Chief Minister - Urdu News
وزیر اعلیٰ ۔ متعلقہ خبریں
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، اسمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے اور معاشی استحکام کے لیے اس کا تدارک ضروری ہے، سرحدی علاقوں کی عوام کے روزگار ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 7 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت لاڑکانہ ڈویژن کے تمام اضلاع کے پارٹی کارکنوں عہدیداروں کا مشترکہ اجلاس،عوامی مسائل حل کرکے ترقیاتی کام کرنے کے عزم کا اعادہ
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
منگل 7 مئی 2024 - -
سندھ حکومت نے جس طرح اس جیالے میئر اور اس کی سربراہی میں کام کرنے والی کے ایم سی کی مدد کی ہے اسی طرح اس منصوبے کی بھی ہنگامی بنیادوں پر منظوری دی جائے گی،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
منگل 7 مئی 2024 -
وزیر اعلیٰ سے متعلقہ تصاویر
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت عوام کے لیے ہی ہے، سید مراد علی شاہ
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
منگل 7 مئی 2024 - -
خصوصی بچے معاشرے اور حکومت کی توجہ کے سب سے زیادہ مستحق ہیں،مشال یوسفزئی
منگل 7 مئی 2024 - -
فیصل کریم کنڈی کی گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بابائے قوم ؒ کے مزار پر حاضری،فاتحہ خوانی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
صوبے میں گورنر راج نہیں لگایا جا رہا،عوام کی آواز بننے کی کوشش کروں گا، صوبائی حکومت کو ٹف ٹائم نہیں دیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
منگل 7 مئی 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کے خلاف دیگر صوبوں میں درج مقدمات سے متعلق وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
بہاولپور کے چک نمبر 6 محمد عثمان کو سائیکل اور فجر کوسکوٹی مل گئی
منگل 7 مئی 2024 -
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پی اینڈ ڈی آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، بڑے ہسپتالوں کی جدید انفراسٹرکچر میں ری ویمپنگ کا سلسلہ جاری
وزیر اعلی مریم نواز پنجاب کے صحت کے مراکز کو بہترین انفراسٹرکچر کی خواہاں ہیں‘صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ
منگل 7 مئی 2024 - -
بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ اجلاس سے خطاب
منگل 7 مئی 2024 - -
ورلڈ بینک کے وفد کی صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق امورپر تفصیلی تبادلہ خیال
منگل 7 مئی 2024 - -
شراب پالیسی اسکینڈل کیس میں گرفتار نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت کی درخواست مسترد
منگل 7 مئی 2024 - -
صوبائی حکومت خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی، مشال یوسفزئی
منگل 7 مئی 2024 - -
لاڑکانہ ڈویژن کے اضلاع کوپی ایچ ای پمپنگ اسٹیشنز اور پیپلزبس سروس کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافی فنڈز مختص کیے جائیں گے،وزیراعلیٰ سندھ
بلاول بھٹو زرداری نے مجھے اور میری کابینہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ مقامی سطح پر پارٹی کارکنان کے ساتھ مشاورت کرکے ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں،سید مراد علی ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
باہمی دلچسپی کے امورسمیت بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال
منگل 7 مئی 2024 - -
ورلڈ بینک کے ایک کثیر رکنی وفد نے صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات
ملاقات میں خیبر پختونخوا میں عالمی بینک کے تعاون سے چلنے والے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق امورپر تفصیلی تبادلہ خیال
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Chief Minister in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chief Minister. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیر اعلیٰ سے متعلقہ مضامین
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کورونا وائرس اور ڈینگی لاروا خوف کی علامت
پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے شہر اولیاء میں منفرد منصوبے کا آغاز خوش آئند ہے
-
پنجاب میں ”ڈینگی“ آؤٹ آف کنٹرول
محکمہ صحت کی ٹیمیں عمارتوں‘پلازوں اور دیگر کھلی جگہوں پر سکریننگ کرکے لاروا تلف کریں گی
-
سپریم کورٹ کا حکم سندھ حکومت کیلئے کڑا امتحان
سرکاری اراضی پر چائنا کٹنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ناگزیر ہو گیا
-
وفاق کا روشنیوں کے شہر کیلئے گیم چینجر منصوبہ قابلِ تحسین
کراچی سرکلر ریلوے جیسے عظیم الشان منصوبے مکمل کرنا پیپلز پارٹی کی بنیادی ذمہ داری تھی
مزید مضامین
وزیر اعلیٰ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.