Akhtar Mengal - Urdu News
اختر مینگل ۔ متعلقہ خبریں
سردار اختر مینگل ایک پاکستانی سیاستدان اور پاکستان میں بلوچستان صوبے کے وزیر اعلی کے طور پر خدمات سرانجام دینے والے ایک ممتاز بلوچ قوم پرست ااور مینگل قبیلے کے نواب زادہ ہیں وہ عطاء اللہ مینگل کے صاحب زادے ہیں. وہ ایک صوبائی سیاسی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) (بی این پی) قیادت کرتے ہیں جسکا دعویٰ ہے کہ وہ ، پرامن اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے بلوچستان کے مساوی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں ہے.
-
ہم اپنے پارٹی کارکنوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ساجد ترین ایڈووکیٹ
ہماری پارٹی کو ایک بار پھر دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے ، سینئرنائب صدر بلوچستان نیشنل پارٹی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
بلوچستان اسمبلی کے دو حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے ٹریبونل قائم کر دیا گیا
جمعرات 21 مارچ 2024 - -
مسنگ پرسنز کا مسئلہ بہت سیاسی بنادیا گیا ہے اس پر ہر ایک کے اپنے اعداد وشمار ہیں ،میر سرفراز بگٹی
کابینہ میں پاور شیئرنگ کا فارمولہ تاحال نہیں بنا 22مارچ کو اس حوالے سے پیش رفت کریں گے ،مافیاء سے لڑائی مشکل ہے یہی لوگ سروس ڈیلیوری میں رکاوٹ ہیں انکا مقابلہ کریں گے، وزیراعلیٰ ... مزید
منگل 19 مارچ 2024 - -
/لاپتہ افراد کا مسل سیاسی بنادیا گیا ہے، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز،لواحقین،سردار اختر مینگل اورکمیشن کے اعداد شمار میں بہت فرق ہے،لاپتہ افراد کے مسلہ کو حل کرنا چاہتے ہیںایک ہزار نوجوانوں کو ایک سال کے دروان بیرون ممالک بھجوائیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان
منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنے والے اختر مینگل نے صدر کے انتخاب میں ووٹ ڈالا
ہفتہ 9 مارچ 2024 -
اختر مینگل سے متعلقہ تصاویر
-
پہلا الیکشن ہے جس میں کوئی ووٹ بیچا گیا، نہ خریدا گیا، محمود خان اچکزئی
صدارتی الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے ، تحریک انصاف کے دوستوں اور ان کی رہبری کا مشکور ہوں انہوں نے مجھے سپورٹ کیا، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
پہلی بار صدارتی الیکشن میں ووٹ خریدا گیا نہ بیچا گیا
مجھے میرے صوبے سے ایک بھی ووٹ نہیں ملا، عبدالمالک نے وعدہ کیا ووٹ نہیں دیا، مولانا فضل الرحمان کا ووٹ پڑنا چاہیے تھا لیکن شاید سو گئے ہوں، اب امتحان ہے ہمیں مل کر کام کرنا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
ملک بچانا ہے تو اشرافیہ کی مراعات ختم کرنا ہوگی، مخدوم ایوب قریشی
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
بلوچستان نیشنل پارٹی کا صدر کے انتخاب میں محمود خان اچکزئی کی حمایت کا اعلان
بدھ 6 مارچ 2024 - -
اخترمینگل نے میثاق مفاہمت کی مشروط حمایت کا عندیہ دے دیا
منگل 5 مارچ 2024 - -
اخترمینگل نے میثاق مفاہمت کی مشروط حمایت کا عندیہ دے دیا
منگل 5 مارچ 2024 -
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، وزیرِاعظم
خادم پاکستان منتخب کرنے کیلئے ایوان میں اپنی اتحادی جماعتوں کے اعتماد پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آصف زرداری کی قیادت میں پی پی وفد سے ملاقات میں گفتگو
ساجد علی منگل 5 مارچ 2024 - -
جو شور شرابہ اسمبلی میں ہو رہا ہے جمہوریت کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں،اختر مینگل
کیئر ٹیکر حکومت کا نام انڈر ٹیکر رکھا تھا،شہباز شریف کو تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 4 مارچ 2024 - -
وزیراعظم نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا، عارف علوی نے حلف لیا
تقریبِ حلف برداری سے قبل قومی ترانے کی دھن بجائی گئی،حلف اٹھانے کے بعد وزیرِاعظم شہبازشریف کووزیرِ اعظم ہائوس آمد پر گارڈ آف آنرپیش
پیر 4 مارچ 2024 - -
وزیرِ اعظم کو تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا،اختر مینگل
گوادر جس کے نام پر سی پیک بنایا گیا ہے، وزیرِ اعظم صاحب وہ جھومر ڈوب گیا ہے، لوگوں کے ریسکیو کے لیے ہیلی کاپٹر بھیج دیتے تو بہتر ہوتا، گفتگو
پیر 4 مارچ 2024 - -
میں وزیراعظم سے گزارش کروں گا کہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کی جائے، اخترمینگل
پیر 4 مارچ 2024 - -
قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی، ڈپٹی اسپیکر نے گنتی سے قبل ہی اجلاس ملتوی کردیا
پیر 4 مارچ 2024 - -
پاکستان کے دفاع اورسالمیت کے معاملے پر ہم سب کے ساتھ کھڑے ہوں گے ، بیرسٹرگوہرعلی خان
پیر 4 مارچ 2024 - -
جو شور شرابہ اسمبلی میں ہو رہا ہے جمہوریت کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں،اختر مینگل
کیئر ٹیکر حکومت کا نام انڈر ٹیکر رکھا تھا،وزیرِ اعظم شہباز شریف کو تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
فیصل علوی پیر 4 مارچ 2024 - -
شہباز شریف نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا
ساجد علی پیر 4 مارچ 2024 -
Latest News about Akhtar Mengal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Akhtar Mengal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اختر مینگل کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اختر مینگل کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اختر مینگل سے متعلقہ مضامین
-
"چولی کے پیچھے کیا ھے ... " خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ کیوں دیا
"نیکسٹ" مُحمد میاں سومرو اور فہمیدہ مرزا؟ اسلام آباد میں "علیحدگی کی تحریکیں" چلنے والی ہیں
-
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو اتحاد کی دعوت
ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی اس پیشکش پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے. بلکہ باوثوق ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے ترجمان نے کہا کہ ابھی تک انھوں نے اس پر کوئی سوچ بچار تو نہیں کیا
مزید مضامین
اختر مینگل سے متعلقہ کالم
-
اسائمنٹ اور فارمولہ
(سیف اعوان)
-
چٹ پٹی خبروں والے سات ماہ
(سیف اعوان)
-
کیا اپوزیشن اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
کیا عمران خان واقعی ناراض بلوچوں سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں ؟
(بلال ڈار)
-
گھریلو تشدد کا بل
(میر افسر امان)
-
سوال اٹھانا، ریاست کی مضبوطی کے لئے ناگزیر
(احتشام الحق شامی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.