)
-
نیا اور پُرانا پاکستان
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
" 25 سالہ سیاسی جدو جہد "
(احتشام الحق شامی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.