Ahsan Iqbal - Urdu News
احسن اقبال ۔ متعلقہ خبریں
پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیاء کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999 تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔
-
]کمیشن نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت نون لیگی حکومت کی کابینہ کی کلیدی شخصیات کی گواہی کی روشنی میں شہبازشریف اور اس کی پنجاب حکومت کو ذمہ دار قرار دیا ہے،پی ٹی آئی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی کا فیض آباد دھرنے کے حوالے سے کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ
سفارشات کی روشنی میں ذمہ داریوں سے انحراف ،مِس کنڈکٹ کی مرتکب پنجاب حکومت خصوصاً شہبازشریف کیخلاف کارروائی کی جائے
بدھ 17 اپریل 2024 - -
فیض آباد دھرنا کمیشن کی جانب سے صحیح نتائج پر پہنچنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی، رانا ثناءاللہ
اس رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، خواجہ آصف کا ردعمل، وزیر دفاع نے کمیشن کو مذاق قرار دے دیا
ساجد علی بدھ 17 اپریل 2024 - -
حلقہ پی پی 54ظفروال میں سیاسی صف بندی مکمل،ضمنی الیکشن کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
احسن اقبال کے بیٹے ،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ چودھری اویس قاسم کے درمین کانٹے دار مقابلہ متوقع
منگل 16 اپریل 2024 - -
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے سبب پانی کی کمی کا حل ایک نیا کراپنگ پیٹرن متعارف کروا کر کیا جا سکتا ہے،وزیر اعلی سندھ
منگل 16 اپریل 2024 -
احسن اقبال سے متعلقہ تصاویر
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کوکلین چٹ دیدی
سابق آئی جی طاہر عالم اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر خوشحال خان کمیشن کے ارکان تھے
منگل 16 اپریل 2024 - -
فواد چوہدری نے نواز شریف کو شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا مشورہ دیدیا
فیض آباد دھرنے کی رپورٹ آئی ہے، فیض آباد دھرنے کی ذمے داری پنجاب حکومت پر ڈالی گئی، سپریم کورٹ کو چاہیے اپنے پہلے فیصلے پر عملدرآمد کروائے اوروزیرِ اعظم کو طلب کرے اور ... مزید
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 - -
فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ تیار، فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی، حکومت ذمہ دار قرار
اس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاملہ حل کرنے کا مینڈیٹ دیا، اس وقت کی پنجاب حکومت کی غفلت، کوتاہی اور نا اہلی تھی جو لاہور سے اسلام آباد تک مارچ کرنے دیا۔ رپورٹ ... مزید
ساجد علی منگل 16 اپریل 2024 - -
احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا عہدہ سنبھال لیا
کھیلوں میں گروہ بندی ختم کرنی چاہئے ،سپورٹس بورڈ کی تنظیم نو ،وفاق ،صوبوں کے تمام اداروں کی صلاحیتوں کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے، فاقی وزیر
پیر 15 اپریل 2024 - -
بین الصوبائی رابطہ وزارت سپورٹس میں اہمیت رکھتی ہے، اٹھارویں ترمیم کا مطلب یہ نہیں کہ وفاق کوارڈینیشن سے بھی جائے،احسن اقبال
پیر 15 اپریل 2024 - -
نیشنل سپورٹس کونسل تشکیل دے کر وفاق اور صوبوں کو یکجا کیا جائے گا، وفاقی وزیر احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو
پیر 15 اپریل 2024 -
-
نیشنل یوتھ انٹرن شپ پروگرام وقت کی ضرورت ہے،احسن اقبال
پیر 15 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا عہدہ سنبھال لیا
پیر 15 اپریل 2024 - -
نیشنل ٹورزم کونسل کا قیام ، پاکستان سپورٹس بورڈ کو بھی مظبوط کرنے کی ضرورت ہے، احسن اقبال
ہمیں نیشنل انٹرنشپ پروگرام کو اس سال بڑے پیمانے پر لانچ کرنا ہوگا، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ وفاقی حکومت کی کل آمدنی 7 ہزار ارب روپے ہے، رواںسال پاکستان کو قرضوں ... مزید
پیر 15 اپریل 2024 - -
ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن کا' قابل ستائش اور ممتاز ایوارڈ 2024' کا اعلان ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال28 مئی کو کوالالمپور میں ایوارڈ وصول کریں گے
اتوار 14 اپریل 2024 - -
مخالفین کی کوشش ہے ملکی سیاست ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آ جائے،احسن اقبال
پاکستان کے تمام ریاستی اداروں کو معیشت مضبوط کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہو گا،وفاقی وزیر
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
پائیدار ترقی کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے، احسن اقبال
موجودہ حکومت معاشی صورتحال کی بہتر ی کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف اور میاں نوازشریف کی قیادت دن رات کوشاں ہے،ملک کو ایک بار پھر پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر لے جائینگے، ... مزید
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
احسن اقبال کو وزیر بین الصوبائی رابطہ کا اضافی چارج دے دیا گیا
توقع ہے کہ وہ عید الفطر کے بعد چارج سنبھالیں گے
ذیشان مہتاب جمعہ 5 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کے آئندہ پروگرام کیلئے شرائط پوری کرنے کا عندیہ
حکومت آئندہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے بھرپور محنت کرے گی، بیرونی قرضے کم کرنے کیلئے بھی جامع پلان پیش کیا جائے، آئی ایم ایف کے اسٹینڈ بائی پروگرام کی تکمیل خوش آئند ہے۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ایئرپورٹس پرسروسز کی بہتری کیلئے نجی آپریٹرز سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی جائے گی
خسارے کا شکار اداروں کی نجکاری کا عمل کو تیز کیا جائے، اقتصادی شعبے کی ترقی کیلئے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں گی۔ وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا خطاب ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 4 اپریل 2024 -
Latest News about Ahsan Iqbal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ahsan Iqbal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
احسن اقبال کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ احسن اقبال کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
احسن اقبال سے متعلقہ مضامین
-
"بابل اَسی اُڈ آنا . . ." چوہدری نثار کی "انٹری" ہونے والی ھے
"ترمیمی بل ڈرون حملہ" اور "عسکری این آر او" کی تفصیلات
-
اپوزیشن کا معاشی امور پر حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کافیصلہ
اگر اپوزیشن کو ’’سانس‘‘ لینے کا موقع نہ دیا گیا تو اس کے ملکی سیاسی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جو بالآخر تحریک چلانے کا باعث بنیں گے۔
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے انکار
پیپلز پارٹی کی مقتدروں سے تجدید تعلقات کی حکمت عملی زرداری اور بلاول کے بیانات نے تلخیوں اور فاصلوں کو جنم دیا
-
مسلم لیگ (ن) کا مستقبل
سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی سمیت پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت ہے لیکن پارٹی تنظیم کی کمزوری کے باعث ہچکولے کھا رہی ہے۔
-
جبر مسلسل کے عہد میں مسلم لیگ میں تنظیم سازی
راولپنڈی جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، وہاں پر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا۔
-
حکومت کے خلاف فوری تحریک نہ چلانے پر اتفاق رائے
مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف 25جولائی 2017 کو اقتدار سے نکالے جانے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہائوس آئے جبکہ انھوں نے 22سال بعد قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں قدم رکھا اور کم وبیش دو ..
مزید مضامین
احسن اقبال سے متعلقہ کالم
-
جنوبی پنجاب صوبہ اورپی ٹی آئی کاڈرامہ
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
اسلام آباد پرستوں کی سوچ پر ماتم کے سوا کر بھی کیا سکتے ہیں
(گل بخشالوی)
-
نیا سال نئی باتیں
(محسن گورایہ)
-
پارلیمنٹ میں غنڈہ گردی قوم اور قومیت کی توہین
(گل بخشالوی)
-
میاں نواز شریف صاحب، خدارا آجائیں!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
وہ نیلسن منڈیلا نہیں نواز شریف ہیں
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.