Chairman Nab - Urdu News
چیئرمین نیب ۔ متعلقہ خبریں
-
صوبہ بلوچستان میں مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق کھلی کچہری کا انعقاد 25 اپریل کو کیا جائیگا
منگل 23 اپریل 2024 - -
نیب کاروباری افراد کی سہولت کیلئے گوادر میں سب آفس قائم کردیا ہے ، ڈائریکٹرجنرل
بدھ 17 اپریل 2024 - -
نیب اور چیئرمین نیب پورے لندن پلان کا حصہ ہیں،سابق ڈی جی نیب بریگیڈئیرمصدق عباسی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے
نیب اور چیئرمین نیب پورے لندن پلان کا حصہ ہیں،9 مئی کی شروعات بھی نیب نے کی جس میں عمران خان کو گرفتار کیا گیا، سابق ڈی جی نیب کا الزام
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
وہی لوگ بشریٰ بی بی پر بھی امریکی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا رہے ہیں، عمران خان کی گفتگو
ہفتہ 6 اپریل 2024 -
چیئرمین نیب سے متعلقہ تصاویر
-
میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا غلامی سے بہتر موت ہے
قمر باجوہ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا، حکومت گرانے کے باوجود ان سے ملاقات کرسکتا ہوں تو کسی سے بھی ملاقات کر سکتا ہوں، اس وقت میری ذات کا مسئلہ نہیں پاکستان کا ایشو ہے ... مزید
محمد علی ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
آصف زرداری نے بیان دیا کہ ایک سیاسی جماعت فوج کا امیج خراب کر رہی ہے
ہمارے دور میں فوج کا امیج آسمان پر تھا، فوج کا امیج تب خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھے، زرداری اور شریفوں کی کرپشن کا ہمیں جنرل باجوہ نے خود بھی بتایا تھا۔ بانی پی ٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
جب تک بشری بی بی کی انڈوسکوپی نہیں ہوتی زہر کا کیسے پتہ چل سکتا ہے؟
جب کوئی چیز جسم کے اندر چلی گئی تو بظاہر کچھ معلوم نہیں ہوسکتا، میں آج سیاست سے پیچھے ہو جاؤں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی کی غیررسمی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
ججز ملک کا مستقبل بچائیں سرمایہ کاری صرف قانون کی بالادستی سے آسکتی ہے
جہاں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہوں وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا؟ قوم ججز کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت امید صرف عدلیہ سے ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی غیررسمی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
سب سے تگڑی جماعت پی ٹی آئی ہے دوبارہ الیکشن کروا لیں پتا چل جائے گا
حکومت گرانے کے باوجود اگرجنرل باجوہ سے مل سکتا ہوں تو کسی سے بھی مل سکتا ہوں، یہ مجھے قائل کرلیں کیونکہ یہ مسئلہ میری ذات کا نہیں پاکستان کا ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
توشہ خانہ ریفرنس بنانے پر چیئرمین نیب اور انعام شاہ کے خلاف کیس کروں گا
فواد چوہدری پریس کانفرنس کرچکا تھا لیکن وعدہ معاف گواہ بنانے کیلئے پکڑے رکھا، پرویزالہی اور شاہ محمود قریشی آج پریس کانفرنس کر دیں تو کیسز ختم ہو جائیں گے۔ بانی پی ٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 اپریل 2024 -
-
مجھے توڑنے کے لیے توشہ خانہ ریفرنس میں بشری بی بی کو سزا دلوائی گئی
ساری قوم کو پتہ ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک چلا رہا ہے، مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سنگین الزامات
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
بادشاہ پیچھے بیٹھا ہے اور محسن نقوی وائسرائے بنا ہوا ہے، عمران خان
جنرل یحییٰ نے بھی اپنی طاقت کے لیے ملک کو تباہ کیا تھا، جنرل یحییٰ مجیب سے بات کر لیتا تو سرنڈر نہ کرنا پڑتا، 1971ء میں ملک ٹوٹا آج ملک کی معاشی قمر ٹوٹنے لگی ہے۔ جیل میں صحافیوں ... مزید
ساجد علی ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
احتساب عدالت نے پشاور بی آر ٹی اسکینڈل میں ملوث ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد اور پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے
اتوار 31 مارچ 2024 - -
کھلی کچہری کا انعقاد متاثرین اور نیب میں فاصلے کم کرنے کی ایک کاوش ہے‘امجد مجید اولکھ
ڈی جی نیب لاہور کی کھلی کچہری میں ہائوسنگ سیکٹر ،انویسٹمنٹ کے نام پر فراڈ کا شکار ہونے والے متاثرین کی شرکت
اتوار 31 مارچ 2024 - -
کھلی کچہری کا انعقاد متاثرین اور نیب میں فاصلے کم کرنے کی ایک کاوش ہے‘امجد مجید اولکھ
ڈی جی نیب لاہور کی کھلی کچہری میں ہائوسنگ سیکٹر ،انویسٹمنٹ کے نام پر فراڈ کا شکار ہونے والے متاثرین کی شرکت
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
احتساب عدالت نے پشاور بی آر ٹی اسکینڈل میں ملوث ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد اور پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ژ*چیئرمین نیب کی ہدایات پر نیب بلوچستان کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
منگل 26 مارچ 2024 - -
نیب بلو چستان کی جا نب سے کھلی کچہر ی کا انعقا د 28ما ر چ کو ہو گا
منگل 26 مارچ 2024 - -
نیب بلوچستان کی جانب سے 28مارچ کو کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا
منگل 26 مارچ 2024 -
Latest News about Chairman Nab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chairman Nab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چیئرمین نیب سے متعلقہ مضامین
چیئرمین نیب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.