Asghar Khan - Urdu News
اصغر خان ۔ متعلقہ خبریں
پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر انچیف۔ 17 جنوری 1921ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں رائل انڈین ملٹری کالج ڈیرہ دون میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء میں گریجویشن کی اور اسی سال کے آخر میں نویں رائل دکن ہارس میں کمشین آفسر مقرر ہوئے۔ 1941ء میں انڈین ائیر فورس میں چلے گئے۔ اسی سال انبالہ اور سکندر آباد سے ہوا بازی کی تربیت حاصل کی۔ اگلے سال نمبر 3 سکوارڈن انڈین ائر فورس پشاور میں تعینات ہوئے۔ 1944ء میں برما میں بطور فلائیٹ کمانڈر خدمات انجام دیں اور جنگ برما میں حصہ لیا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو جاپانی فوجی ٹھکانوں پر ہوائی حملہ کرنے پر مامور کیا گیا۔ 1945ء میں سکوارڈن لیڈر بنائے گئے۔ 1946ء میں برطانیہ گئے اور وہاں جیٹ طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کی۔ اوائل 1947ء میں فلائنگ ٹرینگ سکول انبالہ میں چیف فلائنگ انسٹرکٹر مقرر ہوئے۔
-
اٹک پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف کارروائی کرکے پتنگ سپلائرز گرفتار، پتنگیں اور خطرناک ڈوریں برآمد
پیر 25 مارچ 2024 - -
جوڈیشل کمپلیکس پشین میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالوحید بادینی نے پودہ لگاکر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
جوڈیشل کمپلیکس پشین میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالوحید بادینی نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
اسسٹنٹ کمشنر دنیور اصغر خان احمد کا چاندنی چوک میں جاری صفائی کے کام کا جائزہ
بدھ 20 مارچ 2024 - -
سبی جیسے پر امن شہر میں دہشتگردی کے واقعات قابل افسوس اور قابل مذمت ہے، شبیراحمد صدیقی
منگل 19 مارچ 2024 -
اصغر خان سے متعلقہ تصاویر
-
مسلم لیگ (ن )فرانس ہمارا قیمتی سرمایہ ہے،بیرسٹر امجد ملک
اوورسیز چیپٹرز موجودہ حکومت کیساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے،تارکین وطن کی داد رسی کیلئے منشور پر مکمل عملدرآمد ہوگا،چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ (ن )انٹرنیشنل افئیرز اگلا ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 - -
تہکال کے علاقے پلوسی میں باپ اور اسکے دو بیٹو ں کو قتل کر دیا گیا
منگل 12 مارچ 2024 - -
ذگر مینگل اور سناڑی زہری کے درمیان خونی رنجش کے خاتمے پر سینیٹر میر کبیر محمدشہی کا کر دار قابل تحسین ہیں، میر شبیراحمد مینگل
پیر 11 مارچ 2024 - -
پشاور،ایبٹ آباد پریس کلب کے زیر اہتمام بابائے صحافت ہزارہ کے نامور اخبار کے مدیر نیاز پاشا جدون مرحوم کے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
اتوار 10 مارچ 2024 - -
اسسٹنٹ کمشنر دنیور کی زیرصدارت رمضان المبارک کے حوالے سے اجلاس
بدھ 6 مارچ 2024 - -
علی اصغر خان اور سردار رجب علی عباسی کی ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے شارخ علی خان سے ملاقات
بدھ 6 مارچ 2024 -
-
ایمل ولی خان سے اصغر خان اچکزئی کی ملاقات
منگل 5 مارچ 2024 - -
17 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
4سول ججز/مجسٹریٹس کو 10سال سروس پوری ہونے پر گریڈ 19میں ترقی دے دی گئی
پیر 4 مارچ 2024 - -
ج*انٹرا پارٹی انتخابات: علی امین پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب
اتوار 3 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات،علی امین پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب
اتوار 3 مارچ 2024 - -
ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ کا تھانہ اگو کی میں کھلی کچہری کا انعقاد
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
×حقیقی جمہوریت کی بحالی آئین پر عمل درآمد کو یقینی نہیں بنایا جاتا ملک استحکام کا حامل نہیں ہوسکتا ، ا صغر خان اچکزئی
/ انتخابات کے نام پر جو نامزدگیاں روبہ عمل لائی گئی اس ناروا اور غیر جمہوری عمل کو عوام الناس نے یکسر مسترد کیا
منگل 27 فروری 2024 - -
دیر لو ئر ، خزانہ بائی پاس پر مسافر بس گہری کھائی میں جا گری ، خواتین، بچوں سمیت 40 افراد زخمی
پیر 26 فروری 2024 - -
سوات ،محکمہ سپورٹس کے تعاون سے ’’مسٹر سوات باڈی بلڈنگ ‘‘مقابلوں کا انعقاد ،تن سازوں نے حصہ لیا
اتوار 25 فروری 2024 - -
حکومت کو پالیسیوں کے موثر نفاذ کے لیے رویے میں تبدیلی کی اہمیت، عوامی شمولیت کی اہمیت اور عوام میں معلومات پھیلانے کی ضرورت کو تسلیم کرنا چاہیے،مقررین
جمعرات 22 فروری 2024 -
Latest News about Asghar Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Asghar Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اصغر خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اصغر خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اصغر خان سے متعلقہ مضامین
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
مسلم بلاک کی تشکیل اور امریکی ڈومور کے تقاضے
اقوام متحدہ کے قیام کے وقت 5 ممالک کو ”ویٹو پاور“ کا اختیار دینا ہی غیر منصفانہ ہے
-
خانقاہ حضرت حامد قاری سہروردی
لال اینٹوں سے بنی یہ خانقاہ حضرت حامد قاری سہروردی کی ہے جو ایک مقامی بزرگ کے مطابق اس مسجد کے پہلے تھے جو علی مردان کان نے تعمیر کروائی تھی۔ لیکن تحقیق کرنے پر معلام چلا کہ یہ بات درست نہیں۔
-
حکمران جماعت میں اور اپوزیشن میں جنگ تیز
جو سال بیت گیا اس کی یادیں اور اس کے حوالے سے نئے سال میں مختلف ایام ہیں۔ عوام کے سامنے بطور سند پیش کئے جاتے رہیں گے لیکن بیتے سال کا موازنہ اگر ماضی کے سالوں سے کریں تو یوں محسوس ہوتا ہے بلکہ سچائی ..
-
بل گیٹس اورعمران خان
عوامی یا جمہوری حکومت کیلئے سب سے بڑا اور مشکل کام عوام کی توقعات پرپورا اترنا ہوتا ہے، تاکہ عوام نہ صرف حکومتی کارکردگی کے گیت گائے بلکہ
-
ائیر مارشل اصغر خان،،،،،ایک ناکام سیاستدان!!
روایتی اصول میں وہ اصول پسندی کی شمع روشن کرنے کی بے ثمر کوشش کرتے رہے،۔۔۔ 70 ء کے الیکشن میں قومی اسمبلی میں پہنچ جاتے تو ملک کی تاریخ مختلف ہوتی،۔۔۔۔۔۔۔ وہ جنوری میں پیدا ہوئے اور جنوری میں ہی اس ..
مزید مضامین
اصغر خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.