Asif Ahmed Ali - Urdu News

آصف احمد علی ۔ متعلقہ خبریں

Asif Ahmed Ali

سابق وزیر خارجہ ۔ ڈپٹی چیئرمین پلانگ کمیشن۔ ان کے والد سردار احمد علی بھی سیاست کے میدان سے تعلق رکھتے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد 1951 اور پھر 1962 میں ان کے والد پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ 1977 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مدد سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑا اور کامیاب بھی ہوئی مگر پاکستان قومی اتحاد کی اجتجاجی تحریک چلی تو بعض دیگر ارکان اسمبلی کے ہمراہ جن میں سردار شوکت حیات خان ، امیر عبداللہ روکڑی ، اور میر بلخ شیر مزاری وغیرہ شامل تھے ، قومی اسمبلی کی رکنیت سے بطور احتجاج استعفی دے دیا۔ سردار احمد احمد علی انجمن ارائیاں پاکستان کے صدر بھی رہے۔

Latest News about Asif Ahmed Ali in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Asif Ahmed Ali. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

آصف احمد علی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آصف احمد علی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر