Asad Umar - Urdu News
اسد عمر ۔ متعلقہ خبریں
اسد عمر ممتاز صنعت کارھیں۔ اپریل 2012ء میں تحریک انصاف کے رکن بنے۔ پاکستان تحریک انصاف حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، اور 17 اپریل کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے.
-
پنجاب اسمبلی کے ایوان میں حکومتی ،اپوزیشن ارکان نے چھ ایکٹر تک گندم خریدنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
گندم خریداری کے مسائل پر وزراء پر مشتمل کمیٹی قائم ،گندم امپورٹ کیسے اور کیوں ہوئی اس کی تحقیقات کی رائے سامنے آئی ہے ‘ اسپیکر حکومت کسانوں کے معاملے پر سنجیدہ نہیں، اپوزیشن ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خصوصی عدالت ، بانی پی ٹی آئی ، علی نواز اعوان و دیگر کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات کی سماعت 17 مئی تک ملتوی
پیر 22 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی دور کے وزرا کے نام ای سی ایل سے خارج
عمران خان، بشریٰ بی بی، فرحت شہزادی اور ذلفی بخاری کے نام تاحال ای سی ایل پر برقرار ہیں،ذرائع
پیر 22 اپریل 2024 - -
سانحہ 9مئی :بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف مقدمے کی سماعت 17 مئی تک ملتوی
پیر 22 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی کی حکومت میں شامل وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے
عمران خان، ان کی اہلیہ بشری بی بی اور پارٹی کے درجنوں رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے تھے
پیر 22 اپریل 2024 -
اسد عمر سے متعلقہ تصاویر
-
عمران خان اور و دیگر کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ کے کیسوں پر سماعت بغیرکاروائی کے ملتوی
بریت کی درخواست پر فائنڈنگز آ گئی تو دوسری بار بریت کی درخواست دائر نہیں کی جاسکے گی. جج طاہر عباس سپرا
میاں محمد ندیم پیر 22 اپریل 2024 - -
9 مئی جلا ئوگھیرا ئوکیس میں عمران خان، علی نواز اعوان و دیگر کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
پیر 22 اپریل 2024 - -
انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر، زین قریشی ،فرحت عباس، فواد چوہدری سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 21 مئی تک توسیع کر دی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ھ*وزارت خارجہ کی جگہ داخلہ نے کیوں شکایت درج کرائی دوسرا یہ کہ جج کی تعیناتی کے لیے ایک بلینک نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا تھا اور اس نوٹیفکیشن کو پھر ریگولر کارروائی کے لیے استعمال کیا گیا،چیف جسٹس اسلام آباد ئیکورٹ
E سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی کی 25 ستمبر 2023 کو دوبارہ شکایت آئی، 15 اگست 2023 کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سی ٹی ڈی کے تحت مقدمہ درج ہوا،پراسیکیوٹر حامد علی شاہ %اسلام ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وزارت خارجہ کی جگہ داخلہ نے کیوں شکایت درج کرائی ‘ ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 22اپریل تک ملتوی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
2 دفعات ہیں جس کے تحت سزا ہوئی، ایک غفلت کی بات کرتا ہے اور ایک نہیں، میں ایک چیز پر آپ سے متفق ہوں کہ ملزمان پر ایک چارج لگنا تھا،چیف جسٹس عامر فاروق
منگل 16 اپریل 2024 -
-
حقیقی آزادی مارچ،عمران خان، شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
اعظم خان کا 164 کا بیان بادی النظر میں ضابطہ فوجداری 164 پر پورا نہیں اتر رہا، آپ کہہ رہے کہ اعظم خان کا بیان ہوسٹائل ہوسکتا ہے،
مگر بیان مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کیا گیا، اس کیس میں ایف آئی آر درج ہوئی ہے جو کہ گھوسٹ نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
منگل 2 اپریل 2024 - -
سابق وزیراعظم عمران خان تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں بری
جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے مقدمے میں تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
منگل 2 اپریل 2024 - -
سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت (آج) تک ملتوی
ستاویزات سے متعلق اہم چیزیں ہیں، اسے بھی دیکھنا ہوگا، عدالت کی سلمان صفدر کو اعظم خان کے 164 کا بیان پڑھنے کی ہدایت
منگل 2 اپریل 2024 - -
اعظم خان کا 164 کا بیان بادی النظر میں ضابطہ فوجداری 164 پر پورا نہیں اتر رہا، آپ کہہ رہے کہ اعظم خان کا بیان ہوسٹائل ہوسکتا ہے، مگر بیان مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کیا گیا، اس کیس میں ایف آئی آر درج ہوئی ہے جو کہ گھوسٹ نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
منگل 2 اپریل 2024 - -
اسلام آباد میں غیر قانونی ریلی نکالنے کے کیس میں عمران خان، اسد عمر سمیت تمام شریک ملزمان باعزت بری
مقدمہ پچھلے سال تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا تھا‘جس میں غیر قانونی ریلی نکالنے، کار سرکار پہ مداخلت اور نقص امن پیدا کرنے کی دفعات شامل کی گئی تھیں
میاں محمد ندیم منگل 2 اپریل 2024 - -
غیر قانونی ریلی نکالنے کا کیس: عمران خان، اسد عمر و دیگر ملزمان باعزت بری
منگل 2 اپریل 2024 - -
عمران خان تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں بری
جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے مقدمے میں تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
ساجد علی منگل 2 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل ہوگی
ش* چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپیلوں پر سماعت کرینگے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر و دیگرجبکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی پراسیکیوشن ... مزید
اتوار 31 مارچ 2024 -
Latest News about Asad Umar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Asad Umar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسد عمر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اسد عمر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اسد عمر سے متعلقہ مضامین
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پاکستان کا اقتصادی حب بے رحم موجوں کی نذر
روشنیوں کے شہر کو عوامی نمائندوں نے ذاتی مفاد کی خاطر اندھیروں میں ڈبو دیا
-
غیر قانونی تجارت اور ٹیکسوں کی چوری کی خاتمے سے حکومت کو COVID-19 سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے
بحران کے اس عرصے میں ہمیں یہ حقیقت تسلیم کرنا ہو گی کہ حکومت اگر ، ملک میں،سخت اقدامات کے ذریعے غیرقانونی تجارت پرپابندی لگائے، ٹریک-اینڈ-ٹریس سسٹم کے نفاذ جیسے اقدامات کرے اور زیادہ سے زیادہ پیداوار ..
-
مہنگائی‘بے روزگاری کی ذمہ دار ن لیگ یا پیپلزپارٹی؟
ا یف بی آر ڈور ٹوڈور ٹیکس وصولی یقینی بنا پائے گا․․․․․ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
کیا کپتان کو اِسی ٹیم کے ساتھ کھیلنا چاہیئے؟
شاید نئے لوگوں کو ٹرینڈ ہوتے ہوتے ہی پانچ سال گزر جاتے ،عمران خان نے بھی وہی فیصلہ کیا جو 25سال قبل منڈیلا نے کیا دوسرے آپشن کا استعمال کرتے ہوئے انہی پرانے لوگوں کو ساتھ لے کر چل پڑا
مزید مضامین
اسد عمر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.