Assembly - Urdu News
اسمبلی ۔ متعلقہ خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
خواتین کی گرفتاری پر حقوق کی تنظیمیں کیوں خاموش ہیں؟ میری بہنوں اور اہلیہ کے خلاف مقدمات اس لئے درج کئے گئے کیونکہ یہ میرے اپنے ہیں، بانی تحریک انصاف عمران خان
محمد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
جتنی جیل کاٹ لی ہے اس سے بھی زیادہ جیل کاٹنے کیلئے تیار ہوں، نہ کوئی ڈیل ہو گی نہ کوئی مفاہمت، بانی تحریک انصاف عمران خان کا پیغام
محمد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
ہم یوم 9 مئی منانے جا رہے ہیں، وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کی خواہش ہے کہ جلسہ ان کے حلقے میں ہو، شیر افضل مروت
محمد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی زیرصدارت بجلی شعبے کی اصلاحات کے جائزہ بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کا تیسرا اور حتمی دور
بجلی کے ترسیلی نظام بالخصوص نیشنل ٹرانسمیشن و ڈسپیچ کمپنی کی اصلاحات و تنظیم نو کی اصولی منظوری ،سفارشات کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹی قائم
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
جمعرات 25 اپریل 2024 -
اسمبلی سے متعلقہ تصاویر
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس پر جواب
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ھ*بلوچستان کوریگستان بنانے والوں کے خلاف جدوجہدتیزکرنے کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ڑ*بی این پی بلوچستان کی قومی سیاسی جمہوری قوم پرست پارٹی ہے ، جاوید بلوچ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
۹وزیرِ اعظم نے کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کو کم آمدن والے صارفین کو فراہم کرنے کیلئے جامع پلان طلب کر لیا
ٴحکومتی محکموں میں مؤثر سزا اور جزا کے نظام کے بغیر اصلاحات ممکن نہیں،وزیراعظم کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان کا تقدس بحال کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کر اقدامات اٹھانے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مولانا محمد خان شیرانی مذہبی اور سیاسی موقف رکھنے والے سیاستدان ہے، ملک سمندر خان کاسی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کسانوں سے گندم کی خریداری سرکاری ریٹ کے مطابق کی جائے : میاں رشید منہالہ کسان بورڈ پاکستان کا کسان دشمن پالیسیوں کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیراعلی پنجاب سپورٹ پرائس پر گندم خریداری میں تاخیر کا فوری نوٹس لیں: رانا فاروق سعید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
خاتون کی بھی ایک ہی زندگی ہے، وہ عورت سب کچھ چھوڑ کر آپ کے گھر آکر نئی زندگی شروع کرتی ہے،گفتگو
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ڈپٹی اسپیکر سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمیشن مس زو ویئر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
برطانیہ تعلیم، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، ہائی کمیشن
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن میں شکست کا سامنے کر نیوالے اب 5 سال تک انتظار کرکے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا ئیں ،رکن اسمبلی زمرک خان اچکزئی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا
جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Assembly in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Assembly. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسمبلی سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
مزید مضامین
اسمبلی سے متعلقہ کالم
-
سچ بولنامشکل، لکھنا بہت آسان
(ساجد خان)
-
کیوں ڈریں زندگی میں کیاہوگا!
(ساجد خان)
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
لاہور میں صحافیوں کا تاریخی میلہ
(میاں محمد ندیم)
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ ایک لمحہ فکریہ
(رقیہ غزل)
-
آن لائن احتجاجی تحریک
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.