Chief Minister - Urdu News
وزیر اعلیٰ ۔ متعلقہ خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم سے سپیکر پنجاب اسمبلی اورصوبائی وزراء کی ملاقات،عوامی فلاح کے اقدامات مزید موثر بنانے پر اتفاق
بلا تفریق عوام کی خدمت کر رہے ہیں، صوبے میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوچکا ہے ،جلد انکے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے صحت،زراعت،تعلیم،انفراسٹرکچر اور دیگر تمام ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
} اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ملک کی ایک بڑی جامعہ ہے،بلال اکبر
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ة دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
)صوبائی حکومت، پولیس اور تمام شہری دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں فوج کیساتھ شانہ باشانہ کھڑے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹرسیف
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
g ضلع صحبت پور کی تحصیل مانجھی پور مسائلستان بن چکا
ي*گیس ناپید, بجلی کی بوسیدہ پرانی تاریں اور پول, روڈ نا مکمل میٹھے پانی کا فقدان, تحصیل کا درجہ ملے کئی سال گزر جانے کے باوجود تحصیل دفاتر قائم نہ سکی. بینک. نادرا. ایجوکیشن ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خواتین سپر ہیومین کی طرح کام کرتی ہیں، خواتین پولیس اہلکار وں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کالیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب
جمعرات 25 اپریل 2024 -
وزیر اعلیٰ سے متعلقہ تصاویر
-
یوتھ انیشی ایٹو سکیم کے سٹوڈنٹس جلد از جلد اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا لیں،مقررین
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیر خوراک بلال یاسین کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس لانچ کر دی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیرورکس اینڈ سروسزکا محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں کا دورہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
ایڈ یشنل چارج ایم ایس کو محکمہ صحت میں رپورٹ کرنیکی ہدایت، 10رکنی انکوائری کمیٹی قائم، 72 گھنٹے میں رپورٹ پیش کریگی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
لیڈی کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ کے والدین سے ملنے کے لئے پویلین پہنچ گئیں
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
بلوچستان سے سندھ اسلحہ اسمگلنگ کیس میں گرفتار 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات ،ادویات کی فراہمی میں ایک فیصدبھی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
گیمزمیں 800 کھلاڑی شرکت کرینگے باضابطہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کرینگے
امجد علی خان جمعرات 25 اپریل 2024 - -
صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
سائیکلنگ کے فروغ و ترقی کیلئے مشترکہ کاوشیں کرنے کا عزم
امجد علی خان جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے
چین نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی اور سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے، مشال یوسفزئی
امجد علی خان جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
ریونیو موبلائزیشن پلان2023-24ء کے تحت صوبائی ریونیو جائزہ کمیٹی کااجلاس،صحت کارڈ کو تین مختلف کٹیگریز میں جاری رکھنے، غریبوں کیلئے گولڈ، لوئر مڈل کیلئے سلور اور باقیوں ... مزید
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
حضرو پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو سے زائد چرس برآمدکرلی
جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Chief Minister in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chief Minister. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیر اعلیٰ سے متعلقہ مضامین
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کورونا وائرس اور ڈینگی لاروا خوف کی علامت
پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے شہر اولیاء میں منفرد منصوبے کا آغاز خوش آئند ہے
-
پنجاب میں ”ڈینگی“ آؤٹ آف کنٹرول
محکمہ صحت کی ٹیمیں عمارتوں‘پلازوں اور دیگر کھلی جگہوں پر سکریننگ کرکے لاروا تلف کریں گی
-
سپریم کورٹ کا حکم سندھ حکومت کیلئے کڑا امتحان
سرکاری اراضی پر چائنا کٹنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ناگزیر ہو گیا
-
وفاق کا روشنیوں کے شہر کیلئے گیم چینجر منصوبہ قابلِ تحسین
کراچی سرکلر ریلوے جیسے عظیم الشان منصوبے مکمل کرنا پیپلز پارٹی کی بنیادی ذمہ داری تھی
مزید مضامین
وزیر اعلیٰ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.