Bilawal Bhutto Zardari - Urdu News
بلاول بھٹو زرداری ۔ متعلقہ خبریں
بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ ہیں۔ وہ 21 ستمبر، 1988ء کو پیدا ہوئے۔ بلاول سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو اور موجودہ شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین آصف علی زرداری کے اولاد میں سے سب سے بڑے ہیں۔ اس طرح وہ ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے ہیں۔
-
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے ممبران کی ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
انتخابی مہم کے دوران جو وعدے کئے تھے ان کو پورا کرنے کے لیئے سندھ حکومت کوشاں ہے،وزیراعلیٰ سندھ
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت لاڑکانہ ڈویژن کے تمام اضلاع کے پارٹی کارکنوں عہدیداروں کا مشترکہ اجلاس،عوامی مسائل حل کرکے ترقیاتی کام کرنے کے عزم کا اعادہ
منگل 7 مئی 2024 - -
سندھ حکومت نے جس طرح اس جیالے میئر اور اس کی سربراہی میں کام کرنے والی کے ایم سی کی مدد کی ہے اسی طرح اس منصوبے کی بھی ہنگامی بنیادوں پر منظوری دی جائے گی،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
منگل 7 مئی 2024 - -
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت عوام کے لیے ہی ہے، سید مراد علی شاہ
منگل 7 مئی 2024 -
بلاول بھٹو زرداری سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
منگل 7 مئی 2024 - -
سردار سلیم حید ر کی گورنر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کی گورنرکے پی کے تقرری سے پارٹی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،محمد علی
منگل 7 مئی 2024 - -
کراچی ، پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے 12 ارب روپے کی لاگت سے نئی کینال ڈالنے کا منصوبہ منظور کیا گیا ہے، میئر کراچی
منگل 7 مئی 2024 - -
ملک کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے، پوری کوشش ہے پنجاب سے متعلق مشکلات کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کروں، نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی میڈیا سے غیررسمی گفتگو
منگل 7 مئی 2024 - -
جو عناصر شہر کی ترقی اور خوشحالی پر پروپیگنڈہ کررہے ہیں ہر محاز پر ناکام ہوں گے،لالاعبدالرحیم
کراچی میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ اب رکنے والا نہیں،مخصوص اختیارات کے ساتھ ہمیں کئی چیلنجز کا سامنا ہے، ،چیئرمین سہراب گوٹھ ٹائون
منگل 7 مئی 2024 - -
لاڑکانہ ڈویژن کے اضلاع کوپی ایچ ای پمپنگ اسٹیشنز اور پیپلزبس سروس کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافی فنڈز مختص کیے جائیں گے،وزیراعلیٰ سندھ
بلاول بھٹو زرداری نے مجھے اور میری کابینہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ مقامی سطح پر پارٹی کارکنان کے ساتھ مشاورت کرکے ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں،سید مراد علی ... مزید
منگل 7 مئی 2024 -
-
بعض سیاسی بونے ناقص معلومات کی بنیاد پر بیان بازی کرکے اپنا قد اونچا کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،ترجمان سجن یونین
منگل 7 مئی 2024 - -
سندھ حکومت کراچی کی تعمیر وترقی کے لیئے اقدامات کررہی ہے ، تیمور علی مہر
منگل 7 مئی 2024 - -
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
ہر کارکن تک اپنی رسائی یقینی بناتے ہوئے، ان کی تجاویز سے ایک جامع غریب دوست بجٹ اور ترقیاتی پروگرام مرتب کریں گے،مراد علی شاہ وزیر بلدیات بھی میرے ساتھ موجود ہیں اور ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
12 ارب روپے کی لاگت سے حب ڈیم سے نئی کینال ڈالنے اور موجودہ کینال کی بحالی کا منصوبہ منظور
جسے 12 ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا، منصوبے کی تکمیل سے کراچی کو یومیہ 20 کروڑ گیلن پانی حب ڈیم سے فراہم ہوسکے گا ، میئرکراچی
منگل 7 مئی 2024 - -
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
منگل 7 مئی 2024 - -
سرکاری اداروں کی نجکاری معاملہ،پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
شیری رحمان ،سلیم مانڈوی والا اور نوید قمر شامل،کمیٹی نجکاری کے معاملات پر حکومت کے ساتھ بات چیت کرے گی اور حکومت کو پارٹی موقف اور اپنی تجاویز پیش کریگی
فیصل علوی منگل 7 مئی 2024 - -
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
مخصوص نشستوں سے متعلق جو فیصلہ سپریم کورٹ سے آیا وہ عبوری فیصلہ ہے،آنے والے دنوں میں حتمی فیصلہ ہوجائے گا،گفتگو
فیصل علوی منگل 7 مئی 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے دو شہید رہنمائوں سید قمر عباس اورظاہر شاہ کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش
سید قمر عباس شہید اور شہید ظاہر شاہ پارٹی کا اثاثہ تھے، ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا،چیئرمین پیپلزپارٹی
پیر 6 مئی 2024 -
Latest News about Bilawal Bhutto Zardari in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bilawal Bhutto Zardari. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بلاول بھٹو زرداری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بلاول بھٹو زرداری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بلاول بھٹو زرداری سے متعلقہ مضامین
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
مزید مضامین
بلاول بھٹو زرداری سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاکستان پیپلز پارٹی کا مزار قائد پر جلسہ
بلاول بھٹو زرداری سے متعلقہ کالم
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
’’موسمی تبدیلی کے مہینے مارچ میں سیاسی انگڑائیاں‘‘
(ندیم بسرا)
-
مہنگائی کس کا ، کیا قصور ہے؟
(پروفیسرخورشید اختر)
-
گداگر اپوزیشن، حکومت گراﺅ ، در در پر دستک !
(گل بخشالوی)
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
(گل بخشالوی)
-
گفتن نشتن برخاستن
(سلمان احمد قریشی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.