Amir Muqam - Urdu News
امیر مقام ۔ متعلقہ خبریں
-
ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے کھیل میں ریاست کی نبض ڈوب رہی ہے،سعد رفیق
وزیراعظم شہباز شریف اووزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ ر علی امین گنڈا پور کی ملاقات درست سمت کی طرف بہترین قدم ہے،بیان
فیصل علوی جمعرات 14 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے، احسن اقبال
امید ہے اسی سمت میں تمام سٹیک ہولڈر آگے بڑھیں گے، خوش آئند ہے کہ اپوزیشن جمہوری عمل میں حصہ لے رہی ہے۔ وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی جمعرات 14 مارچ 2024 - -
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پورکی ملاقات
بدھ 13 مارچ 2024 - -
شہبازشریف اے این پی سربراہ اسفند یارو لی کی رہائش گاہ پہنچ گئے،اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں صوبے کے مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی ، وزیراعظم نے بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی وفاقی وزراء احسن اقبال اور امیر مقام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
بدھ 13 مارچ 2024 -
امیر مقام سے متعلقہ تصاویر
-
وفاقی حکومت چاروں صوبوں بشمول خیبر پختونخوا کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے اور روابط مضبوط بنانے پر یقین رکھتی ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 13 مارچ 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف کی ولی باغ آمد، اسفندیارولی کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
شہبازشریف اے این پی سربراہ اسفند یارولی کی رہائش گاہ پہنچ گئے،اہلیہ کے انتقال پرتعزیت کی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
چاروں صوبے وفاق کی اکائیاں ہیں، ہم مل کر چلیں گے تو ملک ترقی کرے گا
وفاقی حکومت چاروں صوبوں کے ساتھ مضبوط روابط پر یقین رکھتی ہے، خیبرپختونخوا کے تمام جائز مطالبات پورے کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 13 مارچ 2024 - -
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے کی میٹنگ کا خلاصہ سیاست اپنی اپنی، ریاست سانجھی ہے
وزیراعلیٰ علی امین نے مطالبہ کیا کہ جن قیدیوں کیخلاف کوئی شواہد نہیں، انہیں انصاف فراہم کیا جائے، جس پر وزیراعظم نے مکمل انصاف کی یقینی دہانی کرائی، وفاقی وزیر احسن اقبال ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 13 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کو انتہائی مثبت قراردے دیا
وفاقی حکومت صوبے کے بقایا جات بھی جلد ادا کرے گی، معاشی حالات ٹھیک نہیں،ہماری کوئی ایسی ڈیمانڈ نہیں جو پوری نہ ہوسکے، امید ہے کہ وزیراعظم کا وعدہ کوئی جھوٹ یا دھوکا نہیں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 13 مارچ 2024 -
-
وزیراعظم کی چارسدہ آمد ،اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار
بدھ 13 مارچ 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد
وزیراعظم نے صوبائی صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف نے اسفندیار ولی خان کے گھرجا کران کی اہلیہ کے انتقال پرتعزیت کی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
طارق فاطمی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
ساجد علی منگل 12 مارچ 2024 - -
محسن نقوی متوازن وزیر داخلہ ہونگے،عطاءتارڑ
وفاقی کابینہ بڑے توازن کیساتھ بنائی گئی ہے ،محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کیلئے نہیں لایاگیا،وفاقی وزیر اطلاعات کی گفتگو
فیصل علوی منگل 12 مارچ 2024 - -
وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے
محسن نقوی وزیر داخلہ اور اسحاق ڈار وزیر خارجہ بن گئے
ساجد علی منگل 12 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سمیت 18 وفاقی وزراء منگل کو اپنے عہدوں کا باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کریں گے
منگل 12 مارچ 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف نے 18 رکنی وفاقی کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دیئے
پیر 11 مارچ 2024 - -
وفاقی وزراء اور وزیر مملکت کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
پیر 11 مارچ 2024 -
Latest News about Amir Muqam in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Amir Muqam. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امیر مقام سے متعلقہ مضامین
-
جبر مسلسل کے عہد میں مسلم لیگ میں تنظیم سازی
راولپنڈی جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، وہاں پر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا۔
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
ن لیگ کی پختونخواہ میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے لئے تگ و دو
خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی تبدیلی کے سبب کیا مسلم لیگ ن اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر پائے گی۔یہ وہ سوال ہے جو ہر عام و خاص کے ذہن میں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امیر مقام نو منتخب صدر ..
مزید مضامین
امیر مقام سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.