Bill Gates - Urdu News
بل گیٹس ۔ متعلقہ خبریں
بِل گیٹس کا پورا نام ولیم ہنری گیٹس ہے۔ بل گیٹس (Bill Gates) مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئر مین اور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔
-
وزیراعظم سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
خطے سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پاکستان اور افغانستان میں تعاون ضروری ہے، انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائیگا،شہبازشریف
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
جمعہ 3 مئی 2024 - -
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
شاہ سلمان ریلیف سینٹر اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط
جمعرات 2 مئی 2024 - -
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
جمعرات 2 مئی 2024 -
بل گیٹس سے متعلقہ تصاویر
-
سعودی عرب کا دنیا کو "پولیو فری "بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
جمعرات 2 مئی 2024 - -
/انتھک محنت اور لگن کی بدولت پشاور ڈویژن میں انسداد پولیو مہمات کے حوالے سے نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ،کمشنر پشاور ڈویژن
بدھ 1 مئی 2024 - -
صحت مہم کےتحت عازمینِ حج کو سعودی عرب میں پولیو ویکسین پلائی جائےگی،بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن
منگل 30 اپریل 2024 - -
یو ای ٹی نارووال کیمپس میرا خواب تھا ،اسےبڑی محنت سے سینچا ہے، چاہتا ہوں یہ کیمپس ایم آئی ٹی جیسا ادارہ بنے، وفاقی وزیراحسن اقبال چودھری
پیر 29 اپریل 2024 - -
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
تعلیم اور ریسرچ کی دنیا میں اپنا مقام قائم کرنے کے لیے یونیورسٹیز کو چاہیے طلبہ کو جدید تقاضوں کے مطابق علوم سے روشناس کروائیں دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک کامیاب نہیں ... مزید
پیر 29 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے بانی کی پنجاب میں بطور وزیر اعلی شہباز شریف کی قیادت میں حفاظتی ٹیکوں اور پولیو کے حفاظتی قطروں کے پروگرام کی تعریف
پیر 29 اپریل 2024 -
-
سعودی عرب کا بل گیٹس کے تعاون سے دنیا میں پولیو کے خاتمےکے لئے عالمی اقدام کا آغاز
پیر 29 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فاؤنڈیشن کےساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
پیر 29 اپریل 2024 - -
ٓسعودی فرمانروا اور سعودی ولی عہد اپنے اقدامات سے دیکھی انسانیت کی مدد کررہے ہیں وزیراعظم
بل گیٹس فائونڈیشن کی فراخدلی ہے کہ ہر سال پاکستان میں لاکھوں بچوں کو پولیو ویکسین کی فراہمی یقینی بناتی ہے ،مجھے پوری امید ہے کہ اگر ہم اسی طرح اپنی کوششیں جاری رکھیں گئے ... مزید
اتوار 28 اپریل 2024 - -
sاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی، ایک تقریب لندن میں ہو گی
اتوار 28 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم کی خادم الحرمین شریفین، سعودی فرمانروا اورسعودی ولی کے صحت کے شعبے کے حوالے سے اقدامات کی خصوصی پزیرائی
بل گیٹس فاؤنڈیشن کی فراخدلی ہے کہ ہر سال پاکستان میں لاکھوں بچوں کو پولیو ویکسین کی فراہمی یقینی بناتی ہے، جلد پولیو کا خاتمہ کرینگے ، شہبازشریف
اتوار 28 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم نے صحت کے شعبے میں عالمی عدم مساوات کو اولین اور سب سے اہم مسئلہ قرار دیدیا
صحت کے میدان میں بین الاقوامی سطح پر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر و کم ترقی یافتہ ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کو ختم کرنے کی اشد ضرورت ہے،پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ... مزید
اتوار 28 اپریل 2024 - -
صحت کے شعبے میں عالمی عدم مساوات اہم ترین مسئلہ ہے، ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان فرق کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
اتوار 28 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی اقتصادی فورم میں عالمی صحت کے ایجنڈے پر گفتگو ،سعودی فرمانروا اور سعودی ولی عہد کے صحت کے شعبے میں اقدامات کی پذیرائی، پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے اقدامات پر بل گیٹس کو خراجِ تحسین
اتوار 28 اپریل 2024 - -
صحت کے شعبے میں عالمی عدم مساوات اہم ترین مسئلہ ہے، ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان فرق کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
اتوار 28 اپریل 2024 -
Latest News about Bill Gates in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bill Gates. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بل گیٹس کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بل گیٹس کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بل گیٹس سے متعلقہ مضامین
-
لاک ڈاوٴن کے دوران مطالعہ کیلئے انٹرنیشنل بِیسٹ سیلرز کتابیں
مطالعہ کے علاوہ صحت مند اور مہذب معاشروں کی ایک اور اہم بات یہ ہوتی ہے کہ وہاں لوگ حقایق ، دلائل اور منطق (logic)پر بات کرتے ہیں۔ایسے معاشروں میں لوگ مسلسل اپنی اصلاح میں مصروف دکھا ئی دیتے ہیں
-
کرونا کے خطرات اور حفاظتی اقدامات
دو ماہ قبل چینی شہر ووہان سے پھیلنے والی اس وبائی بیماری سے ابتک 100 سے زائد ممالک کے شہریوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں چائنہ، آسٹریلیا، کمبوڈیا، کینیڈا،فرانس، جرمنی، جاپان، ملائشیاء ..
-
ارفع کریم رندھاوا
اس کم عمر گوہر نایاب سے اگر زندگی وفا کرتی تو نامعلوم اور کتنے ہی کارنامے سرانجام دیتی اور کتنے ہی اعزازات اس کا اور اس ملک و قوم کا مقدر بنتے
-
پاکستان کی پہلی سٹریٹ لائبریری
روایتی کتب خانوں کے ساتھ پاکستان میں ای لائبریریوں کا قیام کے بعد اب پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد سٹریٹ لائبریری کا افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ سندھ کے شہر کراچی میں میٹرو پول، چورنگی میں ..
-
مسئلہ کشمیر،بھارتی جنگی جنون ، نتائج اور سفارشات۔۔۔تحریر: حسنات غالب راز
لمحہ فکر یہ ہے، دو ماہ ہونے کو ہیں، ۵ اگست ۲۰۱۹ء سے تاحال انڈیا حکومت نے آرٹیکل ۳۷۰ اور۳۵ اے کے تحت کشمیر ی مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے دھونس اور بے شرمی سے کشمیر کو یرغمال بنا رکھا ہے، حرام ہے ..
-
دنیا پر اصل حکمران تیرہ صہیونی خاندان ہیں
ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ذریعے نیا استعماری نظام مسلط! اناج برآمد کرنے والے ملک پاکستان کو اناج کا محتاج ایک امریکی کمپنی نے بنایا
مزید مضامین
بل گیٹس سے متعلقہ کالم
-
میٹا ورس: ایک نئے عہد کی شروعات
(محمد عرفان ندیم)
-
متوازن شخصیت
(وحیدر انور زاہر)
-
پاکستان اتنا برا بھی نہیں!
(محمد عرفان ندیم)
-
ڈیجیٹل میڈیا۔۔۔۔ بےروزگاری میں پیسے کمانے کا سب سے بڑا میڈیا!
(سید بدر سعید)
-
ایم بی ایس کا کرپشن کیخلاف جہاد۔ قسط نمبر1
(سیف اعوان)
-
توقعات، اُمیدیں اور کامیاب زندگی
(سید شاہد عباس)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.