Chief Minister - Urdu News
وزیر اعلیٰ ۔ متعلقہ خبریں
-
مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل کی ملاقات
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے نرسنگ میں بہتری کے لئے تعاون کی یقین دہانی ،نرسنگ کے شعبے میں بہتری لانے کی مشترکہ کاوشوں پر اتفاق کیا گیا
ہفتہ 11 مئی 2024 - -
نواز شریف کے عوامی خدمت کے ویژن کو وزیر اعلی مریم نواز نے پورا کردیا، خواجہ عمران نذیر
جمعہ 10 مئی 2024 - -
جنوبی پنجاب کے میران پور لعل گڑھ روڈپر واقعہ تباہ حال پل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ملک صہیب احمد بھرتھ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
……(ترمیم شدہ)……
9نئے دور کا نیا ڈیجیٹل پنجاب ؔسکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ،وزیراعلی مریم نواز نے ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن میں پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا 0سکولز سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا منصوبہ ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
wسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
جمعہ 10 مئی 2024 -
وزیر اعلیٰ سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا اعلان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا اعلان
تمام یوسیز کے فنڈز بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کی خدمت کر سکیں، میںمزید فنڈز دوں گا اور آپ انکے منصفانہ اخراجات کیلئے جوابدہ ہونگے،مراد علی ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو کے نعرے
تقریب حلف برداری میں مریم نواز ،بلاول بھٹو ،بلیغ الرحمن ، خورشید شاہ قمر زمان کائرہ ، غیر ملکی سفارتکاروں،کابینہ کے اراکین کی شرکت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس،بجٹ امور سے متعلق اہم فیصلے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ،مریم نواز نے ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن میں پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
سکولز سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا منصوبہ محروم علاقوں کے عوام کی ڈیجیٹل رسائی کیلئے ہے،پہلے فیز میں 5,000 اسکولوں کو سٹیلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کا آغاز کررہے ہیں متحدہ عرب امارات ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اگلے مالی سال کا بجٹ صحیح معنوں میں عوامی بجٹ ہوگا،علی امین گنڈاپور
صوبے میںامن و امان کی صورتحال کی بہتری پہلی ترجیح ہے جس پر کام شروع کردیا ہے، خود روزگاری کو فروغ دیں گے اور ایسا نظام بنائیں گے جس میں کرپشن کی گنجائش نہیں ہوگی صوبے میں ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 -
-
پنجاب میں سو یا بین کی کاشت وپیداوار میں اضافہ کے منصوبہ پر عملدرآمد جاری ہے، سیدعاشق حسین
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے 15 روپے مقرر کر دی ہے۔ الحمدُللّہ ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 مئی 2024 - -
مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل کی ملاقات
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے نرسنگ میں بہتری کے لئے تعاون کی یقین دہانی ،نرسنگ کے شعبے میں بہتری لانے کی مشترکہ کاوشوں پر اتفاق کیا گیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس،بجٹ امور سے متعلق اہم فیصلے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
۶وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک (ADB) کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل کی ملاقات
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے نرسنگ میں بہتری کے لئے تعاون کی یقین دہانی ،نرسنگ کے شعبے میں بہتری لانے کی مشترکہ کاوشوں پر اتفاق کیا گیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
9نئے دور کا نیا ڈیجیٹل پنجاب
۳سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ ،وزیراعلی مریم نواز نے ڈی پی ایس ماڈل ٹائون میں پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا .سکولز سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا منصوبہ محروم علاقوں کے عوام کی ڈیجیٹل ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
’’200 کلینک آن ویل ، 100رورل ایمبولینس ، ہر ہسپتال میں ڈاکٹر‘‘،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تین میگا ہیلتھ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی شاہی قلعہ عالمگیری دروازے پر آمد،مزار اقبال پر حاضری،فاتحہ خوانی اور عوامی فلاحی منصوبوں کی کامیابی کی دعائیں Mہر ضلع میں کارڈیالوجی ،پیڈز ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بلوچستان میں معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں، میر شعیب نوشیروانی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، آغا ظہیر عباس شیرازی
جمعہ 10 مئی 2024 -
Latest News about Chief Minister in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chief Minister. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیر اعلیٰ سے متعلقہ مضامین
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کورونا وائرس اور ڈینگی لاروا خوف کی علامت
پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے شہر اولیاء میں منفرد منصوبے کا آغاز خوش آئند ہے
-
پنجاب میں ”ڈینگی“ آؤٹ آف کنٹرول
محکمہ صحت کی ٹیمیں عمارتوں‘پلازوں اور دیگر کھلی جگہوں پر سکریننگ کرکے لاروا تلف کریں گی
-
سپریم کورٹ کا حکم سندھ حکومت کیلئے کڑا امتحان
سرکاری اراضی پر چائنا کٹنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ناگزیر ہو گیا
-
وفاق کا روشنیوں کے شہر کیلئے گیم چینجر منصوبہ قابلِ تحسین
کراچی سرکلر ریلوے جیسے عظیم الشان منصوبے مکمل کرنا پیپلز پارٹی کی بنیادی ذمہ داری تھی
مزید مضامین
وزیر اعلیٰ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.