Balochistan - Urdu News
بلوچستان ۔ متعلقہ خبریں
-
ایسے افسران جو کہ بجلی چوری اور اس حوالے سے سہولت کاری میں ملوث ہیں ان کے خلاف فی الفور تادیبی کاروائی شروع کی جائے ،وزیاعظم شہباز شریف
uملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔لائین لاسز میں کمی اور ٹرانسمشن لائینز کی آپ گریڈیشن کے حوالے سی جلد از جلد حکمت عملی ترتیب دی جائے ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیشنل ہائی وے اتھارٹی بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث ٹریفک کے لئے بند شاہراہوں کو بحال کرنے میں مصروف عمل
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو سخت سزا دی جائے گی، جنریشن کمپنیز کی نجکاری کیلئے فوری کا شروع کیا جائے، معاشی صورتحال بجلی چوری کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب
جمعرات 28 مارچ 2024 -
بلوچستان سے متعلقہ تصاویر
-
کمشنر خاران نے یوٹیلیٹی اسٹورز کا بھی دورہ کیا یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیاء کی کمی پر شدید برہمی کا اظہار کیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
جامعہ بلوچستان کے انتظامی و مالی بحران قابل تشویش ہے،اے کیو ایم
تنخواؤں کی عدم فراہمی اور مالی بحران پر قابو پانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں جائیں
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
تمام ہسپتالوں کے محکمہ صحت کے تمام ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس سمیت تمام عملوں کو ہدایات جاری کیا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر واشک
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
صوبائی صدر اور صوبائی جنرل سیکرٹری کوشش اور جد وجہد سے بلوچستان سے پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 3 سیٹ اپنے نام کردیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے رمضان المبارک سستا بازار میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
طویل لوڈشیڈنگ سے دیہی علاقوں میں زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے
بلوچستان کے عوام کے مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا ظلم اور ناانصافی کی بھی حد ہوتی ہے
جمعرات 28 مارچ 2024 -
-
جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ پراحتجاج کے اٹھارویں روز بھی جاری رہا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نوشکی میں مہنگائی کا طوفان تم نہ سکا
فوڈ اتھارٹی کا کوئی ٹیم رمضان المبارک میں دودھ پھل گوشت اور دیگر اشیاء کی چیکنگ کے حوالے سے اب تک نوشکی کا وزٹ نہیں کیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے حلقے ین ای264کوئٹہ کی انتخابی عذرداری پر فیصلہ محفوظ کر لیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
بجلی کی قیمت میں فی یونٹ2 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی ، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
''وہ'' لوگ میری جدوجہد کو ختم اور آواز کو بلند ہونے سے کبھی نہیں روک سکتے، ایمل ولی خان
ان کو اب سینیٹ میں میری آواز سننے کیلئے اپنے اندر ہمت پیدا کرنی ہوگی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
اوچ پاور نے ہمیشہ نصیرآباد میں صحت کے شعبے میں بہت بڑا کام کرتی رہی ہے ،ٹی بی سنٹر کے قیام سے مریضوں کے مشکلات میں کمی آئے گی،ڈپٹی کمشنر
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
شوکت علی ترین اسسٹنٹ ڈائریکٹر (شماریات) کو مستقل بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-18) کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق 28 مارچ آندھی/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 28 مارچ 2024 -
Latest News about Balochistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Balochistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بلوچستان سے متعلقہ مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
مزید مضامین
بلوچستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.