Ameer Haider Khan Hoti - Urdu News
امیر حیدر خان ہوتی ۔ متعلقہ خبریں
امیر حیدر خان ہوتی (پیدائش: 5 فروری ء1971) خیبر پختونخوا کی صوبائی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں اور اسی صوبے کے وزیراعلٰی بھی ہیں۔ امیر حیدر خان ہوتی قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اورسابق وفاقی وزیر اعظم خان ہوتی کے صاحبزادے ہیں۔اورخان عبدالولی خان کے نواسے ہیں۔آپ کی والدہ ایک نامورمدرسہ کے طور پر جانی جاتی ہیں- ابتدائی تعلیم رسالپور کے پریزنٹیشن کانونٹ ہائی سکول میں پائی۔ امیر حیدر خان ہوتی نے کالج کی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی جبکہ 1992ء میں ایڈورڈز کالج پشاور سے گریجویشن کا امتحان پاس کیا۔ سیاسی طور پر آپ ضلع مردان میں اپنی پارٹی کے منتظم کے طور پر متحرک ہوئے اور بعد میں ضلعی نائب صدر بھی منتخب ہوئے۔صوبائی قانون ساز اسمبلی میں آپ پہلی بار کامیاب ہوئے اور آپ اپنے آبائی حلقے PF-23 مردان 1 سے 11009 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ بعد میں پارٹی کے فیصلے پر وزیر اعلٰی کے لیے نامزد ہوئے اور بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائے۔
-
سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ کا چہلم
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخواہ حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کر دیا
محکمہ سٹیبلشمنٹ نے اعلامیہ جاری کردیا، سابق وزرائے اعلیٰ سے سیکرٹریز کی خدمات واپس لے لیں گئیں
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 - -
حکمران آئی ایم ایف کی چوکھٹ پر پہنچ چکے، بھیک مانگی جا رہی ہے‘سراج الحق
آئی ایم ایف کی شرائط سے مہنگائی کا طوفان مزید بڑھے گا، قوم ا ب مزید قربانیاں دینے کو تیار نہیں، حکمران اپنی عیاشیاں کم کریں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ولی باغ چارسدہ ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف کی سخت شرائط سے مہنگائی کا طوفان مزید بڑھے گا
حکمران بھیک مانگنے آئی ایم ایف کی چوکھٹ پر پہنچ چکے، حکومت رمضان میں قیمتیں کم کرنے میں ناکام ہوگئی،رمضان بازاراور حکومتی پیکجز محض نمائشی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 13 مارچ 2024 - -
صوابی، اے این پی عظیم یوسفزئی گرفتار، عدالت نے ضمانت منظور کرلی
بدھ 21 فروری 2024 -
امیر حیدر خان ہوتی سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں پختون قوم پرست سیاسی جماعتوں کا زوال کیوں؟
ڈی ڈبلیو بدھ 14 فروری 2024 - -
اے این پی کا انتخابی نتائج کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
انتخابی نتائج میں ردو بدل کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز 20 فروری سے ہو گا،ترجمان اے این پی
بدھ 14 فروری 2024 - -
حالیہ انتخابات کے نتائج کا نقصان پختونخوا اور پشتون قوم کو ہوگا،حیدرہوتی
وفاق، پنجاب، سندھ میں لگ رہا ہے کوئی حکومتی ڈھانچہ ہوگا لیکن پختونخوا میں انتظامی، مالی بحران مزید شدت اختیار کرے گا میرے استعفے پر کچھ ساتھی اگر خفا ہیں، یا وہ سمجھتے ... مزید
منگل 13 فروری 2024 - -
انتخابی شکست: متعدد سیاست دانوں کے استعفے
ڈی ڈبلیو پیر 12 فروری 2024 - -
سال 2024ء کے عام انتخابات میں خیبر پختونخوا کے 6 سابق وزرائے اعلیٰ سیاسی حریفوں کے ہاتھوں شکست کھا گئے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
عام انتخابات،کھلے دل سے اپنی ہار تسلیم کرنیوالے سیاستدان
سعد رفیق،جہانگیر ترین،امیر حیدر خان ہوتی،مصطفی نواز کھوکھر،سویرا پرکاش نے شکست تسلیم کرتے ہوئے جیتنے والوں کو مبارکباد دی
ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
خیبر پختونخوا ، عام انتخابات 2024ء میں آزاد امیدواروں نے کئی مشہور سیاسی شخصیات کو پیچھے چھوڑ دیا
جمعہ 9 فروری 2024 - -
خیبر پختونخوا میں بڑے بڑے برج الٹ گئے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
امیرحیدرخان ہوتی نے نومنتخب ممبر ارکان عاطف خان ،عبدالسلام خان کو مبارکباد
جمعہ 9 فروری 2024 - -
حیدر ہوتی عام انتخابات میں پارٹی کی ناکامی کے بعد پارٹی عہدے سے مستعفی
جمعہ 9 فروری 2024 - -
انتخابات میں شکست ، اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی
جمعہ 9 فروری 2024 - -
عام انتخابات میں شکست،امیر حید رہوتی پارٹی کی سینئر نائب صدرات سے مستعفی
جمعہ 9 فروری 2024 - -
انتخابات 2024 میں بڑے بڑے برج الٹ گئے، مولانا فضل الرحمن ، سعد رفیق ، جہانگیرترین ، پرویزالٰہی کو شکست
جمعہ 9 فروری 2024 - -
عام انتخابات میں شکست،امیر حید رہوتی پارٹی کی سینئر نائب صدرات سے مستعفی
عوام نے مجھ پر اعتماد نہیں کیا، میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں،ٹوئیٹر(ایکس )پر ٹوئیٹ
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 - -
امیرحیدرہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی
پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا، بیان
جمعہ 9 فروری 2024 -
Latest News about Ameer Haider Khan Hoti in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ameer Haider Khan Hoti. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امیر حیدر خان ہوتی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ امیر حیدر خان ہوتی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
امیر حیدر خان ہوتی سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.