Article 6 - Urdu News
آرٹیکل 6 ۔ متعلقہ خبریں
-
آئی ایم ایف کی تمباکو کے شعبہ پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجویز
ٹیکسوں میں اضافے کے بعد سگریٹ کی کھپت میں 25 فیصد تک نمایاں کمی ہوئی، ہیلتھ ورکرز نے یکساں ٹیکس کی سفارشات کو خوش آئند قراردیا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 - -
چیف جسٹس پاکستان نے وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کر کے اپنے چیف جسٹس پاکستان ہونے کا ثبوت نہیں دیا
وزیر اعظم سے ملاقات کے بجائے احکامات دینے چاہیے تھے، لاہور ہائیکورٹ میں 6 ججز کے خط کے حوالے سے جنرل ہائوس کا اجلاس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
’اس نے سارے پاکستان کو او ایل ایکس پر لگا دیا‘
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نئے وزیر خزانہ سے متعلق تبصرہ
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
چیف الیکشن کمشنر کو میڈیٹ چوری کرانے کی سخت سے سخت سزا دینی چاہیے ،ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد
سب کے سامنے ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا، ہمارے جیتے ہوئے ایم پی ایز اور ایم این ایز کو ہرایا گیا‘میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
پیر 18 مارچ 2024 - -
’موجودہ حکومت مئی تک نہیں چل سکتی‘ فواد چوہدری کی پیشگوئی
موجودہ حکومت کو ہٹانے میں خیبرپختونخوا کا کردار اہم ہوگا۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
ساجد علی ہفتہ 16 مارچ 2024 -
-
فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26مارچ تک توسیع
سابق وفاقی وزیر کواحتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی عدالت پیش کیا گیا،عدالت کی اہل خانہ سے فون پر بات چیت کی اجازت
فیصل علوی پیر 11 مارچ 2024 - -
مقدمات کا ٹرائل جلد ہونا چاہیئے، ملکی استحکام کیلئے عمران خان کو رہا کیا جائے، عارف علوی
عمران خان میرے لیڈر تھے ہیں اور رہیں گے، میں نے اتنا دیانت دار اور ایماندار آدمی نہیں دیکھا جو قوم کو اکٹھا کرلے ایسی کوالٹی اور کسی میں نہیں۔ سابق صدر کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی اتوار 10 مارچ 2024 - -
-عمران خان پر بنائے گئے سارے کیسز بے بنیاد اور غیر قانونی ہیں ، علی امین خان گنڈا پور
G ہمارا مطالبہ ہے عمران خان کا فری اینڈ فیئر ٹرائل کرکے فوری طور پر رہا کیا جائے،عمران خان کو توشہ خانہ سے ایک چیز قانونی طور پر لینے کی سزا دی جارہی ہے، وزیراعلیٰ _آصف زرداری ... مزید
اتوار 10 مارچ 2024 - -
لاہورہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو بری کرکے وہ ریلیف دیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا، سپریم کورٹ
منگل 5 مارچ 2024 - -
سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
الیکشن کمیشن نے دوبارہ ہمارا مینڈیٹ چوری کرلیا ہے، ہمیں سیٹیں ملنے تک صدارتی اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیا جائے،ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا۔ کردیا، سربراہ سنی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 4 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں والے غیرآئینی فیصلے کو عدالت میں چیلنج کریں گے
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد صدارتی اور چیئرمین سینیٹ کےالیکشن منظور نہیں ہوں گے، عدالت کا حتمی فیصلہ آنے تک صدر اور سینیٹ کے الیکشن نہیں ہوسکتے۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 4 مارچ 2024 -
-
الیکشن کمیشن نے ہماری 23 مخصوص نشستیں دیگرجماعتوں کو دیں تو یہ غیرآئینی اقدام ہوگا
سینیٹ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ پورے الیکشن کمیشن کو مستعفی ہوجانا چاہیے، الیکشن کمیشن نے آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی، اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 4 مارچ 2024 - -
تحریک انصاف 9 مئی کے واقعات کی ذمہ دار نہیں،ِغیر جانبدارانہ انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں، عمر ایوب
میرے قائد عمران خان کو بطور سیاسی قیدی گرفتار کر رکھا ہے، بشری بی بی عمران خان کی طاقت ہے، کمزوری نہیں،انتخابات میں آزاد امیدوارقومی اسمبلی کی 180 نشستوں پر کامیاب ہوئے، ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 - -
جس دن فارم 45 اپ لوڈ ہوئے اس دن ایک نیا پنڈورا باکس کھل جائے گا، فواد چوہدری
عمران خان نے جس دن سے کہا الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 لگے گا اس دن سے یہ ڈرے ہوئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
جب فارم 47 جیتتا ہے تو پاکستان ہار جاتا ہے
پی ڈی ایم کی 16 ماہ کی حکومت کی کارکردگی بدترین تھی، اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مسلم لیگ ن کیلئے الیکشن مشکل تھا کیونکہ کارکردگی کوئی نہیں تھی، انتخابی نتائج پر شاہد خاقان ... مزید
محمد علی جمعرات 29 فروری 2024 - -
صدر مملکت نے دوبارہ آئین کی خلاف ورزی کی ہے، آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلنا چاہیئے
9 مئی میں ملوث لوگوں کا حساب کتاب ہونا چاہیے، سیاسی استحکام کیلئے سیاستدانوں اورتمام پلیئرز کو مل بیٹھنا چاہیے، جو بگاڑ اس وقت پیدا ہوا وہی ہم بھگت رہے ہیں۔ سینئر مرکزی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 28 فروری 2024 - -
تحریک انصاف کے جانب سے الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی
فارم 45 کے مطابق آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ ریٹرننگ افسران نے دھاندلی کرکے فارم 47 میں دوسرے امیدواروں کو جتوایا گیا،موقف
منگل 27 فروری 2024 - -
صدرعارف علوی قومی اسمبلی کا جلاس نہ بلا کر آئین پاکستان سے انحراف کیا ہے،اختیارولی
منگل 27 فروری 2024 - -
/ مینڈیٹ تحریک انصاف کو ملا تھامخصوص نشستوں کا معاملہ اب تک الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے ، شہرام ترکئی اور عاطف
پیر 26 فروری 2024 - -
یہ حکومت پانچ سال تو دور پانچ ماہ بھی نہیں چل سکتی، حلیم عادل شیخ
ایک کیو ایم اور پیپلزپارٹی ایک ہی نعرے پر قائم ہیں آئو مل کر کھاتے ہیں، رہنما پاکستان تحریک انصاف
پیر 26 فروری 2024 -
Latest News about Article 6 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Article 6. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آرٹیکل 6 سے متعلقہ مضامین
-
جنرل ضیاء کاتقرربہت بڑی غلطی تھی
ملک غلام مصطفی کھر پاکستان کی سیاسی تاریخ کا نمایاں باب ہیں ان کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک ذہین سیاستدان اور لیڈر تھے، ہر سال جب بھٹو کی سالگرہ یا شہادت کا دن آتا ہے تو ان کے ساتھ گزرے لمحے ..
-
’غداری‘ یا آئین شکنی تشریح کرنا عدالت کا کام!
چوہدری شجاعت کا آرٹیکل 6میں ’ہائی ڈویژن‘ کے درست ترجمے کیلئے ترمیمی بل پیش مشرف کو ”غداری کے مقدمہ“ میں ممکنہ سزا سے بچانے کیلئے مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم خم ٹھونک کر میدان میں اتر آئی ہیں
-
آرٹیکل 6 کے اطلاق کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی عدالت کی تشکیل کا مرحلہ مکمل
5ماہ میںاصلاح احوال کے حکومتی اقدامات پرامن شہر‘45برس میںسنگین ترحالات‘تین روزہ کرفیو کے بعد30روزمیںرپورٹ طلب
-
سابق صدر کے خلاف گھیرا تنگ
پرویز مشرف اور آرٹیکل 6 سیاسی جماعتیں ایک ہو گئیں 3 نومبر ایمرجنسی کے اقدام پر تحقیقاتی کمیشن بھی تشکیل دے دیا گیا
-
پرویز مشرف کا دورہ سعودی عرب کامیاب یا ناکام؟؟
شاہ عبداللہ سے ملاقات کے بعد لگتا تھا کہ سابق صدر ہوا میں اڑ رہے ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 6 پر عملدرآمد کے خوف نے مشرف کو بے وطن کردیا۔
مزید مضامین
آرٹیکل 6 سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.