Air India - Urdu News
ائیر انڈیا ۔ متعلقہ خبریں
-
نئی دلی ،ائیر انڈیا کے چار ارکان عملہ بردہ فروشی کے شبہ میں گرفتار
ہفتہ 30 دسمبر 2023 - -
پاک بھارت جنگ میں ترکی اورایران کو پاکستان کی حمایت سے روکنے کیلئے امریکہ اوربرطانیہ نے سفارتی دباؤ ڈالا، برطانوی میڈیا
بدھ 13 ستمبر 2023 - -
لڑتے لڑتے جب سب تھک جائینگے تو سب کو مل کر بیٹھنا پڑے گا‘ خواجہ سعد رفیق
سیاستدان اور ادارے مسائل کا حل نہیں نکالیں گے ہم دائرے میں سفر کرتے رہیں گے، پاکستان کو آگے جانا چاہیے فیصلہ ساز ،پالیسی میکر ز،حکمران طبقات قوم کو انصاف نہیں دے سکے ... مزید
پیر 7 اگست 2023 - -
پی آئی اے پر 742ارب روپے کا قرضہ ،کوئی جہاز لیز پر دینے کیلئے تیار نہیں ،جو موجود ہیں وہ بھی واپس مانگے جارہے ہیں، سعد رفیق
دنیا کی ائیر لائنز کا مقابلہ نہیں کر پارہے ، اگر پی آئی اے کو چلانا ہے تو اس میں پرائیویٹ سیکٹر کو لانا ہوگا ،ریلوے کا ایم ایل ون سے مستقبل ہے اگر پروڈکشن یونٹ کو پرائیویٹ ... مزید
اتوار 6 اگست 2023 - -
پی آئی اے تقریباً ڈوب چکی ہے
قومی ائیرلائن کا سالانہ خسارہ 110 ارب روپے جبکہ قرضہ 742 ارب روپے ہو چکا، جو بھی آمدن ہوتی ہے وہ قرض کی ادائیگی میں استعمال ہو جاتی ہے، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا انکشاف
محمد علی ہفتہ 5 اگست 2023 -
-
نیو یارک میں موجود روز ویلٹ ہوٹل کو 220ملین ڈالر پرسٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو تین سال کی لیز پر دیدیا ، سعد رفیق
اگلا کام شفافیت کے ساتھ ایڈوائزر کا تقرر کرنا ہے تاکہ اسے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے فارمولے پر چلایا جائے اسلام آباد،کراچی ،لاہور ائیر پورٹس کے آپریشن کو آئوٹ سورس کرنے ... مزید
اتوار 4 جون 2023 - -
ژ*بھارتی ائیرلائن کے طیارے میں بچھو نکل آیا، دوران پرواز خاتون کو کاٹ لیا
پیر 8 مئی 2023 - -
بھارت،دوران پرواز خاتون دوست کو کاک پٹ میں بٹھانے پر جہاز کا پائلٹ سمیت تمام عملہ معطل
جہاز کے عملے میں سے ایک ممبر نے خاتون دوست کو کاک پٹ میں جانے کی اجازت دینے پر ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کی مدد سے شکایت درج کی تھی،بھارتی ٹی وی
جمعرات 27 اپریل 2023 - -
دوران پرواز بھارتی شہری کی جانب سے مسافر پر پیشاب کرنے کا دوسرا واقعہ
پیر 6 مارچ 2023 - -
ایئر انڈیا کے طیارے میں آگ لگ گئی ، ابو ظہبی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
جمعہ 3 فروری 2023 - -
ائیر انڈیا کی پرواز سے شروع ہونے والا پیشاب کیس بھارتی عدالت میں پہنچ گیا
شنکر مشرکیس کی نئی دہلی کی عدالت سماعت ،ملزم کا صحت جرم سے انکار ،خاتون کو جھوٹا قراردیدیا
اتوار 15 جنوری 2023 -
-
ائیرانڈیا کا سنگاپور ائیرلائنز کے ساتھ انضمام کا فیصلہ
معاہدے کے بعد ائیر انڈیا دنیا کی تیزی سے اوپر اڑتی ہوئی ہوئی ایوی ایشن مارکیٹ میں بڑا حصہ دار بن جائے گی
بدھ 30 نومبر 2022 - -
امریکہ نے ائیر انڈیا پر لاکھوں ڈالرز کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا
ایئر انڈیا 121.5ملین ڈالرز بطور ریفنڈ اور1.4ملین ڈالرز بطور جرمانہ اداکریگی،امریکی حکام
بدھ 16 نومبر 2022 - -
ایئر انڈیا بم دھماکوں میں بری ہونے والے سکھ شخص کو کینیڈا میں گولی مار کرقتل کر دیا گیا
ہفتہ 16 جولائی 2022 - -
دوران پرواز ایئر انڈیا کے طیارے کا انجن فیل ، ہنگامی لینڈنگ
جمعہ 20 مئی 2022 - -
دوران پرواز ایئر انڈیا کے طیارے کا انجن فیل ، ہنگامی لینڈنگ
جمعہ 20 مئی 2022 - -
یوکرین میں پھنسے بھارتی طالب علم بھارت پہنچنا شروع ہوگئے، وزیر ہوا بازی نے استقبال کیا
پیر 28 فروری 2022 - -
یوکرین سے بھارتی طلبا کو لے کر پہلی فلائٹ ممبئی پہنچ گئی
ہم آخری بھارتی کے یوکرین سے نکلنے تک اپنے مشن کو جاری رکھیں گے،وزیرداخلی امور جے شنکر
اتوار 27 فروری 2022 - -
بھارتی مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو گیا
بھارتی طیارے نے شارجہ جانے کے لیے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کیا،پائلٹ نے داخل ہونے سے قبل پاکستان حکام سے اجازت طلب کی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 29 اکتوبر 2021 - -
خسارے کاشکارقومی انڈین ائیرلائن کوفروخت کردیاگیا
ٹاٹا گروپ نے قومی ائیرلائن ائیر انڈیادوارب 40کروڑ ڈالرز میں خریدلی
ہفتہ 9 اکتوبر 2021 -
Latest News about Air India in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Air India. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.