Care Taker Government - Urdu News
نگران حکومت ۔ متعلقہ خبریں
-
افغان مہاجرین کے انخلا کا آپریشن فیز ٹو 15 اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
الحمد للہ آزادکشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے،چودھری انوارالحق
ٹمبر مافیا،سگریٹ مافیا اور فوڈ مافیا سب آزادکشمیر میں ماضی کا حصہ ہیں،وزارت عظمی کا حلف اٹھایا تو آزادکشمیر کا گورننس سٹرکچر تباہ حال تھا آج الحمد للہ گورننس کا نظام ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
نگران حکومت نے آئین کے آرٹیکل 126کے تحت اخرجات کئے ‘ وزیر خزانہ
نگران حکومت کے بعد آنے والی منتخب حکومت تمام اخراجات اسمبلی سے پاس کرواتی ہے، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ‘ مجتبیٰ شجاع الرحمان
پیر 18 مارچ 2024 - -
ض*قوم ڈاکو ئوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کا خاتمہ چاہتی ہیں: سراج الحق
غ*سوشل میڈیا پر شہدا کی توہین کی مہم قابل مذمت ہے ، امیر جماعت اسلامی کی گفتگو
اتوار 17 مارچ 2024 - -
ھ*صوبائی حکومتیں کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف ناکام ہو چکیں، آخر ظلم کب تک رہے گا،سراج الحق
- رحیم یار خان اور صادق آباد میں ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم، آرمی چیف اور پولیس اپنا کردار ادا کرے،میڈیا سے گفتگو
اتوار 17 مارچ 2024 -
-
خیبرپختونخوا حکومت کے پن بجلی منافع تقریباً 1500 ارب وفاق کے زمے واجب الادا ہے، مزمل اسلم
اگر نگران حکومت کے پاس 100 ارب روپے موجود تھے تو انہوں نے صحت کارڈ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز کیوں بند کئے موجودہ مالی سال میں 22 ارب روپے صحت کارڈ کے مد میں ادا کریں ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف دفتر کے باہراحتجاج درست تھا مگر فوج مخالف نعروں کا علم نہیں، عمران خان
3 کروڑ ووٹ ہماری جماعت کو ملے اور 3 کروڑ ووٹ 17 جماعتوں کو ملے انتخابات کا آڈٹ کروایا جائے، بانی پی ٹی آئی
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
’شیخ رشید کا شغل مس کریں گے‘
سربراہ عوامی مسلم لیگ کے چھوڑ جانے کے سوال پر عمران خان کا جواب
ساجد علی ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
صاف و شفاف انتخابات کروائیں جو بھی آئے مجھے منظور ہوگا، عمران خان
قرض لینے سے پہلے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، سیاسی استحکام تب ہی ہوگا جب عوام کو اس کا چوری ہونے والا مینڈیٹ واپس کیا جائے گا۔ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
ساجد علی ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
گوادر میں ٹرالر مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
حکومت آج بجٹ نہیں آرڈیننس لا رہی ہے،رانا آفتاب
آج اسمبلی میں بجٹ پاس کرنے کی کوشش ناکام بنائیں گے، نگران حکومت کے 9 ماہ کے اللوں تللوں کا بجٹ کسی صورت پاس نہیں ہونے دیں گے،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 15 مارچ 2024 -
-
ظ*چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا معاملہ: سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کا نوٹس
ھ* شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی کرا دی
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی، اصلاحات جاری رکھنے پر اتفاق
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
وزیراعظم نے سندھ حکومت کے اعتراض پر چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
نئے چیئرمین انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی تعیناتی کا عمل بھی روک دیا گیا ہے،وزیراعظم آفس کاچیئرمین ارسا کی تقرری کی سمری واپس لینے کا حکم نامہ جاری
فیصل علوی جمعرات 14 مارچ 2024 - -
چیئرمین ارساکی تعیناتی،وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ
شہباز شریف اور مراد علی شاہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا،وزیراعظم کی معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنے یقین دہانی
فیصل علوی جمعرات 14 مارچ 2024 - -
فیصل آباد،ماہ رمضان کی آمد پر مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
چیئرمین ارسا کی تعیناتی،نوید قمر کی ن لیگ پرشدید تنقید،وزیراعظم سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
ارسا ایکٹ میں شرط ہے کہ چیئرپرسن شپ باری باری صوبوں کے حصے میں آئے گی،قومی اسمبلی میں خطاب،سندھ حکومت نے بھی چیئرمین ارساکی تعیناتی مسترد کردی
فیصل علوی جمعرات 14 مارچ 2024 - -
190 ملین پائونڈ سکینڈل، 3 گواہان کے بیانات قلمبند، مزید سماعت 16 مارچ تک ملتوی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
عوام اب ہماری ذمہ داری ہے،ہمیں معاشی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے،اب ہم نے عوام کے مسائل حل کرنے ہیں،علی امین گنڈا پور کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 13 مارچ 2024 - -
سید نوید قمر کا نگران حکومت کے دور میں ارسا ایکٹ کے حوالہ سے پیش کئے جانیوالے آرڈیننس کو واپس لینے کا مطالبہ
بدھ 13 مارچ 2024 -
Latest News about Care Taker Government in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Care Taker Government. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نگران حکومت سے متعلقہ مضامین
-
الیکشن 2013 سے 2018 تک سب یاد ہے
2013 میں مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی ،سندھ میں پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت رہی۔کیا ان پارٹیوں کے سربراہان اپنے پچھلے منشور پر نظر دوڑا کر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنے منشور ..
-
پاکستان کو مسائل میں الجھانے کا امریکی منصو بہ نا کام
جنرل قمرباجوہ ڈاکٹر ائین کا کر شمہ ! ڈو مور اب امریکہ کی بار ی ‘ امریکی وزیر خارجہ کو دو ٹوک جواب !
-
ڈیموں کی تعمیر پر چیف جسٹس کا عزم صمیم قابل تحسین
کیا نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں کامیاب ہو پائے گی؟ پاناما سکینڈل میں شریف خاندان کا کڑا احتساب
-
حکومت اسلام آباد میں ” سٹریٹ پاور“ جمع ہونے دے گی؟
عمران خان جن مطالبات کو منوانے کیلئے ” ملین مارچ کا ڈارمہ“ کرنا چاہتے ہیں ان میں سے بیشتر کا تعلق الیکشن کمیشن اور نگران حکومت سے ہے۔حکومت کو حکومت کو قائم ہوئے ابھی ایک سال ہی ہوا ہے
-
صوبے میں نگران حکومت کیلئے نواز شریف کا فیصلہ کن کردار
سکروٹنی کی بھینٹ کون چڑھے گا کونسی جماعت نمبر ون ثابت ہوگی بحث جاری ہے عوام کی نظریں اس طرف لگی ہوئی ہیں کہ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ فارم میں اقرار نامے اور بیان حلفی میں امیدواروں سے جوکوہ ..
-
امن وامان نگران حکومت کا بڑا چیلنج
جانے والی حکومت تباہ شدہ معیشت دہشت گردی اور گھمبیر مسائل ورثہ میں چھوڑ گئی الیکشن کمیشن کو طاہر القادری کا شور شرابا اور ہنگامہ آرائی بھی بھگتنا ہوگی
مزید مضامین
نگران حکومت سے متعلقہ کالم
-
نگران وزیراعظم کی جگہ نگران انتخابی کونسل کی تجویز
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
ہم کب تک خود کو دھوکا دیں گے !
(محمد عرفان ندیم)
-
سلیکٹڈ سے الیکٹڈ تک کا سفر
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
وفاقی حکومت کے ساحل کے قریب سائیکلون
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
مائنس بزدار مگر کیوں اور کیسے؟
(خرم اعوان)
-
بس سوچ میں ذرا سی تبدیلی کی ضرورت ہے!!
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.