Akbar Bugti - Urdu News
اکبر بگٹی ۔ متعلقہ خبریں
مشہور بلوچ قوم پرست سیاسی لیڈر۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ ۔ سابق گورنر اور سابق وزیراعلی بلوچستان۔ نواب محراب خاں کے ہاں ڈیرہ بگٹی میں پیدا ہوئے۔لاہور کے ایچی سن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ اورپھر اس کے بعد آکسفورڈ سے اعلی تعلیم حاصل کی۔ سال 2003 سے 2006ء تک اکبر بگٹی مری سرداروں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف صوبے کے حقوق کے لیے قوم پرستوں کی قیادت کرتے رہے۔ کوہلو کے پہاڑوں میں کئی مہینوں سے روپوش رہے۔ اور آخر کارعلاقہ کوہلو میں نامعلوم حالات میں فوجی کاروائی میں مارے گئے
-
kتنخواہوں ‘ میڈیکل الائونس و پنشن میں اضافے کا مطالبہ
ٓپاکستان ریلوے میں لوئر سٹاف کی ریشنلائزیشن فوری طور پر ختم کی جائے ‘ ایمپلائز پریم یونین
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ریلوے انتظامیہ کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے مچھ اور سبی ریلوے اسٹیشن پر قائم تمام اسٹالز کو بند کردیا گیا
اتوار 7 اپریل 2024 - -
17مارچ 2005ڈیرہ بگٹی پر بموں اور راکٹوںسے ہونے والے ظلم و جبر کے واقعے کو بلوچستان کے لوگ کبھی بھی بھول نہیں سکتے،نواب زادہ جمیل اکبر بگٹی
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
نواب اکبر بگٹی ایکسپریس بحال کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد موخر
منگل 5 مارچ 2024 - -
کوئٹہ سے لاہور کیلئے چلنے والی نواب اکبر بگٹی ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ موخر
منگل 5 مارچ 2024 -
اکبر بگٹی سے متعلقہ تصاویر
-
کوئٹہ سے لاہور کیلئے چلنے والی نواب اکبر بگٹی ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ موخر
منگل 5 مارچ 2024 - -
iبلوچستان میں ہم سیاسی نہیں جنگی قیدی ہیں،اختر مینگل
نواب اکبر بگٹی کو سندھ کی ڈاکٹر بیٹی کی عصمت دردی کے خلاف آواز اٹھانے پر شہید کیا گیا گوادر سی پیک کا جھومر ہے اب ڈوب گیا ہے بارش میں اگر کچھ ہیلی کاپٹر گوادر میں ریسکیو ... مزید
پیر 4 مارچ 2024 - -
15 مارچ سے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل آ رہا ہے، عید پر سپیشل ٹرینیں چلائیں گے‘ عامر علی بلوچ
ساندل اور خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی وسائل کی دستیابی سے مشروط ہے‘ سی ای او ریلوے
جمعرات 29 فروری 2024 - -
عید پر سپیشل ٹرینیں چلائیں گے اور مسافروں کی سہولیات میں بھی اضافہ کریں گے،سی ای او ریلویز
جمعرات 29 فروری 2024 - -
پاکستان ریلویز مارچ میں اکبر بگٹی ایکسپریس کو بحال کرنے کے لیے تیار ہے، وزارت ریلویز
اتوار 18 فروری 2024 - -
!پارلیمانی سیاست کے نام پر پہلے بھی ہمارے شہیدوں کے خون اور ہمارے لاپتہ افراد کے لواحقین کے آنسوئوں کا سودا ہوتا رہا ہے، نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی
پیر 5 فروری 2024 -
-
پاکستان کی قوم پرست جماعتیں اور انتخابی سیاست
ڈی ڈبلیو پیر 5 فروری 2024 - -
گ*سیکورٹی خدشات کے پیش نظر نواب اکبر بگٹی کے پوتے نے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
منگل 30 جنوری 2024 - -
سیکورٹی خدشات کے پیش نظر نواب اکبر بگٹی کے پوتے نے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
پیر 29 جنوری 2024 - -
گ*سیکورٹی خدشات کے پیش نظر نواب اکبر بگٹی کے پوتے نے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
پیر 29 جنوری 2024 - -
ایران اور پاکستان کی جانب سے حملوں میں بلوچ قوم کی نسل کشی کی جارہی ہے، نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
ا*ڈیرہ بگٹی میں پری پول دھاندلی کا آغاز کردیا گیا، شاہ زین بگٹی
Q 21پولنگ اسٹیشنز کو لوگوں کی دسترس سے دور کیا جارہاہے، سیکورٹی کا بہانہ بناکر 35 ہزار سے زائد ووٹرز کو حق رائے دہی سے محروم رکھنے کی سازش ہورہی ہے ، ہم ناکام بنائیں گے - الیکشن ... مزید
پیر 15 جنوری 2024 - -
ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے 21پولنگ اسٹیشنز کو کئی کلو میٹر دور منتقل کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے،نوابزادہ شاہ زین بگٹی
آر او سابق وفاقی وزیر سرفراز بگٹی کو الیکشن میں جتوانے کے لئے کام کر رہے ہیں، سربراہ جمہوری وطن پارٹی کی پریس کانفرنس
پیر 15 جنوری 2024 - -
انتخابات میں بھر پور انداز میں حصہ لیںگے، 7 قومی اور 16 صوبائی اسمبلی نشستوں پر امیدوار لڑ رہے ہیں ،رہنماء جمہوری وطن پارٹی
منگل 9 جنوری 2024 - -
جمہوری وطن پارٹی میں میر محمد علی ریکی بلوچ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شمولیت کا اعلان کر دیا
منگل 9 جنوری 2024 -
Latest News about Akbar Bugti in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Akbar Bugti. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اکبر بگٹی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اکبر بگٹی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اکبر بگٹی سے متعلقہ مضامین
-
نواب اکبر بگٹی کے پوتے کی جانشینی
کیا میر عالی بگٹی تمام معاملات حل کرنے میں کامیاب ہو جائینگے!
-
نواب اکبر بگٹی کی پہلی برسی: وہ بلوچ قوم کے عظیم رہنما تھے
انہوں نے وقت کے حاکم کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی بجائے لڑ کر مرنے کو ترجیح دی بلوچ ہو اور عشق نہ کرے، نہیں ایسا نہیں ہو سکتا، اکبر بگٹی کا اقرار محبت ۔
-
نواب اکبر بگٹی بزرگ سیاستدان تھے مگر انہوں نے غلط راستے کا انتخاب کیا، سینٹر محبت خان مری
بلوچستان میں فراری کیمپوں کا خاتمہ ہو چکا ہے تاہم کچھ شرپسند ابھی باقی ہیں جن کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے سینیٹر میر محبت خان مری کا اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو ۔
-
نواب اکبر بگٹی کے جانشینوں میں پھوٹ پڑ گئی
جمیل بگٹی کے جے ڈبلیو پی کے اراکین پر مستعفیٰ ہونے کیلئے ڈباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
اکبر بگٹی کے بعد دوسرے باغی سرداروں کی باری
فوج کو بلوچستان میں پھنسانے کی سازش ہو سکتی ہے ۔
-
نواب اکبر بگٹی کا سوانحی خاجہ
نواز اکبر بگٹی بارہ جولائی انیس سو ستائیس کو بلوچستان کے علاقے بارکھان میں پیدا ہوئے، وہ نواز محراب خان کے بیٹے سرشہباز بگٹی کے پوتے تھے ۔
مزید مضامین
اکبر بگٹی سے متعلقہ کالم
-
عمِر رواں
(خالد محمود فیصل)
-
جنرل پرویز مشرف اور اکبر بگٹی
(وسیم اکرم)
-
شاہ زین بگٹی اور بلوچستان کے مسائل
(بلال ڈار)
-
ریڈ لائن اور نا معلوم افراد
(احتشام الحق شامی)
-
بھارتی کسانوں کا احتجاج اور پاکستان میں دم توڑتی زراعت
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
سوال اٹھانا، ریاست کی مضبوطی کے لئے ناگزیر
(احتشام الحق شامی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.