China - Urdu News
چین ۔ متعلقہ خبریں
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے، حکوت کو پتہ تھا کہ گندم کی بمپر کراپ ہوگی، پھر بھی لاکھوں ٹن اضافی گندم درآمد کر کے قیمتی زرِمبادلہ ضائع کیا گیا۔ نائب امیرجماعتِ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اپریل 2024 - -
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے،عرفان صدیقی
نواز شریف ایک فیصد بھی وزیراعظم بننے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوتے تو کس طاقت نے ان کو روکنا تھا رہنما (ن)لیگ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چین اور روس کے درمیان تیسرے فریق کی مداخلت یا زبردستی نہیں کی جانی چاہیے، چینی وزارت خارجہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چین اور امریکہ کے تعلقات نشیب و فراز سے گزرے ہیں، چینی صدر
بین الاقوامی صورتحال افراتفری کا شکار ہے، شی کی امر یکی وزیر خا رجہ سے گفتگو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چین کی نئی توانائی کی صنعت نے عالمی توانائی کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا ہے، آ رامکو
جمعہ 26 اپریل 2024 -
چین سے متعلقہ تصاویر
-
چین کا اعلی معیار کی سائنسی اور تکنیکی خود انحصاری پر عمل پیرا رہنے کا اعلان
نئی پیداواری قوتوں کو مشترکہ طور پر فروغ دیا جا ئے گا، چینی نا ئب وزیر اعظم
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چین ,امریکہ تعلقات میں منفی عوامل بڑھ رہے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
چین کے بنیادی مفادات کو مسلسل چیلنج کیا جا رہا ہے، وانگ ای کی امریکی ہم منصب سے گفتگو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چین کی اعلی ٹیکنالوجی صلاحیت،قابل تجدید توانائی مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے کمی
چین کی ماحول دوست ٹیکنالوجیز بین الاقوامی مسابقت کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں،2023 میں دنیا بھر میں نصب قابل تجدید توانائی کی کل 510 گیگا واٹ صلاحیت میںچین کا حصہ 50 فیصد سے ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نواز شریف کو سازش کے تحت نااہل کرکے پارٹی صدارت سے ہٹایاگیاتھا،آج کے اجلاس میں قراردار پیش کی گئی جسے منظور کر لیاگیاہے،رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دوائوں کی قلت
ملک میں دوائوں کی کوئی قلت نہیں ہے سپلائی چین کے ایشوز ہو سکتے ہیں، ڈریپ حکام کا دعویٰ
جمعہ 26 اپریل 2024 -
-
بولیویا اور ارجنٹائن کی وزا خارجہ چین کا دورہ کریں گی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چین سی پیک ،جی ڈی آئی کے تحت عملی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے، چیئرمین چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان اور قازقستان کے درمیان باہمی تجارت کے وسیع مواقع ہیں، سفیر مسٹر یرژان کستافین
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ہمیں زرعی میدان میں متبادل جدید آبپاشی کے نظام کو فروغ دینا ہو گا،پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں
ٹیوب ویل کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے زیرزمین پانی کی سطح نیچے جانے کے ساتھ ساتھ معیار بھی متاثر ہو رہا ہے
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
زرعی یونیورسٹی پشاور میں "ایڈونس ان سیڈ سٹوریج ٹیکنیکس " کے عنوان سے 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
ن لیگ قائدنے گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے اجلاس طلب کرنے کی ہدایات جاری کیں تھیں
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل
شین زو-18 کا 3 رکنی عملہ 6 ماہ تک خلائی اسٹیشن پر رہے گا،پروجیکٹ آفس
جمعہ 26 اپریل 2024 -
Latest News about China in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about China. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چین سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
مزید مضامین
چین سے متعلقہ تصاویری گیلریز
چینی صدر ژی چنگ پنگ کا دورہ پاکستان
چین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.