Ameer Haider Khan Hoti - Urdu News

امیر حیدر خان ہوتی ۔ متعلقہ خبریں

Ameer Haider Khan Hoti

امیر حیدر خان ہوتی (پیدائش: 5 فروری ء1971) خیبر پختونخوا کی صوبائی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں اور اسی صوبے کے وزیراعلٰی بھی ہیں۔ امیر حیدر خان ہوتی قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اورسابق وفاقی وزیر اعظم خان ہوتی کے صاحبزادے ہیں۔اورخان عبدالولی خان کے نواسے ہیں۔آپ کی والدہ ایک نامورمدرسہ کے طور پر جانی جاتی ہیں- ابتدائی تعلیم رسالپور کے پریزنٹیشن کانونٹ ہائی سکول میں پائی۔ امیر حیدر خان ہوتی نے کالج کی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی جبکہ 1992ء میں ایڈورڈز کالج پشاور سے گریجویشن کا امتحان پاس کیا۔ سیاسی طور پر آپ ضلع مردان میں اپنی پارٹی کے منتظم کے طور پر متحرک ہوئے اور بعد میں ضلعی نائب صدر بھی منتخب ہوئے۔صوبائی قانون ساز اسمبلی میں آپ پہلی بار کامیاب ہوئے اور آپ اپنے آبائی حلقے PF-23 مردان 1 سے 11009 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ بعد میں پارٹی کے فیصلے پر وزیر اعلٰی کے لیے نامزد ہوئے اور بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائے۔

امیر حیدر خان ہوتی سے متعلقہ تصاویر

مزید تصاویر

Latest News about Ameer Haider Khan Hoti in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ameer Haider Khan Hoti. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

امیر حیدر خان ہوتی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ امیر حیدر خان ہوتی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر