بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ،7جمادی الثانی 1439ھ،24فروری2018ء

"بلاول بھٹو زرداری" سے متعلقہ تصاویری گیلریاں

پاکستان پیپلز پارٹی کا مزار قائد پر جلسہ

"بلاول بھٹو زرداری" سے متعلقہ تصاویر

لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صوبائی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ..

لاہور، پیپلز پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے اظہار ..

کراچی، پیپلز پارٹی کے سینیٹ انتخابات میں ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواران پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ..

لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لیے موچی گیٹ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں شریک ایک خاتون ..

ڈیوس، بلاول بھٹو زرداری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

حب، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری جام غلام قادر سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

بدین، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری راہوکی میں منعقدہ اجتماع میں ہاتھ لہرا کر نعروں کا جواب دے ..

بلاول بھٹو زرداری کی مزید تصاویر

"بلاول بھٹو زرداری" سے متعلقہ ویڈیوز

"بلاول بھٹو زرداری" سے متعلقہ مضامین

وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبے پر کارکنوں میں غم و غصہ
قومی سیاست میں گرما گرمی عروج پر ہے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے جیالوں کو جگانے اور پارٹی پلیٹ فارم پر سرگرم کرنے کے جس مشن کا آغاز کیا تھا قمرالزمان کائرہ اس کی تکمیل کے لئے لاہور کے گلی کوچوں اور نواحی آبادیوں میں سرگرم عمل ہیں تاکہ 4مئی کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جیالوں کا بڑا اجتماع کر سکیں

تاریخ اشاعت:
06-05-2017

آئندہ حکومت سازی کے لئے منصوبہ بندی شروع
گڑھی خدا بخش میں سابق صدر آصف علی زرداری کی تقریر کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ بات موضوع بحث بن گئی کہ آئندہ حکومت کون بنائے گا۔ سابق صدر نے گڑھی خدا بخش میں پہلی بار مختصر تقریر کی لیکن بلاول بھٹو وزیراعظم پر خوب گرجے برسے۔ آصف علی زرداری نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ حکومت بناکردکھائیں گے۔ ایک جانب پیپلز پارٹی اپنی باری کی تیاری کررہی ہے دوسری جانب وہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے پریشان ہے

تاریخ اشاعت:
10-04-2017

بلاول کی مشکلات۔۔۔۔ ٹرمپ کا روڈ میپ
آصف علی زرداری کرپشن کے مقدمات میں گیارہ سال جیل اور چار سال امریکہ میں رہے لہٰذا بلاول بھٹو کی تعلیم و تربیت محترمہ بے نظیر بھٹو نے کی۔ بلاول کی شخصیت میں بھٹو خاندان کا رنگ اور لہجہ نمایاں ہے۔ بلاول بھٹو کی پہلی مشکل یہ ہے کہ اسے بھٹو اور زرداری خاندان کے تضادات کا سامنا ہے۔ وہ اپنے نانا اور ماں کی سیاسی روایت کیمطابق عوامی، نظریاتی اور انقلابی سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ انکی شخصیت صاف ستھری ہے جو ان کا بہترین سیاسی اثاثہ ہے

تاریخ اشاعت:
26-01-2017

زرداری کی واپسی ۔۔بلاول کی تیزیاں
آجکل بلاول بھٹو زرداری کافی پھرتیاں دکھا رہے ہیں اور ان کی پارٹی کے چیئرمین زرداری صاحب پتلی کا تماشا کر رہے ہیں۔ بلاول کے متعلق پہلی عرض ہے کہ وہ بھٹو کیسے بن گئے جبکہ عام فہم میں وہ آصف زرداری کی اولاد ہیں۔ بھٹو کا نام ان کی کم مائیگی میں پہلا سہارا ہے۔ وہ یہ بھول گئے ہیں کہ بھٹو کے نام کے ساتھ ایک بدنصیبی جڑی ہوئی ہے۔ کوئی بھٹو کے نام والا طبعی موت نہیں مرا۔ ذوالفقار بھٹو، شاہنواز بھٹو، مرتضیٰ اور پھر بینظیر کی اموات کی تحقیقات کسی مثبت نتیجہ کی منتظر ہیں۔ ان سب کو سیاسی رنگ دیکر پس پشت ڈالا گیا ہے

تاریخ اشاعت:
30-12-2016

مزید مضامین

"بلاول بھٹو زرداری" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

جمعہ فروری

جمعرات فروری

بدھ فروری

نتائج 1 سے 15 کل 4253