Al Qaeda - Urdu News

القاعدہ ۔ متعلقہ خبریں

Al Qaeda
القاعدہ ایک بین الاقوامی سنّی اسلامی تنظیم ہے جس کی بنیاد 1988ء میں رکھی گئی تھی. القاعدہ کا لفظ عربی کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جسکے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اسمیں ال کا اضافہ عربی قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے ۔ اگر اس تنظیم کی ابتداء تلاش کی جاۓ تو بات 1980 کی دہائی میں قائم ہونے والی ایک تنظیم مکتب الخدمت تک جاتی ہے۔

Latest News about Al Qaeda in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Al Qaeda. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

القاعدہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ القاعدہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر