Bashar Al Assad - Urdu News
بشار الاسد ۔ متعلقہ خبریں
بشار الاسد (11 ستمبر 1965ء) شام کے صدر اور شام اور عرب سوشلسٹ باتھ پارٹی (عربی:حزب البعث العربي الاشتراكي – قطر سوريا) کے شام کی قیادت والی شاخ کے صدر ہیں. انہوں نے خود سے پہلے 30 سال تک شام کی قیادت کرنے والے اپنے والد حافظ الاسد کی موت پر ، کامیاب ہوۓ وہ 2000 ء کے بعد سے صدر کے طور پر خدمت کررہے ہیں.
-
امریکیوں سے ہماری وقتا فوقتا ملاقاتیں سود مند ثابت نہیں ہوئیں،شامی صدر
ہمیں اس وقت بھی کوشش کرنی چاہیے جب ہم جانتے ہوں کہ کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا ،گفتگو
پیر 22 اپریل 2024 - -
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
اسرائیل نے فلسطین کے شمال سے شام کے جنوبی علاقے میں نصب فضائی دفاعی نظاموں پر راکٹ حملہ کیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
شام کے شہر حلب میں دھماکا،2بچوں سمیت7افراد جاں بحق
قریبی عمارتیں تباہ ہوگئیں جبکہ قریبی گاڑیوں میں آگ لگ گئی،برطانوی میڈیا
اتوار 31 مارچ 2024 - -
حوثیوں، حزب اللہ اور قدس فورس کے ایجنٹوں پر امریکہ کی اقتصادی پابندیاں
مذکورہ ایجنٹوں پر انسداد دہشت گردی کے الزامات کے تحت پابندیاں عاید کیں،محکمہ خزانہ
بدھ 27 مارچ 2024 - -
شام کی امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے مشترکہ بیان کی مذمت
پیر 18 مارچ 2024 -
-
شامی خانہ جنگی چودھویں سال میں داخل، تشدد میں اضافہ
ڈی ڈبلیو جمعہ 15 مارچ 2024 - -
شام میں اسرائیل کے میزائل حملوں میں متعدد افراد ہلاک
ڈی ڈبلیو بدھ 7 فروری 2024 - -
شام میں اسرائیلی حملے، 8 ایران نوازجنگجوہلاک
شام میں اسد رجیم کے فوجی ڈھانچے کو نشانہ بنایا،اسرائیلی فوج
جمعرات 1 فروری 2024 - -
شام میں ملیشیائوں کے خلاف جرمنی میں مقدمہ درج
کرد شہریوں کے خلاف جرائم میں تحقیقات کے لیے مقدمہ دائر کیا،جرن پراسیکیوٹر
ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
کئی ملین شامی باشندوں کو امدادی خوراک کی فراہمی جنوری سے بند، عالمی خوراک پروگرام
ڈی ڈبلیو منگل 5 دسمبر 2023 - -
بین الاقوامی عدالت نے تشدد کے معاملے میں شام کو کارروائی کا حکم دیا
ڈی ڈبلیو جمعہ 17 نومبر 2023 -
-
فرانس نے شام کے صدر بشار الاسد کی گرفتاری وارنٹ جاری کر دیا
ڈی ڈبلیو جمعرات 16 نومبر 2023 - -
عرب اور مسلم ممالک کی سمٹ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
ڈی ڈبلیو ہفتہ 11 نومبر 2023 - -
حق دفاع اور مزاحمت جائز ہے، شام اور ایران کا فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان
اسرائیلی حملوں کو روکنے کیلئیاسلامی دنیا فوری اقدامات کرے،رئیسی اوربشارکاٹیلی فونک رابطہ
جمعرات 12 اکتوبر 2023 - -
شام اپنی سرزمین پر پاکستانی سرمایہ کاروں کے کاروبار اور سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتاہے، پاکستان میں شامی سفیر ڈاکٹر رمیز الراعی
اتوار 8 اکتوبر 2023 - -
شام میں ملٹری اکیڈمی پر حملے میں سو سے زائد افراد ہلاک
ڈی ڈبلیو جمعہ 6 اکتوبر 2023 - -
چین ایک عظیم ملک ہے ،مگر متکبرنہیں، شامی صدر
چین اور شام کے عوام دوستی کے لحاظ سے بہت قر یب ہیں، بشار الاسد
منگل 26 ستمبر 2023 - -
چین ایک عظیم ملک ہے مگر متکبرنہیں، شامی صدر
منگل 26 ستمبر 2023 - -
چین،چینی صدر اور ان کی اہلیہ کی جا نب سے عالمی مہما نوں کیلئے ضیافت کا اہتمام
ایشین گیمز میں ایشیائی عوام کی امن کی خوبصورت خواہش ظاہر ہوتی ہے، شی جن پھنگ کا خطاب
ہفتہ 23 ستمبر 2023 - -
چینی صدر اور ان کی اہلیہ کا عالمی مہما نوں کے لئے ضیافت کا اہتمام
ہفتہ 23 ستمبر 2023 -
Latest News about Bashar Al Assad in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bashar Al Assad. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بشار الاسد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بشار الاسد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بشار الاسد سے متعلقہ مضامین
-
”امن منصوبے“کے نام پر اسرائیل کا مشرق وسطیٰ پر شب خون
دریائے نیل سے فرات تک کے علاقے پر تسلط کیلئے بیشتر ممالک کو خانہ جنگی کی بھینٹ چڑھا دیا گیا
-
اسرائیل پسند طیب اردگان
ترک صدر کیوں بھول رہے ہیں کہ یہ وہی اسرائیل ہے جس کے قیام کے لیے خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا گیا ۔ خلافت عثمانیہ کے خاتمے سے لے کر 2016ء کی بغاوت تک اِن مغربی ممالک نے ہر وہ اقدام کیا جو ترکی اور دیگر اسلامی ..
-
سی آئی اے کے ”انڈرٹیکر“کی موت
مشرق وسطیٰ میں کیا ہونے جارہا ہے؟
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کا مقدمہ
یہ 2نومبر سنہ1917ء کی بات ہے کہ جب پہلی جنگ عظیم کے خاتمہ کے فوری بعد صہیونیوں نے فلسطین پر قبضہ کی ٹھان لی تھی۔اقوام متحدہ جو اس وقت لیگ آف نیشن کے نام سے کام کر رہی تھی،فلسطین کا مقدمہ پیش کیا گیا تو ..
-
عمران خان کا دورہ امریکہ․․․․نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟
وزیراعظم کا دورہ روس امریکی عزائم کو”متوازن“کردے گا
-
امیر قطر کا دورہ پاکستان اور افغان مسئلے پر بھوربن کانفرنس
امریکی انخلاء کیلئے تمام افغان قوتیں متحد․․․․․؟ قومی حکومت کے قیام کی صورت ترکی بھی افغانستان میں اسٹیک ہولڈر ہو گا
مزید مضامین
بشار الاسد سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.