بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،4ربیع الاول 1439ھ،23نومبر2017ء

"بنک" سے متعلقہ مضامین

عالمی یوم بچت اور پاکستانی معیشت
بچت قومی سطح پر ہو یا گھریلو سطح پر دونوں صورتوں میں نہایت اہم ہے۔ بچت کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے ایک خاص وقت میں انسان کی آمدنی میں سے اخراجات کرنے کے بعد بچ جانے والی رقم کو ”بچت“ کہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ رقم جو انسان اپنی آمدنی میں سے خرچ کرنے سے بچا لیتا ہے۔ اسے ذاتی بچت بھی کہتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے نزدیک یہ بنک میں جمع کرائی ہوئی رقم کچھ کے نزدیک شیئرز کی خریداری یا پھر پنشن پلان کی خریداری ہے

تاریخ اشاعت:
01-11-2016

پاکستان کا روشن معاشی مستقبل
پاکستان کا شمار دنیا کی دس ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہونے لگا ہے اور یہ سب موجودہ حکومت کی معاشی اصلاحات کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ حال ہی میں ورلڈ بنک گروپ میں پاکستان کی معاشی پوزیشن کے حوالہ سے بزنس رپورٹ 2017جاری ہوئی ہے جس میں پاکستان کی معیشت نے بہتر کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کے 190میں سے 144ویں ملک کی حیثیت حاصل کرلی ہے ۔ 2016میں اس رپورٹ کی درجہ بندی کے مطابق پاکستان 148ویں نمبرپر تھا

تاریخ اشاعت:
29-10-2016

"بنک" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

بدھ نومبر

منگل نومبر

پیر نومبر

اتوار نومبر

ہفتہ نومبر

نتائج 1 سے 15 کل 1143