Attack On Bacha Khan University - Urdu News
چارسدہ یونیورسٹی حملہ ۔ متعلقہ خبریں
چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر نامعلوم حملہ آوروں نے بدھ 20 جنوری کو حملہ کر دیا.حملہ آور یونیورسٹی کے عقب میں موجودگنے کے کھیتوں اور دھند کا سہارالے کریونیورسٹی میں داخل ہوئے .
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگرد حملے میں 18طلباء سمیت 20افراد کے شہید اور 11کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی حملے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کے حوالے سے اہم معلومات ملی ہیں ، دہشت گردو ں کے پاس افغان سمیں تھیں ا ور دستی بم بھی تھے، دہشت گرد حملے کے د وران بھی ٹیلی فون کالیں کرتے رہے، دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے، ہلاک دہشتگردوں کے فنگر پرنٹس لے لئے ہیں اور اس حوالے سے نادرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ، فوج موقع پر پہنچی تو چاروں دہشتگرد زندہ تھے، آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد سر حد پار چلے جانے والے دہشتگرد ا ب وہاں سے کارر وائیاں کر رہے ہیں.دہشتگردی کے اس واقعہ میں 18 طالب علم اور 2سٹاف کے ارکان شہید ہوئے جب کہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے ۔اس حملہ میں 4 دہشتگردوں نے کارروائی کی چاروں کو ہاسٹل کی چھت اور سیڑھیوں پر مارا گیا۔ دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے ۔
-
پشاور،برساتی پانی کے پیش نظر ریسکیو1122 کی ٹیمیں تیرے پایاں پل،سخی پل جمعہ خان کلے،بڈھنی پل، باچا خان مرکز،سردار احمد جان کالونی میں محصور لوگوں کو نکالا
منگل 16 اپریل 2024 - -
کیپٹل میٹروپولیٹن کورنمنٹ پشاورکا مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،ْ ایک گاڑی سامان ضبط کرلیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
پشاور،تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن ‘ 1 گاڑی سامان ضبط
منگل 16 اپریل 2024 - -
ایمل ولی خان کے بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہونے کے خلاف اے این پی کے مرکزی رہنماء کاشدید تحفظات کااظہار
پیر 15 اپریل 2024 - -
ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش متوقع، محکمہ موسمیات
پیر 15 اپریل 2024 -
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ تصاویر
-
پشتونوں کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا جارہاہے ، کوئی پوچھنے والا نہیں ، سردار حسین بابک
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مرکز سے صوبے کے آئینی حقوق کے حصول کے لئے آواز اُٹھائیں، رہنماء اے این پی
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
دکی،9 مغوی مزدور بازیاب نہ ہوسکے
منگل 2 اپریل 2024 - -
yگیارہ دن گزرنے کے باجود تاحال نو مغوی مزدور بازیاب نہ ہوسکے
ٰانتظامیہ کی طفل تسلیاں دینے کے باوجود تاحال مغویوں کی بازیابی کے لئے کوئی آپریشن نہیں کیا گیا
منگل 2 اپریل 2024 - -
غ*ڈسٹرکٹ بار انتخابات، اے این پی کی ملگری وکیلان کو بھرپور کامیابی پر مبارکباد
ٰڈسٹرکٹ بار انتخابات میں ملگری وکیلان کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ثمرہارون بلور ش*ملگری وکیلان کی جیت عوامی نیشنل پارٹی اور باچا خان کے پیروکاروں کی جیت ... مزید
پیر 1 اپریل 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی کی ڈسٹرکٹ بار انتخابات میں ملگری وکیلان کو بھرپور کامیابی پر مبارکباد
پیر 1 اپریل 2024 -
-
کشمیر ، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات
اتوار 31 مارچ 2024 - -
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے بیشترشہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
بدھ 27 مارچ 2024 - -
کیپٹل میٹروپولیٹن انتظامیہ کا شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ،ْدو گاڑی سامان ضبط
انتظامیہ نے دکانداروں کو تاکیدکیں کہ وہ فٹ پاتھوں پر تجاوزکرنے سے گریز کریں ،ْ کیپٹل میٹروپولیٹن
پیر 25 مارچ 2024 - -
پشاور ،باچا خان ماڈل سکول کے سامنے راہزن اسلحہ کی نوک پرشہری سے نقدی اورموبائل چھین کر فرار
اتوار 24 مارچ 2024 - -
آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات
اتوار 24 مارچ 2024 - -
قدرتی ایریا کے کوئلہ کانوں سے تین مزدور نامعلوم مسلح افراد نے اغواء
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
دکی میں کوئلہ کانوں سے نامعلوم مسلح افراد نے تین مزدور وں کواغواء کرلیا
ہفتہ 23 مارچ 2024 -
Latest News about Attack On Bacha Khan University in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Attack On Bacha Khan University. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ مضامین
-
عجائب گھروں کی دنیا
-
خان سرفراز خان یونیورسٹی چکوال
میاں نواز شریف کی موٹر وے ،راجہ پرویز اشرف کی مندرہ چکوال سوہاوہ دورویہ سڑکیں۔تاج برطانیہ کی ریلوے لائن اور خان سرفراز خان کے دیئے گئے کالج کے تحفے کے علاوہ اہل چکوال کو ملا ہی کیا ہے
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی
پاک فوج کے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب “ نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے اور ان کے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو بڑی حد تک غیر موثر بنا دیا ہے لیکن باچا خان یونیورسٹی چار سدہ پر حملے سے یہ واضح ہو جاتا ..
-
دہشت گردی کے خطرات اور تعلیمی ادارے
پشاور اے پی ایس اور باچا خان یونیورسٹی میں بچوں کے بیہمانہ قتل عام کے بعد پورے ملک کے تعلیمی ادارے غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ کیونکہ عوام تعلیم اداروں کی حفاظت کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی سے مکمل طور ..
مزید مضامین
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.